Jklf is a pro freedom political organization in Jammu kashmir.
27/06/2025
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنماؤں اور کارکنوں نے سردار محمد صغیر خان ایڈووکیٹ کی قیادت میں محدود وسائل کے باوجود کل 28 جون بروز ہفتہ راولاکوٹ میں ہونے والے پروگرام کی بھرپور مہم چلائی ہے اور عوام تک اپنا پیغام پہنچانے کے لئے جس طرح محنت کی ہے وہ قابل ستائش ہے موجودہ حالات اور مستقبل کے حوالے سے عوام کے اندر شعور اور آگہی پیدا کرنے میں کل ہونے والا پروگرام سنگ میل ثابت ہوگا اور عوام کو تصویر کا دوسرا رخ اور درست نقطہ نظر سمجھانے میں مدد گار ثابت ہوگا۔
ہم عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس پروگرام میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔
05/04/2025
Program for Organizing by JkLF Kahuta khurshidabad AJK.
Date 5 Apr 2025.
04/03/2025
(راولاکوٹ)جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنماسردار ریحان الیاس2-3-2025 کو وفات پا گئے ہیں؛ اللہ پاک جوار رحمت میں جگہ عطا کرے. آمین.
14/02/2025
JKLF NAAR kotli
Commander Hanif baig Teri Azmat ko Salam.
Be the first to know and let us send you an email when JKLF Rawalak0t posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.