Sports Tribune

  • Home
  • Sports Tribune

Sports Tribune Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sports Tribune, Media/News Company, .

آل پاکستان نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ عبدالرحمن اور مصطفی عرفان نے اپنے نام کر لیمزید تفصیل https://sportstribune.org/...
19/09/2025

آل پاکستان نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ عبدالرحمن اور مصطفی
عرفان نے اپنے نام کر لی

مزید تفصیل
https://sportstribune.org/ur/archives/1733

افغانستان ٹیم ایشیا کپ سے باہر!ایشیا کپ کے اہم میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دیمحمد نبی کی تیز رفت...
18/09/2025

افغانستان ٹیم ایشیا کپ سے باہر!
ایشیا کپ کے اہم میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
محمد نبی کی تیز رفتار ففٹی بھی افغانستان کو شکست سے نہ بچا سکی۔
افغانستان کی ٹیم سپر 4 مرحلے میں کوالیفائی کرنے میں ناکام رہی





پاکستان کے 147 رنز کے ہدف کے تعاقب میں یو اے ای کی ٹیم  105 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
17/09/2025

پاکستان کے 147 رنز کے ہدف کے تعاقب میں یو اے ای کی ٹیم 105 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی

پاکستان نے یو اے ای کو جیت کیلیے 147 رنز کا ہدف دے دیا۔ شاہین شاہ آفریدی کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت یو اے ای کو جیت کیلی...
17/09/2025

پاکستان نے یو اے ای کو جیت کیلیے 147 رنز کا ہدف دے دیا۔

شاہین شاہ آفریدی کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت یو اے ای کو جیت کیلیے 147 رنز کا ہدف دے دیا۔
قومی ٹیم مقررہ 20 اوررز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بناسکی، فخر زمان پچاس جبکہ شاہین آفریدی 14 گیندوں پر 29 رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے۔ شاہین آفریدی ناٹ آؤٹ رہے


ایبٹ آباد کی نیہاطارق عباسی عراق میں منی فٹ بال ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے منتخبhttps://sportstribune.org/ur/...
17/09/2025

ایبٹ آباد کی نیہاطارق عباسی عراق میں منی فٹ بال ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے منتخب

https://sportstribune.org/ur/archives/1729

16/09/2025

قیوم اسٹیڈیم پشاورمیں نیشنل جونیئر بوائز انڈر 11 اور انڈر17 سکواش چیمپئن شپ شروع ہوگئی ہے جس میں پاکستان بھر سے تقریباً 300سکواش کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں

کے پی جونیئر سکواش چیمپئن شپپشاور میں شروع ہوگئی, ڈی جی سپورٹس کیپٹن(ر) خالد محمود نے باضابطہ افتتاح کیامزید پڑھنے کیلئے...
19/06/2023

کے پی جونیئر سکواش چیمپئن شپپشاور میں شروع ہوگئی, ڈی جی سپورٹس کیپٹن(ر) خالد محمود نے باضابطہ افتتاح کیا
مزید پڑھنے کیلئے کلک کریں
https://sportstribune.org/ur/archives/1570

سکواش میں خود کومنوانے اوربلند مقام کے لیے انتھک کاوشیں کررہی ہوں، کائنات بہادرمزید پڑھنے کیلئے سٹوری لنک پر کلک کریں ht...
17/06/2023

سکواش میں خود کومنوانے اوربلند مقام کے لیے انتھک کاوشیں کررہی ہوں، کائنات بہادر
مزید پڑھنے کیلئے سٹوری لنک پر کلک کریں
https://sportstribune.org/ur/archives/1532

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sports Tribune posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sports Tribune:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share