11/07/2025
کل رات ہمارے سپر اسٹار شان کے گھر یادگار لمحے گزرے،ایسی رات جب لذیذ کھانے کے ساتھ ساتھ گانے کا نشہ بھی دل و دماغ پر چھا سا گیا،غیر معمولی کریلے قیمہ،پلاؤ اور آلو گوشت
نیت بھر گئی مگر دل نہیں بھرا۔۔۔خدا آپ کا دستر خوان مذید وسیع کرے شان۔۔۔اور پھر اس یادگار شب شان کی خوبصورت گائیکی جس نے صحیح معنوں میں سماں باندھ دیا اور اس محفل کو چار چاند لگا دئیے❤️❤️❤️