What is going on in peshawar

  • Home
  • What is going on in peshawar

What is going on in peshawar Media News & web

صوبائی دارالحکومت پشاور میں ضلعی انتظامیہ،   رنگ روڈ اور فقیرآباد کے علاقوں میں بازاروں کا معائنہ کرتے ہوئے  سرکاری نرخ ...
02/07/2026

صوبائی دارالحکومت پشاور میں ضلعی انتظامیہ، رنگ روڈ اور فقیرآباد کے علاقوں میں بازاروں کا معائنہ کرتے ہوئے سرکاری نرخ نامہ اور حفظان صحت کے اصولوں پر عمل درآمد کو یقینی بنا رہی ہے۔گرانفروشی، صفائی ناقص صورتحال، اور دیگر خلاف ورزیوں پر بیشتر افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

صوبائی دارالحکومت پشاور میں ضلعی انتظامیہ،   تحصیل سٹی کے علاقوں میں بازاروں کا معائنہ کرتے ہوئے  سرکاری نرخ نامہ اور حف...
02/07/2026

صوبائی دارالحکومت پشاور میں ضلعی انتظامیہ، تحصیل سٹی کے علاقوں میں بازاروں کا معائنہ کرتے ہوئے سرکاری نرخ نامہ اور حفظان صحت کے اصولوں پر عمل درآمد کو یقینی بنا رہی ہے۔گرانفروشی، صفائی ناقص صورتحال، غیرقانونی سگریٹ، کم گیج اور دیگر خلاف ورزیوں پر بیشتر افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

کوہاٹ روڈ پر گڑھی قمردین چوک میں سڑک پر کاروبار کرنے/ تجاوزات قائم کرنے پر بیشتر افراد گرفتار۔ تجاوزات کو ہٹا دیا گیا۔
02/07/2026

کوہاٹ روڈ پر گڑھی قمردین چوک میں سڑک پر کاروبار کرنے/ تجاوزات قائم کرنے پر بیشتر افراد گرفتار۔ تجاوزات کو ہٹا دیا گیا۔

🔷  آج کا سرکاری نرخ نامہ 🔷عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گرانفروشی یا دکانوں میں سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی کی صورت میں...
01/06/2026

🔷 آج کا سرکاری نرخ نامہ 🔷

عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گرانفروشی یا دکانوں میں سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی کی صورت میں فوری اطلاع دیں!

📞 کنٹرول روم نمبر:

0919211338,

یا

وٹس ایپ نمبر 03011964444

آپ کی شکایات پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

📜
❌




🔹 ضلعی انتظامیہ پشاور | خدمت میں پیش پیش

اطلاع عامعوام کی آگاہی کے لئے اطلاع ہے کہ 19، 20 اور 21 اپریل 2026 کو پشاور بیس کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی صل...
20/04/2026

اطلاع عام
عوام کی آگاہی کے لئے اطلاع ہے کہ 19، 20 اور 21 اپریل 2026 کو پشاور بیس کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی صلاحیت جانچنے کیلئے مشقیں (ڈرلز) کی جائیں گی. ان مشقوں کے دوران شہریوں کو درج ذیل آوازیں سنائی دے سکتی ہیں:
- سائرن
- حملے کے الارم
- فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں

یہ تمام سرگرمیاں CSO پشاور کینٹ کے تعاون سے کی جا رہی ہیں۔ یہ معمول کی مشقیں ہیں جن کا مقصد حفاظتی اقدامات کو مؤثر بنانا ہے

19/04/2026

🚨 عوامی آگاہی پیغام
پشاور ایئر بیس کے قریب سائرن اور چھوٹے بڑے دھماکوں کی آوازوں کے حوالے سے عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ ایک باقاعدہ سکیورٹی ایکسرسائز کا حصہ ہے، جو آج رات، کل صبح اور ممکنہ طور پر پرسوں تک جاری رہ سکتی ہے۔

لہٰذا گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں اور نہ ہی کسی قسم کی افواہوں پر کان دھریں۔

براہِ کرم سکون اور ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔

03/04/2026

…………ضروری اطلاع برائے عوام الناس..........

پشاور کی تمام تحصیلوں میں حالیہ زلزلہ کے باعث کسی بھی علاقے میں خدانخواستہ کسی بھی قسم کا کوئی نقصان ہوا ہو تو فوری طور پر ضلعی انتظامیہ پشاور کے کنٹرول روم نمبر 0919211338 پر کال کرکے تفصیلات سے اگاہ کریں ۔ آپ کی کال پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

کیپٹن (ر) ثناءاللہ خان
ڈپٹی کمشنر
صوبائی دارلحکومت پشاور

ملک بھر میں زلزلے شدید جھٹکے۔سب خیریت سے ہیں؟
03/04/2026

ملک بھر میں زلزلے شدید جھٹکے۔سب خیریت سے ہیں؟

09/03/2026

پشاور میں آج (9 مارچ 2026) موسم زیادہ تر ابر آلود (Cloudy) رہنے کا امکان ہے۔
بارش کی صورتحال:
آج دن کے وقت بارش کا امکان کم (تقریباً 23%) ہے، تاہم رات کے وقت ہلکی بارش کے امکانات تھوڑے بڑھ کر 27% تک جا سکتے ہیں۔ مجموعی طور پر فی الحال تیز بارش کی کوئی بڑی علامت نہیں ہے، لیکن بادل چھائے رہنے کی وجہ سے ہلکی بوند باندی ہو سکتی ہے۔

درجہ حرارت اور دیگر تفصیلات:
زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: 27°C
کم سے کم درجہ حرارت: 17°C
ہوا میں نمی (Humidity): تقریباً 31%
ہوا کی رفتار: 10 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی
آج فضا میں گرد و غبار یا دھند (Hazy) کی وجہ سے ایئر کوالٹی (ہوا کا معیار) بھی متاثر رہ سکتا ہے۔ ۔

Address


Telephone

+923018581115

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is going on in peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to What is going on in peshawar:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share