Psf city Nawabshah

Psf city Nawabshah nawabshah president PSF syed yahya shah

جیے بھٹو جیے سپاف طلبہ جدوجہد شمولیتی پروگرام سٹی نوابشاہ رحمت جمالی سٹی وائس صدر کی محنت سے جام صاحب روڈ کے نئے دوستوں ...
29/06/2025

جیے بھٹو
جیے سپاف طلبہ جدوجہد
شمولیتی پروگرام سٹی نوابشاہ
رحمت جمالی سٹی وائس صدر کی محنت سے جام صاحب روڈ کے نئے دوستوں نے سپاف میں شمولیت کی سپاف سٹی نوابشاہ کے صدر سید یحییٰ نے آنے والے نئے دوستوں کو یکین دلوایا کے سپاف ہمیشہ طلبہ کے ساتھ کھڑی ہوئی ہے اور ہمیشہ دوستوں کے ساتھ قدم ملا کر دوستوں کو سپورٹ کیا ہے شمولیتی پروگرام میں سینئر نائب صدر شاہزیب درانی گل میر خان رضوان راجپوت بھی موجود تھے سٹی صدر یحییٰ زیدی اور نائب صدر رحمت جمالی پر یکین رکھتے ہوے سمیع مینگل جہانزیب بلوچ سعید لہڑی بابو بروہی شیزور بروہی کاشف سمو عادل بروہی عرفان زرداری اور ان کی پوری ٹیم نے سپاف میں شمولیت اختیار کی

نوجوان رہنما قاضی شاہرخ رشید بھٹی کو سلام پیش کرتے ہیں جو ہر وقت نوابشاہ کی عوام میں موجود ہیں کل سے دن رات محنت کر کے ن...
28/06/2025

نوجوان رہنما قاضی شاہرخ رشید بھٹی کو سلام پیش کرتے ہیں جو ہر وقت نوابشاہ کی عوام میں موجود ہیں کل سے دن رات محنت کر کے نوابشاہ شہر کی سڑکوں سے پانی کی نکاسی کروانے میں مصروف ہیں تاکے جلد سے جلد عوام کو ریلیف فراہم ہو ویل ڈن شاہرخ رشید بھٹی

28/06/2025

نوابشاہ کی صحافت کو 10 میں سے کتنے مارکس دو گے ؟

26/06/2025

بہت جلد سپاف سٹی نوابشاہ شراب کے بھتے (vine shop) کے خلاف احتجاج کی کال دے گی
نوابشاہ شہری ستہ پر شراب کا اڈہ نہ منظور
city president Syed Yahya Zaidi

22/06/2025

جلد نوابشاہ کے شراب کا بھتہ کا گھیرا تنگ کیا جائے گا پاکستان پیپلز پارٹی کی اسٹوڈنٹ فیڈریشن (پی ایس ایف) کبھی بھی نوجوان نسل تباہ نہی ہونے دے گی

سپاف سٹی نواب شاہ کی جانب سے مورو میں صوبائی  وزیر داخلہ محترم  ضیاء الحسن لنجار صاحب کے بنگلے پر کچھ شرپسند عناصر کی جا...
20/05/2025

سپاف سٹی نواب شاہ کی جانب سے مورو میں صوبائی وزیر داخلہ محترم ضیاء الحسن لنجار صاحب کے بنگلے پر کچھ شرپسند عناصر کی جانب سے افسوسناک حملہ ہونے پر اس مذموم واقعے کے خلاف نوابشاہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،
ہم اس حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔
جمہوریت، قیادت اور کارکنوں کے تحفظ کے لیے ہم متحد ہیں!

Address

Nawabshah

Telephone

+923053599063

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Psf city Nawabshah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Psf city Nawabshah:

Share