16/10/2025
یہ ہیں تربیلا غازی ہملٹ کالونی کے سید اعجاز حسین شاہ عرف پیرا کالج گراؤنڈ میں ٹورنامنٹ کے میچ ہوں یا عام کرکٹ پریکٹس گرمی کا سخت موسم ہو یا سردی کے دن شاہ جی بغیر کسی لالچ کے بڑا کھلاڑی ہو یا چھوٹا کھلاڑی گراؤنڈ میں تمائشیوں میں علاقے کا ہو یا باہر سے آئے مہمان سب کو فی سبیل اللہ پانی پلانا وہ بھی بغیر کسی لالچ کے،یہ ہوتی ہے خدمت یا ثواب کی نیت سے گراؤنڈ کے چاروں اطراف چکر لگا کر بوتلیں بھر بھر کر ہر ایک کو پانی دینا نہ ماتھے پر شکن نہ فضول بحث بس دھیمی آواز میں پوچھنا اور ضرورت ہے پانی ماشاءاللہ بہت خوب پیرا تیرے کیا کہنا عظیم ہے توں پیرا اللہ پاک سید اعجاز حسین شاہ کو سلامت اور خوش وخرم رکھے