مفتی صاحب فرمارہے ہیں کہ مشرک کی ذبیحہ کھانے والے پر کفر کا فتویٰ نہیں لگتا
حضرت علامہ ابن علامہ عصمت اللہ خان ملتانی صاحب بھی یہی فرماتے ہیں کہ فتویٰ نہیں لگتا علامہ صاحب سے اختلاف اور مفتی صاحب سے اتفاق آخر یہ فرق کیوں کیا جاتا ہے۔؟ اب ثم امنو ثم کفرو پڑھ پڑھ کے مفتی صاحب کو بھی جماعت سے خارج کر دیں
21/09/2024
کئی دفعہ ایسا ہوتا ہے جب لوگ ہمیں نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، ہمیں تکلیف میں دیکھ کر خوش ہوتے ہیں۔ ان کا رویہ خود غرضانہ ہوتا ہے۔ ہماری فلاح کو نظر انداز کر دیتے ہیں اور ایسی صورت میں ہمارے لیے معاف کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ ہمیں غصہ آتا ہے اور دل میں انتقام کے جذبات ابھرتے ہیں۔ غصے اور نفرت کے جذبات ہمیں گھیر لیتے ہیں۔ ہم جب تک ایسے جذبات کے زیر اثر ہوتے ہیں ہمارا سکون ختم ہو جاتا ہے۔ خوشی رخصت ہو جاتی ہے اور دوسروں کو پیار کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ ہمارے خیالات بدل جاتے ہیں اور ہر بات غلط لگتی ہے۔ زندگی خیالات سے بنتی ہے لہٰذا معاف کرنے کی اپنی اہمیت ہے۔
جب آپ معاف کرتے ہیں تو اصل میں اپنے سکون کیلئے ایسا کرتے ہیں کسی کی زیادتی کو درگزر کرنے کیلئے نہیں۔ غصہ، نفرت اور ناراضگی آپ کے دل اور روح کو جلا دیتی ہے اور آپ دوسرے کو معاف کرکے اس آگ کو ٹھنڈا کر دیتے ہیں۔ جب تک آپ کے دل میں نفرت رہے گی آپ خوش نہیں رہ سکتے۔ ゚viralシ Khalid Usman Multani
19/09/2024
حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ نے اپنے اشعار میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خوبصورتی کا حیرت انگیر نقشہ کھینچا ہے، فرماتے ہیں
وأحسن منك لم تر قط عيني
وَأَجْمَلُ مِنْكَ لَمْ تَلِدِ النِّسَاءُ
خلقت مبر من كل عيب
كأنك قد خلقت كما تشاء
آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ حسین میری آنکھ نے نہ دیکھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ جمیل کسی خاتون نے جنا نہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش ہر قسم کے عیوب سے اس طرح پاک ہے کہ لگتا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی خواہش کے مطابق پیدا کئے گئے ہیں ) Khalid Usman Multani
19/09/2024
مفسر قرآن علامہ عصمت اللہ خان ملتانی صاحب| کوٹ لدھا| 18-09-2024
توکل علی اللہ ۔ واقعہ یوسف علیہ السلام
Be the first to know and let us send you an email when Mufassir Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.