Literary Society Bannu Medical College

  • Home
  • Literary Society Bannu Medical College

Literary Society Bannu Medical College Literary Society of Bannu Medical College, Bannu

آج لٹریری سوسائٹی بی ایم سی کے لٹریری سیکرٹری سمیع اللہ آفریدی نے ڈین بنوں میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر شبیر حسین کو تحفۂ ا...
30/10/2025

آج لٹریری سوسائٹی بی ایم سی کے لٹریری سیکرٹری سمیع اللہ آفریدی نے ڈین بنوں میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر شبیر حسین کو تحفۂ اعزاز پیش کیا۔
اس پُر وقار موقع پر لٹریری سوسائٹی کے دیگر کابینہ اراکین اور ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال کے اکاؤنٹنٹ آفیسر مسٹر وقاص خان بھی موجود تھے۔

یہ لمحہ نہ صرف عزت و احترام کا مظہر تھا بلکہ علمی و ادبی
روایات کے فروغ کی ایک خوبصورت مثال بھی پیش کرتا ہے


06/10/2025

Eve of Literary Week 2025.
✨ ✨

"اگر بنوں میڈیکل کالج کے ڈین خود اپنے  اصولوں پر عمل نہیں کرتے، تو دوسروں سے اس کی توقع کیسے کی جا سکتی ہے؟ ہمیں لٹریری ...
05/10/2025

"اگر بنوں میڈیکل کالج کے ڈین خود اپنے اصولوں پر عمل نہیں کرتے، تو دوسروں سے اس کی توقع کیسے کی جا سکتی ہے؟ ہمیں لٹریری ویک کے لیے 5 دن دیے گئے تھے، مگر اسے کم کرکے 3 دن کر دیا گیا۔ ہمیں کہا گیا کہ پروگرام صبح، شام اور رات کے وقت ہوں گے ایک پروگرام تو صبح کے وقت ہو گئی ۔لیکن کل کا پروگرام ٹرانسپورٹ اور ٹریفک کے مسائل کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا۔ اس کے باوجود انتظامیہ ایک منٹ کی تاخیر بھی برداشت نہیں کر رہی۔ رات کے لیے مختص وقت بھی پوری طرح استعمال نہیں کیا گیا۔ اور ڈین کی بار بار کال پر ہم نے پروگرام کو ختم کیا اور پھر بارش بھی شروع ہو گئی جس کا صرف یہ فایدہ ہوا کہ سٹوڈنٹس جلدی اپنے اپنے گاڑیوں کو چلے گئے۔ رات ہوتی ہی ڈین نے آن اپیشیل مسج کیا اور اگلا لٹریری پروگرام کینسل کیا جس کے لئے ہم نے پراپر ارینجمنٹ کی تھی اور ساتھ میں باہر سے آنے والے مہمانوں کے لئے پیمنٹ ،اور کالج ڈیکوریشن بھی کی تھی اب اگر ڈین اسی وقت مسج کے ذریعے پروگرام کینسل کرے تو سٹوڈنٹس اور لٹریری سوسائٹی کے پاس احتجاج کے علاوہ دوسرا راستہ نہیں رہتا ۔اب لٹریری چیئرمین کہتے ہیں کہ ڈین کے پاس جائیں، اور ڈین کہتے ہیں کہ لٹریری چیئرمین کے پاس جائیں۔ اور ساتھ میں یہ بھی افسوسناک ہے کہ انتظامیہ صرف اُس وقت سیکیورٹی کے مسائل کی بات کرتی ہے جب کوئی نیا پروگرام رکھا جائے۔ پہلے کبھی ایسے مسائل نہیں اُٹھائے گئے۔یہ نام نہاد غنڈاگرد خلیفہ گلنواز ہسپتال بنوں میں روز آتے ہیں اور ان لوگوں کی وہاں پر ٹھکانہ ہے جو باقاعدہ آتے جاتے ہیں اور ہسپتال کو شراب ،لڑکیوں کا اڈہ بنایا ہوا ہے اور مجال ہے کہ ڈین کوئی ایکشن لے اور ہالانکہ سب کچھ بھی جانتے ہیں یہ ڈین ۔۔سیکیورٹی مسائل صرف رات کیساتھ منسلک نہیں ھے یہ واقعیات تو دن کے وقت بھی رونما ہو سکتی ہے اگر کالج میں لیٹریری پرگرام کے وقت ڈین بی۔ ایم۔ سی۔ اپنے آپ کو نام نہاد زمہ دار ٹہرا کر ہماری پرگرامز کو ختم کرنے کے لیے جواز بنا دیتی ہے تو اگر کلاسز اور وارڈ کے وقت کوئی واقعہ پیش آیا تو کیا یہ ڈین اپنے آپ کو حقیقی ذمہ دار ٹہرائے گا یا اپنے آپ کو معاملے سے نکلنے کے لئے اپیشیل راستے ڈھونڈو گے ۔اگر واقعی سیکیورٹی کے مسائل ہیں، تو شاید انہیں بنوں میڈیکل کالج کو پشاور منتقل کرنا چاہیے۔ ہم خوف میں نہیں جی سکتے، سب کو خطرہ محسوس ہوتا ہے، مگر ہم کسی ایک طالبعلم کی زندگی کو خطرے میں نہیں ڈال سکتے۔۔۔۔
ہم ڈین بی ۔ایم۔سی سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ کل اسی مسئلے کو ہل کرے اور سٹوڈنٹس کو اگلے لٹریری پروگرام کی اجازت دی جائے ورنہ ہم مجبوراً احتجاج کا راستہ اپنائے گے اور اس بار احتجاج کالج میں مین گیٹ کو بند کرنے کے ساتھ ساتھ باہر مین ہایی وے روڈ کو بند کی جائے گی اور پھر ہمارا مطالبہ ہوگا کہ بنوں میڈیکل کالج کو پشاور منتقل کی جائے جیسے سیدو میڈیکل کالج ایک وقت میں منتقل ہوا تھا اور یہ ڈیمانڈ ہماری جائز بھی ہے اور حق زندگی بھی ،جس پر ایک سٹوڈنٹ بھی کمپرومائز نہیں کرتا ۔۔اور اب ہم ،ہماری ڈین کے ساتھ مل کر ہی یہ ڈیمانڈز حاصل ہو کر ہی رہے نگے کیونکہ اب ڈین نے کہا ہے کہ سیکیورٹی مسائل ہے۔۔۔۔۔۔۔

Reflections of Ink & Imagination Event ...
04/10/2025

Reflections of Ink & Imagination Event ...




03/10/2025

Today Literary Society BMC arranged INK & IMAGINATION event .....

Stay tunned for more events.


02/10/2025

Just a sleep away ....
INK & IMAGINATION ..

24/09/2025

Literary Week is just a trailer away......
Literary Week 2k25 will be full of literature, culture, traditions fun and will be full of Zeal..

Muhammad Sadeed video Credit 🔥

18/09/2025

Today Declamation Contest was held by Literary Society,Bannu Medical College Bannu ..

18/09/2025

Junaid Alam from 4th year got third Position in Urdu declamation Competition...
Congratulations 👏

On 18th September, Bannu Medical College proudly hosted its much-awaited Declamation Contest — an evening filled with el...
18/09/2025

On 18th September, Bannu Medical College proudly hosted its much-awaited Declamation Contest — an evening filled with eloquence, passion, and brilliance. The competition unfolded with great enthusiasm, as participants took the stage with powerful words and inspiring voices, making the event a resounding success.

We extend our heartfelt appreciation to all the participants whose speeches not only displayed confidence and intellect but also made the contest truly memorable. Our sincere gratitude goes to the organizing team for their tireless dedication, to our respected Dean for his constant encouragement, and to the administration for their unwavering cooperation that made this event possible. It was their collective effort that transformed a vision into such a beautiful reality.

As we celebrate this success, we also look ahead with excitement — the first week of October will bring even more vibrant and engaging events at Bannu Medical College. Stay connected, as the journey of learning, expression, and inspiration continues..


18/09/2025

Literary Society, BMC proudly hosted a remarkable Declamation Contest, where voices echoed with passion and brilliance. From the Urdu section, Shujauddin shined brightest, earning the top honor with his powerful words...


Annual Fun Festival 2025 is here.*Literary Society,BMC* Would be organizing an Fun Festival on 24th October 2025 in Coll...
16/09/2025

Annual Fun Festival 2025 is here.
*Literary Society,BMC* Would be organizing an Fun Festival on 24th October 2025 in Collaboration with Social Walfare Society.
The event will feature Food Stalls, Game Stalls, Cultural expo, book Stalls and Etos and much more.
The Event will be scheduled from 9:00 am to 3:00 pm.

For stall registration You may Please Contact,
Asif Iqbal : +92 311 3496373
Madina Gul : +92 348 9613194

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Literary Society Bannu Medical College posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share