We Deals in All Kinds of New & Used Mobiles and Accessories. Al Fahad Mobile Bank Branch2 03005862444
اسلام وعلیکم پیارے دوستو!
اللّٰہ پاک کے فضلُ وکرم سے اب الفہدمُوبائِل بنک شروع کررہاہے آن لائن پارسل کی سہولت جس کےذریعے اب آپ گھر بیٹھے نیا موبائِل فون،پُرانا موبائِل اور موبائِل اسسریز آرڈر کرسکتے ہیں
نئے ماڈلز کی اپڈیٹ آپکو فیس بک پیج پر ملتی رہیں گی
آرڈر بُک کروانے کیلئے آپ کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں
Whatsapp No:03445862444
آرڈر کرنے کے بعد آپکو ایڈوانس میں 2000 روپے بھیجنے ہونگے
پھر ہی آپ کا آرڈر نکالا جائیگا اور باقی کی رقم آپکو پارسل ملنے پر دینی ہوگی TCSکے کوئی چارجز نہیں ہونگے پورے پاکستان میں فری ہوگا
رقم بھیجنے کیلئے آپ ان اکاؤنٹ میں بھیج سکتے ہیں
Easypaisa & JazzCash Account No
03005862444
UMAR FAROOQ
UBL ACCOUNT NO
UMAR FAROOQ
0806254298031
BANK ALFLAH ACCOUNT NO
55785001383970
AL FAHAD MOBILE BANK
Thanks for Visit �
17/08/2025
Vivo Y200 8/256 GB Sold
Happy Customer 💕💕
Al Fahad Mobile Bank
0300 5862444
14/08/2025
313موبائل شاپ کی طرف سے جشن آزادی کے حوالے سے منعقد میوزیکل پروگرام میں شرکت
14/08/2025
Congratulations to
Mr Jalal Haider
0334-7149317
independence day Lucky draw winner
Infinix Smart10 Plus
14/08/2025
14/08/2025
جن کسٹمرز نے بھی آج الفہد موبائل بینک برانچ 2سے موبائل خریدا ہے اور وہ قر عہ اندازی میں شامل ہوئے ہیں ان سے گزارش ہے کہ وہ 9بج تک شاپ پر پہنچ جائیں گے جو کسٹمر قرعہ اندازی میں شامل نہیں ہوگا اس کو انعام نہیں دیا جائیگا
14/08/2025
انشاءاللّٰہ آج رات کو 9 بجے
اسی پیج پر قرعہ اندازی لائیو دکھائی جائے گئ
14/08/2025
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
جشن آزادی کی خوشی میں آج جو کوئی کسٹمر بھی ہمارے سے نیا یا استعمال شدہ موبائل فون خریدے گا اس کے ساتھ گلاس پروٹیکٹر بیک جیلی پیپر اور ایئر پوڈز بالکل فری ملے گی
اورقرعہ اندازی میں نام شامل کیا جائیگا
قرعہ اندازی آج رات 9بجے الفہد موبائل بینک برانچ 2 پر قرعہ اندازی ہوگی جس میں infinix Smart10 Plus گفٹ دیا جائیگااور جس کا نام قرعہ اندازی میں نکلے گا اس کا شاپ پر ہونا ضروری ہے
14/08/2025
Alhamdulillah
Happy Customer 🥰💕💕
Al Fahad Mobile Bank
0300 5862444
13/08/2025
13/08/2025
جشن آزادی کی خوشی میں
الفہد موبائل بینک برانچ 2
کی طرف سے زبردست آفر 😍
Be the first to know and let us send you an email when Al Fahad Mobile Bank posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.