ڈاکٹر زاکر نائیک کا قصور یہ ہے کہ
ایک تو وہ کپڑے پورے پہنتا ہے دوسرا وہ نہاتا ہے
وہ حلوہ خوری سے پرہیز کرتا ہے
چندہ نزرانہ نہیں لیتا
ہر مہینے بال کٹواتا ہے
دم کے بہانے عورتوں سے جپھی نہیں ڈالتا
کسی مزار کا مجاور نہیں ہے
ڈراونی قصے کہانیاں سنانے کی بجائے قران و حدیث سناتا رہتا ہے
اور مسلمانوں کو کا فر بنانے کی بجائے کافر وں کو مسلمان کرتا ہے۔
02/10/2024
الحمد للہ
ایک پینٹ کوٹ والا غیر مقلد ڈاکٹر کروڑوں علماء کے قائد سمیت سب علماء کو دین سمجھا رہا ھے ✌✌✌✌
02/10/2024
پنجاب نہیں جاؤں گی کے بعد
عنقریب نئی فلم لانچ ہوگی 😋
پختونخوا نہیں جاؤں گی 🙄
Be the first to know and let us send you an email when ZakiR Gaming posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.