Web Media Association Gujrat Wroks For Gujrat City Reports,Videos And Hot Issues,Local Videos
09/11/2023
تین ماہ سے اغواء شخص کی عدم بازیابی پر sho دولت نگر صغیر بھدر لائن حاضر ایس ایس ایچ او سول لائن امیر عباس چدھڑ سمیت چھ تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل pso بھی بدل گیا تفصیلات آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں
09/11/2023
ویب چینل وائس آف گجرات voice of Gujrat کی دوبارہ نشریات کا اغاز فوارہ چوک گجرات میں مرکزی آفس قائم چیف ایگزیکٹو مرزا خرم حسنین کی زیر قیادت سینئیر اور نیت صحافیوں کی ٹیم کا نیا عزم
07/10/2023
گجرات ویب ایسوسی ایشن کے ہنگامی اجلاس میں ممبران کی بھرپور شرکت
06/10/2023
06/10/2023
مسلم لیگ ن کی گجرات خصوصی ارکان میٹنگ کے موقع پر انجینئر خرم دستگیر کی خوبصورت فوٹو
06/10/2023
مسلم لیگ ن کی گجرات خصوصی ارکان میٹنگ کے موقع پر رانا ثنا اللہ کی خوبصورت فوٹو
06/10/2023
ن لیگ کی گجرات خصوصی ارکان میٹنگ کے موقع پر عطا تارڑ کی خوبصورت فوٹو
25/09/2023
رپورٹ (علی انجم مرزا)
(کوہ نور نیوز ٹی وی)
ایک اچھے لیڈر کی کچھ خاص نشانیاں جو اس کی شخصیت میں نظر آتی ہیں ان میں مثبت سوچ،مثبت عمل،بصیرت،اپن آپ پر اعتماد،لیڈر شپ کا انداز،علم،انصاف پسندی،راست بازی،جانچ اور پرکھ،وفاداری،بے غرضی،ہمت و حوصلہ،بھروسہ مندی،پہل کاری،قوت فیصلہ و برداشت،جوش و ولولہ اور طرز عمل ان سب کا ہونا بہت ضروری ہے۔
میرے اپنے نظریے کے مطابق کچھ ایسے افکار ونظریات مجھے چوہدری شافع حسین میں نظر آئے جو اس سے پہلے پیپلز پارٹی کے با کردار لیڈر چوہدری احمد مختار میں پائے جاتے تھے یہ تمام حرکات و سکنات وہی انداز عوام میں گھل مل جانا ان کی بات کو غور سے سننا اور پھر فوری اس پر ایکشن لینا اور عوامی تکلیف کو اپنی تکلیف سمجنا۔
آج چوہدری ظہور الہٰی فیملی میں ایسا فرد ہونا میرے لیے ایک انوکھی بات تھی۔
اس طرح کے لوگ اگر ہمارے معاشرے میں ہوں تو وہاں خالق اکبر کی خاص کرم نوازی کا سگنل ہوتا ہے۔
خصوصی دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ چوہدری شافع حسین کو اس سے بھی زیادہ عوام کی خدمت کرنے کا موقع دے اور عوامی خدمت جیسے مقاصد میں کامیاب کرے اور ہمارے ملک کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور ہماری پاک آرمی کو ہمت اور استقامت دے تاکہ وہ پاکستان کے دشمنوں کے نا پاک ارادوں کو ملیامیٹ کر دے۔۔۔۔ آمین ثم آمین پاک فوج زندہ آباد
23/09/2023
سرپرست اعلی ویب ایسوسی ایشن جناب میر طفیل صاحب ویب ایسوسی ایشن کے ممبران کی صحافت میں رہنمائی کرتے ہوئے
23/09/2023
جنرل سیکرٹری ویب ایسوسی ایشن گجرات مرزا بابر بیگ
میر طفیل ایک گھنے درخت کی طرح ہمارے سر پر چھاؤں کرتے ہیں میر رزاق جیسے تجربہ کار لوگ ہمارے ساتھ ہیں توہمیں ان سے سیکھنا چاہیے ہمیں ابھی سیکھنا ہے ہم اللہ کے شکر گزار ہیں کے ایک اچھی ٹیم کے ساتھ کام کر رہے ہی
Be the first to know and let us send you an email when Web Association Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.