Aik News shujabad

  • Home
  • Aik News shujabad

Aik News shujabad Aik News

17/07/2025

شجاع آباد تحصیل ہیڈکوارٹر میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت نے فائرنگ سے زخمی ہونے والا نوجوان جان کی بازی ہار گیا دو گھنٹے تک ڈاکٹر ایمر جنسی سے غائب رہے ایلخانہ کا الزام

15/07/2025

الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا

15/07/2025

شجاع آباد ٹراما سنٹر میں ڈاکٹرز ڈیوٹی سے غائب،،، دورانِ ڈیوٹی ڈاکٹروں کا سونا معمول بن گیا حسیب کھوکھر ہر معاملے سے لاعلم

15/07/2025

شجاع آباد بستی مٹھو کے قریب سی سی ڈی کی گاڑی پر فائرنگ دوران فائرنگ ملزم شیراز عرف شیرازا اپنے ہی ساتھیوں سے ہلاک

14/07/2025

شجاع آباد میں زہریلی سبزی کھانے پر ایک ہی گھر کے تین افراد کی حالت غیر ہوگئی سول ہسپتال منتقل

13/07/2025

شجاع آباد سول ہسپتال میں ڈاکٹرز کی نااہلی کے باعث میری والدہ کی موت واقع ہوئی ، مدعی

10/07/2025

اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد سیدہ حمیرا شاہ کا صبح صبح THQ ہسپتال کا سرپرائز وزٹ

08/07/2025

شجاع آباد میں CCD کی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ ملزم نوید جاں بحق جبکہ دو ڈاکوؤں فرار ہونے میں کامیاب

07/07/2025

شجاع آباد بستی شالیمار میں اے کیٹیگری کا جلوس برآمد ہوا

04/07/2025

شجاع آباد میں آلے والی پل کے قریب نہر میں 2 بچے گر کر ڈوب گئے ایک گھنٹے ریسکیو آپریشن کے بعد دونوں بچوں کی لاشیں برآمد کر کے ورثاء کے حوالے کر دی گئی

پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی PERAپنجاب بھر کے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو متعلقہ تحصیل کا سربراہ مقرر کردیا گیا، نوٹ...
02/07/2025

پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی PERA

پنجاب بھر کے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو متعلقہ تحصیل کا سربراہ مقرر کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

ہر ضلع کا انچارج متعلقہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ہوگا، نوٹیفیکیشن

پٹرول کی قیمت میں 8 اور ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ
30/06/2025

پٹرول کی قیمت میں 8 اور ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ

Address


Telephone

+923016500986

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aik News shujabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aik News shujabad:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share