پلیٹ مظفراباد میں یہ لڑکا جو اکیلا گھر سے باہر نکلا ہی تھا احتجاج والے دن کی بات ہے ۔
اور اس سیول کپڑوں میں ملبوس بندے نے اس کو مارنا شروع کر دیا بعد میں پولیس اہلکار بھی اگئے اور پولیس اہل کاروں کے ہمراہ اسے ڈنڈوں سے مار مار کر زخمی کر کے بھگا دیا اور اس سیول کپڑوں میں ملبوس بندے نے ناجائز گالم گلوچ بھی کی ایسا اس نے احتجاج کے تین دنوں میں ہزاروں افراد کے ساتھ کیا راہ گزر لوگوں کو مارا پیٹا گالم گلوچ کی ساتھ پولیس کو بھی بلا لیا۔
اپ کو جان کر حیرانگی ہوگی یہ بندہ پولیس ملازم نہیں ہے
نہ ہی کسی ایسے محکمہ سے اس کا تعلق ہے جو ایسے اس طرح تشدد کرنے کا اسے اختیار دے ۔
یہ بندہ گاؤں کنگراں یونین کونسل انوار شریف کا رہنے والا ہے اس کا نام ہے چوہدری صدیق موبائل نمبر 03425576913
اور یہ ضلعی انتظامیہ کا ڈرائیور ہے وہاں پر بھی انے والی سائلین لڑکیوں کے ساتھ اس کے زیادتی کے سکینڈل سامنے ائے تھے جو اس نے اثر و رسوخ استعمال کر کے دبا دیے اور بھی وہاں پر اپنی کچھ ناقابل ذکر حرکتوں کی وجہ سے ملازمت سے معطل ہوا ہوا ہے ۔
اس کو گاؤں میں گھر میں اس کی حرکات کی وجہ سے کوئی سلام کرنا گوارا نہیں کرتا گھر میں دوسری بار سالن کوئی نہ
11/05/2024
وزیراعظم آزاد کشمیر کا مفت بجلی دینے سے صاف انکار
اگر آپ لوگوں کے باپ دادا کو مفت بجلی ملتی رہی ہے اور میں نہیں دے رہا تو تب الزام مجھے دیں، کوئی غیر آئینی مطالبہ نہیں مانوں گا۔
پر امن احتجاج عوام کا حق ہے۔
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی کشمیر ہاؤس میں پریس کانفرنس
07/12/2023
Page ko share follow kar diya karoo
17/10/2023
Good work 💯💯💯
28/07/2023
26/07/2023
اگر حکومت آزادکشمیر نے آٹے کی قیمت میں کمی کے بجائے اضافہ کیا تو پورے آزاد کشمیر میں شٹر ڈاون اور پہیہ جام ہڑتال کرے گے اور ان کے خلاف تحریک چلائے گے۔,😡
26/07/2023
Follow me my page👉
26/07/2023
جاز کمپنی والوں سے گزارش ھے کہ وہ کہوڑی پٹہکہ میں جاز انٹر نیٹ 4gسروس کا أغاز کریں تاکہ ٹیلی نار اور ذونگ کی گندی سروس سے عوام کی جان چھوٹے۔
24/07/2023
24/07/2023
حویلی لڑکی قتل کیس کی دلخراش داستان۔۔۔
تحریر بشکریہ ماجد افسر صاحب۔
ملزم راجہ عادل کیانی مقتولہ کے خاندان کے مقابلہ میں انتہائی بااثر اور دولت مند ہے، مقتولہ کی عمر بیس سال جبکہ ملزم عمر میں دو گنا سے زیادہ ہے، مقامی ذرائع کے مطابق ملزم پہلے مقتولہ کی والدہ کو بلیک میل کرتا رہا پھر اسی آڑ میں مقتولہ سے بھی مراسم بنائے، ملزم پیشے کے لحاظ سے وکیل اور چالاک شخص ہے اس نے سب سے پہلے مقتولہ کی کچھ کمزوریاں ہاتھ میں لیں اور پھر انہی کے ذریعے مقتولہ کو بلیک میل کرنا شروع کیا۔ اس بلیک میلنگ اور ناجائز تعلق کا مقتولہ کی والدہ کو علم ہوا تو اس نے لاکھ منتیں کیں کہ اب میری بیٹی کی زندگی کو نہ برباد کرو، ہم کمزور لوگ ہیں ہم پر رحم کرو، لیکن ملزم سنگین نتائج کی دھمکیاں دے کر انہیں خاموش کرتا رہا اور تواتر کیساتھ مقتولہ کے پاس جاتا یا اسے اپنے پاس بلاتا، مقتولہ کے والد نے بیٹی کا رشتہ کسی دوسری جگہ طے کیا اور اب صرف دس دن بعد اسکی شادی ہونا تھی لیکن مقتولہ جب حاملہ ہوئی تو اس نے ملزم سے فریاد کی کہ اس حالت میں وہ کیسے کسی دوسری جگہ شادی کر سکتی ہے لہذا مجھ سے نکاح کرو، اب ملزم اسے بلیک میل کرنے کے ساتھ ساتھ مار پیٹ پر اتر آیا، جب مار پیٹ سے بھی بات نہ بنی تو اسے بھیانک تشدد کا نشانہ بنا کر ہمیشہ کیلئے چپ کرا دیا گیا۔
ملزم راجہ عادل کیانی مال و دولت والا اور سیاسی طور پر علاقے میں انتہائی بااثر ہے، مسلم کانفرنس کے ٹکٹ پر اسمبلی کا الیکشن بھی لڑ چکا ہے اور اطلاع ہے کہ اپنے مال و دولت اور سیاسی اثر رسوخ کی وجہ سے علاقے کا تھانیدار اور ڈی ایس پی بھی ملزم کے ہاتھ میں ہیں، جبکہ دوسری جانب مقتولہ کا غریب باپ ہے جس کے پاس پولیس کو دینے کیلئے کچھ بھی نہیں ہے۔
انسانی حقوق کی تنظیمیں، عوامی حقوق کے علمبردار، سیاسی جماعتوں کے قائدین و کارکنان اور سوشل میڈیا صارفین سے درخواست ہے کہ اس انسانیت سوز سانحہ میں مقتولہ کے مظلوم والد کا ساتھ دیں اور ملوث شخص کو کیفرِ کردار تک پہنچانے میں اپنے حصے کا کردار ادا کریں۔
Be the first to know and let us send you an email when News 786 ajk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.