Yeh aik Angrezi-less safha ha ! یہ اردو ادب کا ایک بے ادب صفحہ ہے
23/02/2025
قوم دعا کرے، ٹیم بنگلہ دیش سے بھی ہار جائے۔
03/09/2024
اچھا ہوتا سوال نا کرتا
مجھ کو تیرا جواب لے بیٹھا
شیو کمار بٹالوی
10/06/2024
قوم دعا کرے کے ٹیم کینڈا سے بھی
ہار جائے
27/05/2024
معافی فوراً مانگ لینی چاہئے
26/05/2024
روزانہ سینکڑوں پوسٹ سوشل میڈیا گروپس میں دیکھتا ہوں، لوگ پوچھتے ہیں کہ
۱- اے سی کتنے پر چلائیں تو بجلی کم استعمال ہوگی؟
۲- سولر پینل کتنے واٹ کا لگانا چاہیے اور خرچا کتنا ہوگا؟
۳- اِنورٹر اے سی کتنے کا ملے گا؟
اور اسی طرح کے دیگر سوالات
مسئلہ یہ ہے کہ معاشی حالات اچھے نا ہونے کہ باوجود لوگ اپنے گھر والوں کو گرمی کی اذیت میں نہیں دیکھ سکتے اور کوشش ہے کہ کسی طرح اے سی کا استعمال قوتِ خرچ میں لا سکیں
لیکن ہم بشمول سیاسی پارٹیاں، ملکی ادارے یہ نہیں سوچ رہے کہ اگر اب بھی ہم نے درخت لگانے کے لیے ایمرجنسی نافظ نا کی تو اگلا سال مزید مشکل ہوگا، بلکہ پاکستان کہ کچھ شہر تو گرمیوں میں رہنے لائق رہینگے ہی نہیں
اے سی افورڈ کرسکتے ہیں تو بےشک استعمال کریں لیکن ہر شخص کو فوری طور پر ہریالی بڑھانے میں کردار ادا کرنا ہوگا
🌴 درخت لگائیں، ایک نہیں سینکڑوں درخت لگائیں
09/05/2024
Ghalib!
13/08/2022
25/07/2022
تیرے بغیر بھی اے دوست... یہ پہاڑ سا دن،
گزر تو جاتا ہے لیکن کہاں گزرتا ہے ...
- ظفر اقبال
Be the first to know and let us send you an email when Urdu medium page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.