ALI KHAN

ALI KHAN Without ALLAH i m Nothing

السلام علیکمصَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
07/08/2025

السلام علیکم
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

آپ نے اکثر سنا ہوگا:"پاکستان ٹیکنالوجی میں بھارت سے پیچھے ہے"،"ہماری فوج بہادر تو ہے لیکن جدید اسلحے سے لیس نہیں"،"ہم لم...
07/08/2025

آپ نے اکثر سنا ہوگا:
"پاکستان ٹیکنالوجی میں بھارت سے پیچھے ہے"،
"ہماری فوج بہادر تو ہے لیکن جدید اسلحے سے لیس نہیں"،
"ہم لمبی جنگ نہیں لڑ سکتے کیونکہ پیٹرول یا وسائل نہیں"۔
لیکن حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیرِ صدارت Z-10ME ہیلی کاپٹرز کی شمولیت نہ صرف ایک "فائر پاور ڈیمونسٹریشن" ہے، بلکہ دشمن کو ایک واضح پیغام بھی ہے۔ پاکستان نہ صرف بہادری میں سب سے آگے ہے، بلکہ ٹیکنالوجی اور جدید عسکری صلاحیتوں میں بھی کسی سے کم نہیں۔

یہ تصویر صرف ایک منظر نہیں بلکہ ایک پیغام ہے
کہ پاکستان آرمی ایوی ایشن اب ایسے "جدید، آل ویدر، پریسیژن اسٹرائیک" ہیلی کاپٹرز سے لیس ہو چکی ہے جو دن ہو یا رات، دشمن پر کاری ضرب لگانے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔

اب یہ کہنا چھوڑ دیں کہ ہم پیچھے ہیں
کیونکہ یہ میدان، یہ صلاحیت، اور یہ جذبہ ثابت کرتا ہے کہ
ہم آگے بھی ہیں، تیار بھی ہیں، اور دشمن کے ہر وار کا مؤثر جواب دینے کا حوصلہ بھی رکھتے ہیں۔

میری ایک خواہش ہے…کہ ہر باپ یہ بات سمجھےکہ اُس کا وجود صرف گھر کی گنتی پوری کرنے کے لیے نہیں ہوتا۔باپ صرف ایک کما کر دین...
02/08/2025

میری ایک خواہش ہے…
کہ ہر باپ یہ بات سمجھے
کہ اُس کا وجود صرف گھر کی گنتی پوری کرنے کے لیے نہیں ہوتا۔

باپ صرف ایک کما کر دینے والا انسان نہیں،
وہ ایک پناہ ہے۔
ایک محبت ہے جو لفظوں سے نہیں، عمل سے محسوس ہوتی ہے۔
ایک اثر ہے جو زندگی بھر ساتھ چلتا ہے۔

ماں بےشک گود ہے، پہلی آغوش ہے،
لیکن باپ… باپ وہ سائبان ہے
جو وقتِ ضرورت دیوار بن کر کھڑا ہوتا ہے۔
وہ ہاتھ ہے جو گرنے سے پہلے تھام لیتا ہے۔
وہ چراغ ہے جو راستہ دکھانے کے لیے خود جلتا ہے۔

وہ باپ جو یہ سمجھتا ہے کہ "بس خرچ دے دینا کافی ہے"
اُسے سوچنا چاہیے:
کیا بچوں کی زندگی صرف پیسوں سے سنورتی ہے؟
نہیں… اُنہیں آپ کی موجودگی چاہیے،
آپ کا وقت، آپ کی توجہ، آپ کا لمس۔
"مزید پڑھیں کمنٹ میں" 👈

السّلام وعلیکم کیا حال ہے اپ سب کا۔۔۔۔۔۔۔کوئی اچھی سی بات کمنٹ کر دیے
30/07/2025

السّلام وعلیکم کیا حال ہے اپ سب کا
۔۔۔۔۔۔۔
کوئی اچھی سی بات کمنٹ کر دیے

انالله واناالیه راجعوننظر کھا گئی یا بیماری نےمہلت نا دی؟ایک سال پہلے دس کروڑ کی “ون” نمبر کی پلیٹ خرید کرخبروں اور سوشل...
30/07/2025

انالله واناالیه راجعون
نظر کھا گئی یا بیماری نےمہلت نا دی؟
ایک سال پہلے دس کروڑ کی “ون” نمبر کی پلیٹ خرید کرخبروں اور سوشل میڈیا پر ڈسکس ہونے والا نوجوان مزمل پراچہ انتقال کرگیا ۔ مزمل کو کینسر کا مرض لاحق تھا

"‏جب بندوق باشعور انسان کے ہاتھ میں ہو، تو اس کے سائے میں نہ صرف انسان بلکہ جانور بھی خود کو محفوظ سمجھتے ہیں۔"
28/07/2025

"‏جب بندوق باشعور انسان کے ہاتھ میں ہو، تو اس کے سائے میں نہ صرف انسان بلکہ جانور بھی خود کو محفوظ سمجھتے ہیں۔"

*یوم شہادت کیپٹن محمد سرور شہید*کیپٹن محمد سرور شہید نے 27 جولائی 1948 کو پہلی کشمیر جنگ میں دشمن کے خلاف جامِ شہادت نوش...
28/07/2025

*یوم شہادت کیپٹن محمد سرور شہید*

کیپٹن محمد سرور شہید نے 27 جولائی 1948 کو پہلی کشمیر جنگ میں دشمن کے خلاف جامِ شہادت نوش کیا

کیپٹن سرور شہید نشان حیدر حاصل کرنے والی پہلی شخصیت ہیں

27/07/2025

بلوچستان مسنگ پرسنز کا ڈرامہ بے نقاب کرنے پر اس نوجوان کا شکریہ
اسلام آباد میں مرد و خواتین مسنگ پرسنز نے نام پر ڈرامہ کر رہے تھے
یہ بھائی کیمرہ لے کر پہنچ گئے
جب مردوں سے کہا کہ ماسک اتارو اپنے تو کہنے لگے جاکر خواتین کی ویڈیو بناو
یہ کیسے بلوچ ہیں؟
ہم۔نے تو سنا تھا بلوچ غیرت مند ہوتے ہیں
یہ کیسے بلوچ ہیں جو کہتے ہیں ہم ماسک نہیں اتارینگے ہماری ویڈیو نا بناو جاکر خواتین کی ویڈیو بناو

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎
27/07/2025

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎

Address

Karachi
74600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ALI KHAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share