Our policy is clear. We will share news in a timely manner to keep our people informed. No negative
The first local website in the history of Balochistan was launched to alleviate the backwardness of Balochistan and highlight its problems. Our website has representatives working from all over Balochistan and is receiving news from every district.
01/11/2025
چمن پاک افغان احکام کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار، سرحدیں 22ویں روز بھی بند چمن اور طورخم بارڈر کی بندش سے تاجروں کو اربوں روپے کے نقصانات پہنچے ہیں
01/11/2025
ایم ڈی کیٹ میں کراچی کے طلبہ بازی لے گئے، 41 بچے ٹاپ 10 میں شامل
01/11/2025
طورخم سرحد غیرقانونی افغان شہریوں کی بے دخلی کیلئے 20 روز بعد کھول دی گئی
طورخم سرحدی گزرگاہ غیرقانونی رہائش پذیرافغان شہریوں کی بے دخلی کے لیے 20 روز بعد کھول دی گئی۔
سینکڑوں افغان پناہ گزین اپنے وطن جانے کے لیے طورخم سرحد پہنچ گئے تاہم طورخم سرحد سے تجارت اور پیدل آمدورفت بدستوربند رہے گی۔
ضلع خیبر کے ڈپٹی کمشنر بلال شاہد کے مطابق طورخم سرحدی گزرگاہ کو ملک میں رہائش پذیر غیر قانونی رہائش پذیر افغان شہریوں کو بے دخل کرنے کے لیے کھول دیا گیا ہے، اس وقت سینکڑوں افغان پناہ گزیں طورخم امیگریشن سینٹر پہنچ گئے ہیں اور امیگریشن عملہ ضروری کارروائی کے بعد انہیں آفغانستان جانے کی اجازت دے رہاہے۔
ڈپٹی کمشنر بلال شاہد کا کہنا ہے کہ سرحدی گزرگاہ تجارت اور پیدل آمدورفت کےلیے بدستور تاحکم ثانی بند رہے گی۔
ڈپٹی کمشنر کے مطابق 11 اکتوبر کو پاک افغان کشیدگی کے باعث طورخم سرحدی گزرگاہ ہرقسم آمدورفت کےلیے بند کردیا گیا تھا۔
یو این ایچ سی آر کے ترجمان قیصرخان آفریدی کے مطابق 8 اکتوبر تک 6 لاکھ 15 ہزار غیر قانونی افغان شہریوں کو طورخم کے راستے ملک بدر کیا چا چکا ہے۔
01/11/2025
’لاہور میں جرمانہ 200، کراچی میں 5000‘، شہری ای چالان کیخلاف سندھ ہائیکورٹ پہنچ گیا
01/11/2025
01/11/2025
بے روزگار شخص فوڈ ڈیلیوری ایپ کو چونا لگاکر 67 لاکھ روپے سے زائد کے کھانے مفت کھاگیا
01/11/2025
پھولوں کا رس تتلیوں کی بنیادی خوراک ہے۔ اس کے علاوہ زرگل دانے درختوں کے رس، پھل اور کئی چیزیں بھی ان کی خوراک میں شامل ہیں۔
تتلی دیگر جانوروں کی طرح چیزوں کو زبان سے نہیں چکھتی بلکہ اس کے لیے وہ اپنی پتلی پتلی ٹانگوں کو استعمال میں لاتی ہے۔ تتلی کی عمر بہت مختصر ہوتی ہے، جو ایک ہفتے سے ایک سال تک ہوتی ہے۔ تتلی کے پروں کی خوبصورتی اس کے پروں پر موجود نظر نہ آنے والے ’’کرسٹلز‘‘ کی بدولت ہوتی ہے۔ تتلی کے پروں میں سیاہ اور برائوں رنگ کچھ پگمنٹس کی بدولت ہوتا ہے جبکہ باقی سات رنگ درحقیقت ان کرسٹلز پر روشنی پڑنے کی وجہ سے وجود میں آتے ہیں، جو تتلیوں کے پروں کو بے بہا خوبصورتی دیتے ہیں اور دیکھنے والے کی آنکھ کو بہت بھلے سات رنگ کے پیٹرن دکھائی دیتے ہیں۔ یہ کرسٹل اس قدر نرم ہوتے ہیں کہ چھونے پر ریشم کا احساس ہوتا ہے۔ تتلیاں آسانی سے اپنے پروں کا بوجھ اٹھاتی ہیں اور ہواوں میں لہراتی ہیں۔
یہ سمجھا جاتا ہے کہ تتلیاں زہریلی نہیں ہوتیں اس لیے اکثر افراد کی اس قسم کی خواہشات کی نذر ہو جاتی ہیں۔ لیکن اب تحقیق نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ تتلیوں کی کچھ اقسام بے حد زہریلی اور خطرناک بھی ہیں
01/11/2025
چمن بارڈر سے ایک روز میں 10 ہزار700 افغان مہاجرین کو افغانستان واپس بھیج دیا گیا
01/11/2025
چمن بارڈر سے ایک روز میں 10 ہزار700 افغان مہاجرین کو افغانستان واپس بھیج دیا گیا
31/10/2025
،،یک نہ شد دو شد ،،،
بلوچستان میں توانائی کا بحران مزید شدت اختیار کرتا جارہا ہے بجلی دستیاب ہے نہ گیس کی سہولت میسر ہے یہاں کے لوگوں کو
دنیاچاند پر پہنچ گئی مگر ہمارے ہاں ہر نئے دن کا سورج مسائل کے ساتھ طلوع ہوتا یےجس کی واضح مثال بجلی کی لوڈشیڈنگ ہے جو 16 گھنٹے کردی گئی ہے روز مرہ زندگی مفلوج ہوکر روک گئی گیس لوڈشیڈنگ دن کو تو وقفے وقفے سے مسلسل جاری ہے ساتھ میں پوری رات غالب ہونے سے گیزر بار بار بند ہوتے ہیں جس سے عوام پانی گرم کرنے کیلئے پرانے طریقہ استعمال کرنے پہ مجبور ہوچکے ۔
30/10/2025
خواجہ آصف کو جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان کا واضح پیغام اگر مذاکرات نہیں اتے ہے تو سیاست ہمارے حوالے کرو ہم۔نے پہلے بھی کامیابی حاصل کی اور اب ایک بار حاصل کرینگے ورنہ جذباتی لڑنے شعلے برسانے والا بیانات مت دو کیونکہ ملک اس پوزیشن میں نہیں کہ ہر طرف لڑے ۔۔
30/10/2025
رواں سال بلوچستان میں 500سو دہشتگردمارے جا چکے ہیں بلوچستان حکومت کا ڈھائی ڈھائی سالہ معائدہ یہاں کے لیڈروں سے سنا ہے اقتدار آنے جانی چیز ہے پیپلز پارٹی نے اس معایدے کے بارے ذکر نہیں کیا ہے،وزیرِ اعلی میر سرفراز بگٹی
Be the first to know and let us send you an email when Saboot News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.