ARZ Cricket

ARZ Cricket Live cricket news are updated all matches live updates ball by ball live cricket channel ARZ News
(2)

فہیم اشرف کا آخری گیند پر چھکا پاکستان کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنائے
21/09/2025

فہیم اشرف کا آخری گیند پر چھکا
پاکستان کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنائے

پاکستان اج انڈیا بھارت ہندوستان ان تینوں ملکوں سے اکیلے لڑنے والی ہے لیکن اج میں اپنی ٹیم پر یقین رکھتا ہوں انشاءاللہ ان...
21/09/2025

پاکستان اج انڈیا بھارت ہندوستان ان تینوں ملکوں سے اکیلے لڑنے والی ہے لیکن اج میں اپنی ٹیم پر یقین رکھتا ہوں انشاءاللہ ان تین ملکی ٹیم کو شکست دیں گے ... اپ لوگوں کی کیا رائے ہے پاکستان انڈیا کو شکست دے سکتا ہے یا نہیں ری ایکٹ کے ذریعے اپنے خیال کا اظہار کریں 💝💞
پاکستان ❤
بمقابلہ
بھارت 👍

ایشیاء کپ 2025 پوائنٹس ٹیبل 🏆بنگلہ دیش کا سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلا نمبر ۔ 🚨😲🏏...
21/09/2025

ایشیاء کپ 2025 پوائنٹس ٹیبل 🏆
بنگلہ دیش کا سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلا نمبر ۔ 🚨😲🏏




Sorry Friends بنگلہ دیش نے رات کو میچ جیت کر سپر فور کے پہلے مرحلے میں کامیابی حاصل کر لیا اخری اوور میں پانچ رن چاہیے ت...
21/09/2025

Sorry Friends
بنگلہ دیش نے رات کو میچ جیت کر سپر فور کے پہلے مرحلے میں کامیابی حاصل کر لیا اخری اوور میں پانچ رن چاہیے تھے جو ایک گیند پہلے سنگ میل عبور کی بڑا سنسنی خیز میچ ہوا مبارک بنگال ٹائیگر

ایشیا کپ سپر 4 کے پہلے میچ میں سری لنکا کی ٹیم نے بنگلہ دیش کے خلاف مقرر 20 اوورز میں  7 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے...
20/09/2025

ایشیا کپ سپر 4 کے پہلے میچ میں سری لنکا کی ٹیم نے بنگلہ دیش کے خلاف مقرر 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے

بنگلہ دیش کی ٹیم کو جیت کیلئے 169 رنز کا ہدف ملا ہے

  Super 4 matches Schedule!
20/09/2025

Super 4 matches Schedule!

ایشیا کپ 2025 سپر فور مرحلے کا مکمل شیڈول :پاکستان ، انڈیا ، سری لنکا اور بنگلہ دیش نے سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کر ...
19/09/2025

ایشیا کپ 2025 سپر فور مرحلے کا مکمل شیڈول :

پاکستان ، انڈیا ، سری لنکا اور بنگلہ دیش نے سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا ، سپر فور مرحلے کا آغاز کل کل سے ہو گا ، بنگلہ دیش اور سری لنکا آمنے سامنے ہوں گے۔ جبکہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان سپر فور مرحلے کا میچ 21 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

گروپ بی کا تازہ ترین پوائنٹ ٹیبل کی صورتحال یہ ہے 👇👇👇👇👇
17/09/2025

گروپ بی کا تازہ ترین پوائنٹ ٹیبل کی صورتحال یہ ہے 👇👇👇👇👇

افغانستان کی ٹیم کو جیت کیلئے 120 گیندوں پر 155 رنز کا ہدف ملا ہے اپڈیٹ کیلئے ہمارے اس پیج پر آ جائیں شکریہ 👇👇
16/09/2025

افغانستان کی ٹیم کو جیت کیلئے 120 گیندوں پر 155 رنز کا ہدف ملا ہے

اپڈیٹ کیلئے ہمارے اس پیج پر آ جائیں شکریہ 👇👇

ثابت ہوگیا کہ ماڈرن ڈے کرکٹ ایک فراڈ تھا عاقب جاوید کا اصل ہدف بابر اعظم اور رضوان کو ٹیم سے باہر کرنا تھا جسکا نقصان ٹی...
16/09/2025

ثابت ہوگیا کہ ماڈرن ڈے کرکٹ ایک فراڈ تھا عاقب جاوید کا اصل ہدف بابر اعظم اور رضوان کو ٹیم سے باہر کرنا تھا جسکا نقصان ٹیم کو ہورہا ہے

وقار یونس کہتے ہیں کہ محمد عباس کی رفتار اور اسپنر کی رفتار ایک جیسی ہے۔ جنوبی افریقہ کے بلے بازوں نے عباس کو اسپنر کی ط...
29/12/2024

وقار یونس کہتے ہیں کہ محمد عباس کی رفتار اور اسپنر کی رفتار ایک جیسی ہے۔ جنوبی افریقہ کے بلے بازوں نے عباس کو اسپنر کی طرح کھیلا ۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
| |

| |

| |
|
|

I I I I I I



|

I I I I


  Promote Pakistani products
26/04/2024

Promote Pakistani products

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ARZ Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share