STV News HD

STV News HD Current affairs,News,Talk Shows,Programs It has a large audience and one main competitor in Geo News.

STV NEWS is a based STATE TV NEWS azad jummu and kashmir news channel launched in 20 jan 2008.A better news channel in Urdu,it is a part of the State TV NEWS Network, which is a subsidiary of STV NEWS Group. It was previously known as World until 2009 when it was re-branded a STV NEWS . Current News,Net Affair programs with prominent Pakistani and kashmiri journalists are the st

rength of STV News. Its program mix covers all the genres of news & infotainment, and most of its programs are presented by top international journalist such a Managing Director Raja Haroon ur Rasheed . STV News is one of the first dedicated international news in azad jummu and kashmir. It has exclusive correspondents in almost all major capitals around the globe,A network of reporters and correspondents in Pakistan, and Major International

08/06/2025
بڑی خبر...جنرل عاصم منیر فیلڈ مارشل تعینات...آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے..یہ فیصلہ...
20/05/2025

بڑی خبر...جنرل عاصم منیر فیلڈ مارشل تعینات...
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے..یہ فیصلہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا.اعلامیے کے مطابق وفاقی کابینہ نے جنرل سید عاصم منیر (نشان امتیاز ملٹری) کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دے دی ہے..

17/05/2025

بھمبر
بھارتی دہشتگردوں کی جارحیت کےدوران سول ڈیفنس کی بہترین محکمانہ پرفارمنس پر ڈی جی سول کیپٹن(ر)ابراراعظم نے ڈپٹی کمشنرچوہدری حق نواز کے ہمراہ شاباش دیتے ہوئے کہاہےکہ سب سے پہلے ہم اللہ تعالی کاشکر بجالاتے ہیں جس نے ہمیں دشمن ملک بھارت پربرتری دی،مسلح افواج پاکستان زندہ باد،پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے ۔ڈی جی سول ڈیفنس نے کہاکہ مسلح افواج کی قربانیوں کوسراہتے ہیں۔مسلح افواج کے آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پرمبارک باد دیتے ہیں۔وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق کے مشکور ہیں جنہوں نے سول ڈیفنس کو Essential سروس ڈکلیئر کیا۔ہم اپنی بہادر قوم و مسلح افواج کو سلام پیش کرتے ہیں،سیسیہ پلائی دیوارکی مانندقوم،انتظامی ادارے و تمام مکاتب فکرمتحد رہے۔دشمن کو ہرمحاذ پر شکست ہوئی۔نامساعد حالات میں سول ڈیفنس نے بہترین پرفارمنس دی۔حالیہ دنوں میں 9 ہزار افراد کوسول ڈیفنس رضاکاران کو تربیت دی۔اس کاوش کووزیراعظم نے سراہاہے۔رضاکاران کی محنت و کاوش کوسراہتے ہیں اس صورتحال میں انکی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں۔رضاکاران کا رسک الاونس،انسٹرکٹرز کی اپگریڈیشن،یونیفارم ،یومیہ سمیت دیگر تمام مراحل میں ہم اپنی پوری ٹیم کا خیال کریں گے ۔سی ڈی او عبدالروف،ایڈیشنل۔چیف وارڈن مالک انقلابی نے بتایاکہ 186 رضاکاران دن رات الرٹ ہیں۔اس موقع پر پاک فوج ژندہ پاکستان ژندہ باد کے نعرے بھی لگائے گئے اور شہدا کے درجات کی بلندی کے لیے دعائے مغفرت کی

🌟 کیا آپ بھی ہر دن صرف موبائل پر وقت ضائع کر رہے ہیں؟اب سیکھیں وہ ہنر، جو آج سیکھیں اور کل سے کمانا شروع کریں! 💸🎓 آرٹیسو...
14/05/2025

🌟 کیا آپ بھی ہر دن صرف موبائل پر وقت ضائع کر رہے ہیں؟
اب سیکھیں وہ ہنر، جو آج سیکھیں اور کل سے کمانا شروع کریں! 💸

🎓 آرٹیسول ( ArtiSol ) پیش کرتا ہے
ایسے کورسز جو آپ کو صرف سکھاتے نہیں، بلکہ کمانے کے قابل بھی بناتے ہیں۔

🔥 یہ کورسز کریں، اور فوری اپنے پاؤں پر کھڑے ہوں

📢 1. میٹا ایڈز ماسٹری (Facebook/Instagram Ads)
✔️ سیکھیں کامیاب اشتہارات چلانا
✔️ سیکھیں کسٹمرز کو ٹارگٹ کرنا
✔️ لوکل اور آن لائن بزنسز کی سیلز بڑھائیں

🛒 2. ای کامرس پرو ٹریننگ
✔️ اپنی آن لائن شاپ بنائیں
✔️ پروڈکٹس فروخت کریں
✔️ لوکل اور بین الاقوامی مارکیٹ سےShopify کے ذریعے کمائیں

🌐 3. ورڈ پریس ویب ڈویلپمنٹ
✔️ بغیر کوڈنگ خوبصورت ویب سائٹس بنائیں
✔️ فری لانسنگ شروع کریں
✔️ کلائنٹس سے کمائیں یا اپنا بزنس شروع کریں

✅ 100% پریکٹیکل ٹریننگ
✅ سرٹیفکیٹ + کلائینٹ ہنٹنگ گائیڈ
✅ پروجیکٹس، رہنمائی، اور مکمل سپورٹ

📍 مقام: سلطان پلازہ، مسلم بازار، بھمبر
📞 ابھی رابطہ کریں، سیٹیں محدود ہیں!

👇
کورس وہ کریں، جو صرف خواب نہ دکھائے… بلکہ کمانا سکھائے!

داخلے کی آخری تاریخ : 19مئی

📲 ابھی "میسج کریں" اور کامیابی کا پہلا قدم اٹھائیں

واٹس ایپ: 03137414123






























10/05/2025

"جنرل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نے بھارت کو عسکری میدان میں تاریخی شکست دی!"








02/05/2025

موجودہ صورت حال پر کمانڈر نصیر احمد صاحب کی گفتگو ۔

13/04/2025

فوکل پرسن کمپلین مینجمنٹ سسٹم ضلع بھمبر مرزا ظہیر اقبال صاحب نے بھمبر میں منعقد ایک تقریب میں محکمہ پوسٹ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اس محکمے کی بنیاد حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ نے رکھی اور اسے ایک منظم ادارہ کا درجہ ملا
مواصلات کے نظام میں جدت کے لیے مغل حکمرانوں نے بے شمار اصلاحات کیں،
ان کے بعد برصغیر پاک و ہند میں انگریزوں نے حکمرانی سنبھالی تو سب سے پہلے اور سب سے زیادہ کام مواصلات کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے کیا اس دور میں سب سے زیادہ معتبر ادارہ پوسٹ کا ادارہ سمجھا جاتا تھا جس میں انقلابی تبدیلیاں آئی اس ادارے سے بینکنگ کا کام لیا جاتا تھا قیام پاکستان کے بعد جو ادارہ اپنی اصل حالت میں ورثے میں ملا وہ پاکستان پوسٹ ہی تھا جس نے پوسٹ میں مواصلات کے نظام میں انقلاب بھرپا کر رکھا تھا اور بینکنگ میں پہلا اور سب سے زیادہ بااعتماد اور باوقار ادارے کے طور پر اپنا الگ مقام رکھتا تھا جسے گاڑیوں کے ٹوکن،، اسلحہ لائسنس، بیت المال کی رقم کی ادائیگی،، پوسٹل، ملٹری نیوی، سی ڈی اے پنشن کی ادائیگی باہر سے آنے والی رقوم ویسٹرن یونین ،،بل کی ادائیگی وغیرہ کے لئے عوامی اعتماد اور مقبولیت حاصل رہی ہے
بدقسمتی سے 2020کے بعد یہ سارے کام اس محکمے سے واپس لے کر اسے پوسٹ کی ترسیل و تقسیم تک محدود کر دیا گیا ہے
یہ محکمہ اراضی، بلڈنگز، اثاثہ جات کے حوالے سے پاکستان فوج کے بعد دوسرا بڑا ادارہ ہے جس کے اثاثہ جات سب سے زیادہ ہیں
اب اس کے عروج کا وہ دور نہیں رہ گیا اب ہمیں پوسٹل سروسز پر زیادہ توجہ دے کر اس کے ریونیو میں اضافے کے لیے دن رات ایک کرنا چاہیے تا کہ ہم اپنی گرتی ہوئی ساکھ کو نقصان سے بچا سکیں ریونیو میں کمی کی وجہ سے اس کی نجکاری اگر ہوتی ہے تو یہ ادارے کا اور ملازمین کا نقصان تو ہو گا سب سے زیادہ نقصان اس بات کا ہے کہ ورثے میں ملنے والے ادارے کو حکومتی سرپرستی ختم ہو جائے گی
پاکستان پوسٹ واحد پاکستان کا ادارہ ہے جو عالمی سطح پر کسی بھی سرکاری ادارے کی تنظیم کا عہدہ دار ہے باقی پاکستان کے ادارے عالمی تنظیموں کے ممبر ہیں جبکہ پوسٹ آفس پاکستان عہدیدار ہے

03/04/2025

ضلعی ہیڈ کوارٹربھمبر میں یوم تکریم شہداء کوبھرپور احترام و عقیدت سے منایا گیا

30/03/2025

عید الفطر کی تیاریوں میں مصروف عوام ،خریداروں کی سیکورٹی ٹریفک نظم و ضبط و مہنگائی کنڑول کرنے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر مرزا ارشدمحمودجرال کے احکامات پرعمل درآمد جاری۔

26/03/2025

محکمہ صحت کی طرف سے 21 تا25 اپریل انسداد پولیومہم کاآغاز ہو گا،ڈپٹی کمشنرمرزا ارشدمحمودجرال کی زیرصدارت اجلاس میں تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔

Address


Telephone

+923137414141

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when STV News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to STV News HD:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share