بھیرہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع اسسٹنٹ کمشنر عشنہ طاہر۔ چیف آفیسر بلدیہ سید محمد زوہیر اور عملہ مشینری
25/01/2025
TNN
بھیرہ کے نواحی علاقے کوٹلی میں علی احمد کے ڈیرے پر زمین کے پرانے تنازعہ پر 2 گروپوں کے درمیان لڑائی۔ کلہاڑیوں اور ڈنڈوں کے وار۔ ایک گروپ کے 2 افراد( میاں بیوی )زخمی۔ زخمیوں میں محمد ذیشان ولد تصور اقبال۔ اور نرگس بی بی زوجہ تصور اقبال شامل ہیں۔زخمیوں کو ریسکیو1122 بھیرہ ٹیم نے ابتدائی طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال بھیرہ منتقل کر دیا۔
طاہری نیوز نیٹ ورک بھیرہ
27/12/2024
05/11/2024
TNN
انا للہ وانا الیہ راجعون /دیووال میں ایک بہت المناک حادثہ ہوا ہے ڈرائیور زندہ جل گیا یہ عنصر جلپانہ ہے سالم کا رہنے والا ہے اس کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے اور بعد میں اگ لگا دی گئی ہے
طاہری نیوز نیوز ورک بھیرہ
05/11/2024
استغفر اللہ
03/11/2024
TNN
بھیرہ۔لاہور تبلیغی اجتماع میں شرکت کے بعد واپس خیبر ایجنسی جانے والے افراد کی گاڑی موٹر وے پر بھیرہ انٹر چینج کے قریب حادثہ کا شکار ہو گئی حادثہ میں 2 افراد جان بحق 10 افراد زخمی ہو گئے۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث ہائی ایس گاڑی کا ٹائر برسٹ ہونے سے پیش آیا حادثہ میں جانبحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال بھیرہ منتقل کر دیا گیا۔
طاہری نیوز نیٹ ورک بھیرہ
بھیرہ پریس کلب رجسٹرڈ
02/11/2024
TNN
بھیرہ کے نواحی علاقے
ہاتھی ونڈ میں
محمد اقبال قتل ہو گیا ہے۔۔
مزید تفصیلات کچھ دیر بعد
طاہری نیوز نیٹ ورک بھیرہ
بھیرہ پریس کلب رجسٹرڈ
31/10/2024
TNN
*انا للہ وانا الیہ راجعون*
خبر غم
*شہزادہ غوث اعظم حضرت پیر سید حسن امیر گیلانی قادری رح کی زوجہ پیر سید احمد امیر گیلانی پیر سید جواد علی گیلانی کی والدہ بقضائے الٰہی سے وفات پا گئ ہیں*
انا للہ وانا الیہ راجعون
*انکی نماز جنازہ بعد نماز عصر بھیرہ شریف میں ادا کی جاۓ گی*
طاہری نیوز نیٹ ورک بھیرہ
30/10/2024
Search on Google map aap pahunch jayenge awami shoe mart per ❤️❤️❤️❤️❤️
Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Sarfraz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.