Bismillah Welfare بسم اللہ

  • Home
  • Bismillah Welfare بسم اللہ

Bismillah Welfare بسم اللہ بسم اللہ ویلفئر مستخق لوگوں تک راشن کھانا اور ضرور یاتِ ذندگی کا سامان کرتی ہے۔ ہمارا ساتھ دیں

07/06/2024

10/03/2024
12/12/2023

#خدمتِ_خلق_عین_عبادت_ہے

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=357065650167941&id=100075935273252&mibextid=Nif5oz
28/11/2023

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=357065650167941&id=100075935273252&mibextid=Nif5oz

بسم اللہ ویلفیئر گجرات کی سالانہ میٹنگ‘ممبران میں شیلڈز تقسیم

گجرات:بسم اللہ ویلفیئر گجرات کی سالانہ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا‘ جس میں بسم اللہ ویلفیئر کے عہدیداران و ممبر ان نے بھرپور شرکت کی‘ اس موقع پر ویلفیئر اُن کے تمام عہدیداران و ممبران کے حوصلہ افزائی شیلڈ ز تقسیم کی گئیں‘ شیلڈز سرپرست اعلیٰ بسم اللہ ویلفیئر گجرات فخر سادات سید اختر حسین آف ہریہ والا‘ ممتاز بزنس مین عارف بٹ آف بٹر‘ معروف سماجی شخصیت چوہدری قمر وڑائچ نے اعلیٰ کارکردگی کرنے والے عہدیداران و ممبران میں شیلڈز تقسیم کیں‘ شیلڈ وصول کرنیوالوں میں صدر بسم اللہ ویلفیئر نعیم اسلم بٹ‘سینئر نائب صدر سید قدیر اختر ہریہ والا‘ نائب صدر چوہدری توصیف لیاقت‘ جنرل سیکرٹری مرزا یاسر‘ جنرل سیکرٹری جمنا اظہار بٹ آف جمنا‘ایریا سیکرٹری ہریہ والا مرزا یاسر‘ ایریا سیکرٹری شادیوال چوہدری فیضان گوندل‘ معروف سماجی شخصیت علی رضا چیمہ‘ منور مصطفائی سب انسپکٹر‘ ایریا سیکرٹری موضع بٹر عامر حسین‘ چوہدری مختار باغوالیاں‘ ابراہیم بٹ اور دیگر شامل ہیں‘ اس موقع پر میٹنگ آرگنائزر اینڈ بانی و فنانس سیکرٹری بسم اللہ ویلفیئر گجرات وقاص عارف بٹ ویلفیئر رفاعی کاموں کے حوالے سے شرکاء بتایا‘ انہوں نے مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب بسم اللہ ویلفیئر گجرات کو شروع کیا گیا تو ہم دو بندے تھے‘ اور ہم نے دو گھروں کے راشن سے شروع کیا تھا‘ آپ تمام دوستوں کی سپورٹ اور حوصلہ افزائی سے آج الحمد اللہ بسم اللہ ویلفیئر گجرات 20سے زائد گھروں کے تمام اخراجات برداشت کر رہی ہے‘ اور آپ کے ہی تعاون سے ہمارے علاقے بٹر‘ ہریہ والا‘ شادیوال‘ لالہ چک‘ جمنا سمیت گردونواح میں جہاں تک ہمارے پہنچ ہے وہاں تک ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہم کسی غریب کو بھوکا نہ سونے دیں۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اور آپ تمام دوستوں کی دعاؤں سے ہم کسی حد تک کامیاب بھی رہے ہیں‘ آج بسم اللہ ویلفیئر گجرات کو ایک سال مکمل ہو چکا ہے‘ ہمارے سماجی کاموں کو دیکھتے ہوئے علاقے کے مخیر حضرات ہم پر بھرپور اعتماد کر رہے ہیں انشاء اللہ بسم اللہ ویلفیئر گجرات کے تمام عہدیداران و ممبران اس اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچائینگے۔ میٹنگ کے آخر میں پرتکلف کھانے کا اہتمام بھی کیا گیا۔


Prime Ministers of Pakistan





28/11/2023

28/11/2023

Address


Telephone

+923016225390

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bismillah Welfare بسم اللہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bismillah Welfare بسم اللہ:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share