فیصل آباد کا ابھرتا ہوا چہرا
فیصل آباد کے بدلتے حالات پر نظر
لائک کریں فیصل آباد کا نمائندہ پیج
08/09/2025
فیصل آباد میں بارش کا تیس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
نجی ٹی وی
08/09/2025
فیصل آباد میں بارش کے بعد کے مناظر
08/09/2025
فیصل آباد
تاریخ کی موسلادھار ترین بارش،،،،
10/08/2025
حکومت نے online کا پر ٹیکس لگا کراس کے تابوت میں آخری کیل ٹھوک دیا، ایک مڈل کلاس نوجوان کو معمولی سے انویسٹمنٹ سے اپنا ان لائن کام کرنا چاہتا تھا وہ اب سوچنا چھوڑ دے۔
09/08/2025
فیصل آباد، آفس میں فاسٹ فورڈ بروشر ملا،،دوست نے مشورہ دیا کہ چھاپا مارا جائے کچن اور کوالٹی چیک کی جائے، دیے گئے نمبر پر کال کی اور وقت مقرر کرکے چھاپا مارا ،،،، کوالٹی اور صفائی آپکے سامنے ہے
06/08/2025
آن لائن کام تباہ کرنے کی کوشش، 50 % کمائی ٹیکس میں کٹ گئی۔
25/07/2025
واسا کا فیصل آباد میں برا حال،،،، گندہ پانی بڑے بڑے پوش علاقوں میں بھی موجود
14/06/2025
غیرت ہے بڑی چیز جہان تگ ودو میں
ایران
10/06/2025
فیصل آباد
شدید ترین دن، سورج کی تپش، گرم لو چل رہی ہے
09/06/2025
عید کے دنوں میں فیصل آباد میں صفائی کے انتظامات کو 100 میں سے کتنے نمبر دیں گے؟
07/06/2025
کرہ ارض پر تمام اہلیان اسلام کو اور بلخصوص فیصل آبادیو کو وڈی عید مبارک❤️
06/06/2025
فیصل آباد۔بڑے جانوروں کے کاروبار میں Investors اور موسمی بیوپاریوں کی طبیعت پر یہ سال بہت مشکل ثابت ہواہے،،، اب تک کی رپورٹ کیمطابق ڈیمانڈ ادھی رہ گئی ہے
Be the first to know and let us send you an email when Sadha Sohna Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.