Bannu Today official fan page This is official and verified account of Hina khan
16/08/2025
بنوں ،وزیرستان ، نؤرنگ اور لکی مروت کے عوام کے لیے خوشخبری!
ڈاکٹر محمد اعجاز خان داوڑ (کنسلٹنٹ انٹروینشنل کارڈیالوجسٹ) اب خلیفہ گل نواز ہسپتال بنوں میں کارڈیالوجی آو پی ڈی میں مریضوں کا معائنہ کریں گے۔
تمام مریضوں سے گزارش ہے کہ امراض قلب سے متعلق تمام بیماریاں کے لیے مقررہ دنوں میں ڈاکٹر صاحب سے مشورہ اور معائنے کے لیے ان کی ماہرانہ خدمات سے فایدہ اٹھائیں ۔
ماہر امراض: سینے میں درد( ہارٹ اٹیک )، سانس کاپھولنا، دھڑکن کا تیز ہونا، بلڈپریشرکا تیز ہونا، شوگر، پاؤں کا سوجنا،کولیسٹرول کا زیادہ ہونا ۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: ڈاکٹر صاحب دل کے بند شریانوں کے لیے پشاور میں صحت کارڈ پر انجیو گرافی اور انجیو پلاسٹی کا مفت علاج بھی کریں گے
پتہ: خلیفہ گل نواز ہسپتال بنوں
رابطہ نمبر: 03353434445
16/08/2025
اطلاعِ عام 🚨📢
اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر جنید عالم (نیوروسرجن) کل یعنی اتوار صبح 8 بجے سے لیکر ظہر 1 بجے تک اپنے کلینک میں فری میڈیکل کیمپ کریں گے۔جسمیں فری چیک اپ کیساتھ مریضوں کو فری ادویات بھی ملیں گے۔
ماہرِ امراض کمر درد، مرگی، فالج، دماغ، دماغ کی رسولی (brain tumour)، پٹہ و جوڑ، عرق النساء، سر درد
بنوں زنانہ ہسپتال میں وزیرستان علاقے سے تعلق راکھنی والی بہن کو تین دن سے دو پونٹ او نیگیٹیوں بلڈ کی سخت ضرورت ہے ڈیلیوری کیس ہے بچے اور بہن کی جان خطرے میں ھے پلیز رابطہ کرے 03329665718
16/08/2025
الحمداللہ ماسٹر فرمان علی شاہ بازیاب ھوگیا۔۔۔
15/08/2025
محمد طیب وزیر
پہ ضد بازی درسرا زان سوازوم🔥
پہ عاجزی مے درتہ سر قربان دے ❤️
14/08/2025
🚨 اہم اطلاع 🚨
سیلاب الرٹ
افغانستان میں شدید بارشوں کے باعث دریائے ٹوچی میں سیلابی ریلے کی اطلاع موصول ہوئی ہے آس پاس رہنے والے احتیاطی تدابیر اپنائیں، دریا یا ندی نالوں سے دور رہے اور کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں میں ریسکیو 1122 یا ڈپٹی کمشنر بنوں کنٹرول روم سے رابطہ کریں
Rescue 1122 Bannu
14/08/2025
کل ملک راحت علی خان وکیل کا کہچری میں تاریخ ھے لہذا اپنے بال بچ کے خاطر ان کے ساتھ مورخہ 15 اگست 2025 کو شانہ بشانہ کھڑا ھونے کا ٹائم ھے کل 8 بجے ان کے گھر محلہ سرفراز خان نزد نعمت علی خان منڈی لکی گیٹ بنوں سٹی سے ان کے ساتھ کہچری جائینگے اور اس ظالم ایس ای واپڈا کے خلاف آواز بھی اٹھائنگے
محمد طیب وزیر
محمد طیب وزیر
14/08/2025
بنوں منڈان پارک میں آتش بازی کے مناظر
تازہ ترین اپڈیٹس اور علاقائی خبروں سمیت سیاسی ،سماجی ، سیاسی اور کھیلوں کی خبروں کیلئے بنوں ٹو ڈے نیوز فولو کریں❤👇
Bannu Today
14/08/2025
آج بنوں میں انتہائی درجے کی بے حیائی تھی خصوصاً ٹاؤن شپ میں
14/08/2025
ملک راحت خان ایڈوکیٹ کے خلا ف 18دفعات پر مشتمل تین ایف آئی آرز درج
Be the first to know and let us send you an email when Bannu Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.