Ahsaan Rana Journalist

Ahsaan Rana Journalist My name is Ahsan ul Haq Rana I am Journalist by profession I do Unveils social issues

28/07/2025

کلورکوٹ: ریلوے روڈ کلورکوٹ سے نادرا آفس کی مکمل بلڈنگ خالی کرنے کے احکامات جاری،

کلورکوٹ/جعلی لیڈی کانسٹیبل گرفتارجعلی ایس پی کے بعد جعلی لیڈی کانسٹیبل گرفتار کرلی گئی،بھکر: ایس ایچ او تھانہ کلورکوٹ مل...
25/07/2025

کلورکوٹ/جعلی لیڈی کانسٹیبل گرفتار

جعلی ایس پی کے بعد جعلی لیڈی کانسٹیبل گرفتار کرلی گئی،

بھکر: ایس ایچ او تھانہ کلورکوٹ ملک عامر شہزاد اعوان نے جعلی لیڈی کانسٹیبل گرفتار کرلی،

بھکر: لیڈی کانسٹیبل کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کردیا گیا،ذرائع

25/07/2025

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کلورکوٹ میں ایک مریض کو AB+ بلڈ کی اشد ضرورت ہے عطیہ دینے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں 03413377634

19/07/2025

کلورکوٹ دھوبی چوک کے قریب گھی کے گودام میں گزشتہ رات زور دار دھماکہ ،تاجر کا لاکھوں کا نقصان ۔دھماکہ سے گودام کی چھتیں اڑ گئی ۔

تلاش گُمشدہ ظفر اقبال ولد سراج دین قوم راجپوت محلہ گڈولہ بھکر آج صبح 5 بجے سے گھر سے لا پتہ ہے جس کسی کو اس بارے میں علم...
15/07/2025

تلاش گُمشدہ
ظفر اقبال ولد سراج دین قوم راجپوت محلہ گڈولہ بھکر آج صبح 5 بجے سے گھر سے لا پتہ ہے جس کسی کو اس بارے میں علم ہو درج ذیل نمبر پر اطلاع دے
03336845167

نسیم بی بی عمر 65 سال جمعہ سے لاپتہ ہے۔ وانڈھی نوناں والی کلورکوٹ کی رہائشی ہے۔اگر کسی کو کہیں نظر آئے یا علم ہو تو اسکے...
14/07/2025

نسیم بی بی عمر 65 سال جمعہ سے لاپتہ ہے۔ وانڈھی نوناں والی کلورکوٹ کی رہائشی ہے۔
اگر کسی کو کہیں نظر آئے یا علم ہو تو اسکے بیٹے عمران کو یا قریبی پولیس اسٹیشن پر اطلاع دیں۔ پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔ شکریہ
03085047351

🔴 کلورکوٹ: اسسٹنٹ کمشنر عارف انجم کا محکمہ زراعت کے دفتر کا اچانک دورہ🔴 اسسٹنٹ کمشنر نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے کسان ریلیف پ...
11/07/2025

🔴 کلورکوٹ: اسسٹنٹ کمشنر عارف انجم کا محکمہ زراعت کے دفتر کا اچانک دورہ
🔴 اسسٹنٹ کمشنر نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے کسان ریلیف پیکج پر عملدرآمد کا جائزہ لیا
🔴 400 ارب روپے کے ریلیف پیکج کے تحت کسانوں میں چیکس کی تقسیم جاری
🔴 افسران نے اسسٹنٹ کمشنر کو چیکس کی تقسیم کے طریقہ کار پر بریفنگ دی
🔴 عارف انجم نے شفافیت یقینی بنانے اور کسانوں کے ساتھ نرم رویہ رکھنے کی ہدایت دی
🔴 کسانوں کے مسائل فوری حل کیے جائیں، اسسٹنٹ کمشنر کی محکمہ زراعت کو ہدایت
🔴 وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر کسانوں کو فوری ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے
🔴 ریلیف پیکج کا مقصد زرعی شعبے کو مضبوط اور کسان کو خوشحال بنانا ہے
🔴 کلورکوٹ میں کسانوں میں اطمینان، حکومتی اقدامات کو سراہا جا رہا ہے
🔴 وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق کسان دوست پالیسیوں پر عملدرآمد جاری

11/07/2025

کلورکوٹ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش شروع، موسم خوشگوار ہوگیا

09/07/2025

کلورکوٹ: لاری اڈا کلورکوٹ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کے لئے مشینری تیار، ذرائع

09/07/2025

کلورکوٹ شہر اور اس کے گردونواح میں موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار

09/07/2025

تھانہ حیات شہید چاندنی چوک کے علاقہ میں آٹھ سالہ معصوم بچے کے ساتھ زیادتی
پولیس نے بروقت مقدمہ درج کرکےملزم کو گرفتار کرلیا

08/07/2025

یوم عاشورہ کے موقع پر کلورکوٹ میں امن و امان، بھائی چارے اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی مثالی فضا قائم رکھنے پر ایس ایچ او کلورکوٹ رانا محمد اشرف کی جانب سے ایک خصوصی اظہارِ تشکر کانفرنس کا انعقاد

Address

Punjab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahsaan Rana Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahsaan Rana Journalist:

Share