Mechid Tv

Mechid Tv Email: [email protected]
(1)

Mechid Tv is a non profit(community) Tv Channel with the aim to entertain people of all ages which is running by Volunteers of SPASS (R) & The Hazara community around the Globe Mechid Tv is nonprofit (community) Tv Channel with the aim to entertain people of all ages which is running by Volunteers of Society for Public Awareness and Social Services (R). Note: All the staff of Mechid Tv working as

a volunteer, any member of Hazara community can join Mechid TV as volunteers, Whoever wants to join us, Mechid will help them in any fields.

16/11/2025

چی چی نفراں، وزير جور موشہ ۔ آخ ۔ بد بخت ملک بد بخت نظام ۔ اموتر عوام اموتر وزير

16/11/2025

قصہ ملا نصرالدين، عباس طوری، عمر عاص و ملا بے کار ھا ھا ھا

15/11/2025

شوئ خالہ توں بسيار خوب دہ لکھائ و سياسی مدبر مگر فقط برای ريزہ فاہدہ، دہ ؟ پارٹی رفت افسوس

15/11/2025

پشتون / اوغو بلہ اولاد خو چال ميچعلہ ۔ جمال ترکئ موگہ، بہ فرمايش قويس آف ڈيٹليکون

14/11/2025

I am ready to fight against avgostan

سماجی اقدار کی گراوٹ اور نمائندگی کا بحرانہمارے معاشرے میں ایک افسوسناک رجحان تیزی سے فروغ پا رہا ہے کہ اب کسی حقیقی خدم...
13/11/2025

سماجی اقدار کی گراوٹ اور نمائندگی کا بحران

ہمارے معاشرے میں ایک افسوسناک رجحان تیزی سے فروغ پا رہا ہے کہ اب کسی حقیقی خدمت یا کارکردگی کی بجائے دکھاوا، نمود و نمائش اور سستی شہرت کو زیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔ مثال کے طور پر، اگر کوئی شخص محض علاقے کے ایس ایچ او کے ساتھ ایک تصویر کھنچوا لیتا ہے تو سینکڑوں لوگ کمینٹس میں ’’ماشاءاللہ‘‘، ’’زبردست ‘‘ اور ’’بہترین‘‘ جیسے الفاظ لکھ کر اس عمل کو سراہتے ہیں۔ یہ رویہ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ ہم نے اصلی اور جعلی، خلوص اور دکھاوے کے درمیان فرق کرنا چھوڑ دیا ہے۔
گزشتہ بیس بائیس سالوں میں ہونے والے مسلسل انتشار، دہشت گردی اور قتل و غارت نے نہ صرف ہزاروں جانیں لیں بلکہ روزگار کے مواقع بھی محدود کر دیے۔ لوگوں کے معاشی ذرائع ختم ہوتے گئے، اور تعلیم کا نظام بھی متاثر ہوا۔ جب تعلیم اور روزگار دونوں کے دروازے بند ہو جائیں تو معاشرہ خودبخود کمزور پڑ جاتا ہے، اور یہی خلا کچھ ایسے لوگوں نے پُر کرنا شروع کیا جو دراصل عوام کے حقیقی نمائندے نہیں بلکہ موقع پرست تھے۔
یہ لوگ خدمتِ خلق یا شہداء کے نام پر سیاست اور شہرت کا کھیل کھیلنے لگے۔ کبھی غریبوں اور ناداروں کی مدد کے نام پر چندے اکٹھے کیے جاتے ہیں، تو کبھی شہداء اور ان کے خاندانوں کے جذبے کو استعمال کرکے اپنی جیبیں بھری جاتی ہیں۔ سوشل میڈیا نے اس دکھاوے کو اور زیادہ آسان بنا دیا ہے۔ محض چند تصویریں یا ویڈیوز اپلوڈ کر کے یہ لوگ خود کو ہیرو کے طور پر پیش کرتے ہیں، اور عوام بغیر تحقیق کے ان کی تعریفوں کے پل باندھ دیتے ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ جب معاشرے میں تعلیم، روزگار اور انصاف کے مواقع ختم ہو جائیں تو لوگ کسی نہ کسی سہارے کی تلاش میں ہوتے ہیں۔ ایسے میں سیاسی جماعتیں اور مفاد پرست عناصر ان بے روزگار نوجوانوں کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ بے روزگار افراد کے لیے اب واحد راستہ یہی رہ گیا ہے کہ وہ یا تو خود سیاست میں آئیں یا کسی سیاسی جماعت کے ساتھ جڑ جائیں، تاکہ وقت آنے پر انہیں کوئی عہدہ یا فائدہ مل سکے۔
یہ رجحان نہ صرف ہمارے معاشرتی ڈھانچے کو کھوکھلا کر رہا ہے بلکہ سچائی، خدمت اور قربانی جیسے بنیادی اصولوں کو بھی کمزور کر رہا ہے۔ جب عوام جھوٹے ہیروز کو سراہنا چھوڑ کر اصل خدمت گاروں کی قدر کریں گے، تب ہی یہ روش ختم ہو گی۔ ہمیں بحیثیتِ قوم اپنے رویوں پر غور کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ہم دکھاوے کے بجائے سچائی اور محنت کو فروغ دے سکیں۔

ابراھیم بَیو

13/11/2025

دوست مہ گفتہ، امزو روذ کی نيت خو منفی کدوم، شکل ہر کس آشکار شدہ ھاھاھا حالی بازی نمخروم c

13/11/2025

پنج آذرہ، را ٹب کدنی والا متعصب پہلوان را، محمد شاہ چيطور قتل کد ؟x

12/11/2025

واہ ۔ آذرہ ۔ چی فکر چی سوچ ۔ بے شک u

12/11/2025

ماشا اللہ چہل ميڈل حاصل کدہ کلب ماسٹر نجيب پايندہ ۔cc

11/11/2025

دہ ھزارہ ٹاون سہ ميت را، قبر کشائ کدہ دوبارہ غسل دہ دہ ۔cc

Address


Telephone

+923128615322

Website

http://www.hazaranation.com/, https://www.youtube.com/mechidtv

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mechid Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mechid Tv:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share