Usman Ghani

Usman Ghani اچھی اچھی باتوں کے لئے پیج کو فالو اور لائیک کریں. شکریہ

زندگی میں مثبت سوچ رکھنے والے لوگ ہمیشہ خوش رہتے ہیں. اس لئے آپ بھی مثبت رہیں کیونکہ اس دنیا میں جو کچھ بھی ہوتا ہے ہمار...
05/07/2025

زندگی میں مثبت سوچ رکھنے والے لوگ ہمیشہ خوش رہتے ہیں. اس لئے آپ بھی مثبت رہیں کیونکہ اس دنیا میں جو کچھ بھی ہوتا ہے ہماری بہتری کے لئے ہی ہوتا ہے.ہمیشہ خوش رہیں
عثمان غنی

20/04/2025

آج آپ کو اپنا ریسرچ کا کام دیکھاتے ہیں۔۔۔۔۔مشورہ ضرور دیں۔
۔
۔
۔
۔
۔
#

کوئی انسان آپ کے غموں کو دور نہیں کر سکتا. نا ہی کوئی انسان آپ کی زندگی کو بدل سکتا ہے. اگر کوئی آپ کو بدل سکتا ہے تو وہ...
12/04/2025

کوئی انسان آپ کے غموں کو دور نہیں کر سکتا. نا ہی کوئی انسان آپ کی زندگی کو بدل سکتا ہے. اگر کوئی آپ کو بدل سکتا ہے تو وہ آپ خود ہیں.
آپ ہزار بار موٹیوشنل باتیں سن لیں آپ تب تک کامیاب نہیں ہو سکتے جب تک آپ خود کی سوچ کو تبدیل نہیں کرتے...
محنت, مشکلات اور صبر یہ سب کامیابی کے سفر کا لازمی حصہ ہیں. اس لئے اپنے اصل کے ساتھ سفر کو جاری رکھیں دیر سے ہی سہی مگر ایک دن منزل آ ہی جائے گی...
عثمان غنی

11/04/2025

عقلمند بنو, بےوقوف نہیں... اس ویڈیو کو سارا دیکھو...
Abida Noor

08/04/2025

Flowers make friends
پھول دوست بناتے ہیں

Abida Noor

05/04/2025

دنیا میں ہر شخص کی ایک ہی خواہش ہے... کون سی؟

یہ انسان کی فطرت میں ہے کہ جس جگہ وہ رہتا ہے, وقت گزارتا ہے اس جگہ سے اسے دلی لگاؤ سا ہو جاتا ہے. پھر سونے پر سہاگہ تب ہ...
26/03/2025

یہ انسان کی فطرت میں ہے کہ جس جگہ وہ رہتا ہے, وقت گزارتا ہے اس جگہ سے اسے دلی لگاؤ سا ہو جاتا ہے. پھر سونے پر سہاگہ تب ہوتا ہے جب وہاں پر موجود لوگوں کے ساتھ آپ کی اچھی جان پہچان بن جائے.
میرے ساتھ جو موصوف ہیں ان کا نام حافظ طلحہ ہے. بہت ہی قابل اور نفیس انسان ہیں. انہوں نے ما شا اللہ ہمارے ہاسٹل میں تراویح پڑھائی اور مکمل قرآن مجید سنا دیا ہے.. جس کی ہمیں بےحد خوشی ہے اور ہم طلحہ بھائی کو مبارک باد پیش کرتے ہیں... 💕
خوش رہیں آباد رہیں.... ❤

24/03/2025

کون سے انسان کو تکبر کرنے کی اجازت ہے ؟

انسان جب سوچوں میں گم ہو جائے تو اسے آس پاس کا کچھ پتا نہیں ہوتا. ان سوچوں کا تعلق مختلف حادثات ,وقعات اور معملات کےساتھ...
22/03/2025

انسان جب سوچوں میں گم ہو جائے تو اسے آس پاس کا کچھ پتا نہیں ہوتا. ان سوچوں کا تعلق مختلف حادثات ,وقعات اور معملات کےساتھ ہوتا ہے. یہ سوچ ہی انسان کی کامیابی یا ناکامی کی وجہ بنتی ہے. اس لئے ہمیشہ مثبت سوچ رکھنے کی کوشش کریں.
عثمان غنی

17/03/2025

فجر اور عشاء کی نماز

وہ سامنے پھولوں کے اس پار ہسپتال کی بلڈنگ نظر آ رہی ہے. میں اکثر وہاں پر جاتا ہوتا ہوں. وہاں پر لوگوں کا ہر روز اتنا رش ...
14/03/2025

وہ سامنے پھولوں کے اس پار ہسپتال کی بلڈنگ نظر آ رہی ہے. میں اکثر وہاں پر جاتا ہوتا ہوں. وہاں پر لوگوں کا ہر روز اتنا رش ہو تا ہے کہ آنسان دیکھ کی حیران رہ جائے. ان سب کو دیکھ کر میں سوچتا ہوں کہ اللہ کا کتنا بڑا احسان ہے ان لوگوں پر جن کو اللہ نے صحت جیسی عظیم نعمت سے نوازا ہے اور وہ ہسپتال کی زلالت سے بچے ہوئے ہیں. اس لئے ہمیں ہمیشہ اس چیز کے لئے شکر ادا کرنا چاہیے جو چیز ہمارے پاس ہے...اس سے پہلے کہ وہ ہم سے واپس لے لی جائے.
خوش رہیں آباد رہیں.

12/03/2025

نماز ایسے پڑھو جیسے تم اللہ کو دیکھ رہے ہو

Address


Telephone

+923075440509

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Ghani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usman Ghani:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share