Diamer-bhasha dam

  • Home
  • Diamer-bhasha dam

Diamer-bhasha dam Pakistan water &power Department Authority (WAPDA)was established Through an Actof parliament in 1958
(1)

*واپڈا، دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کے  سی بی ایم کنسلٹنٹس کے ساتھ ملازمت کے مواقع*بذریعہ اشتہار  آگاہ کیا جاتا ہے کہ دیامر...
16/09/2025

*واپڈا، دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کے سی بی ایم کنسلٹنٹس کے ساتھ ملازمت کے مواقع*
بذریعہ اشتہار آگاہ کیا جاتا ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کے کنسلٹنٹس ( سی بی ایم ) کو مختلف انجینئرنگ کے آسامیوں پر اہل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ پراجیکٹ ایریا کے مطلوبہ اہلیت اور تجربے پر اترنے والے امیدوار اپنی درخواستیں 26 ستمبر سے قبل بذریعہ کلکٹر و ڈپٹی کمشنر دیامر جمع کراسکتے ہیں۔ مذکورہ اسامیوں کےلیے درخواستوں کی جانچ پڑتال کے بعد اہل امیدواروں کو ٹیسٹ اور انٹرویو کےلیے کنسلٹنٹس انتظامیہ کی جانب سے رابطہ کیا جائے گا۔

*کنوینیر جوائنٹ ایمپلائمنٹ کمیٹی ،دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ*

دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ پراہم پیشرفت : مین ڈیم کی تعمیراتی سرگرمیوں کےلیے درکار بجلی کی فراہمی کےلیے مین ڈیم سائٹ پر ہیو...
11/06/2025

دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ پراہم پیشرفت : مین ڈیم کی تعمیراتی سرگرمیوں کےلیے درکار بجلی کی فراہمی کےلیے مین ڈیم سائٹ پر ہیوی فرنس آئل یونٹس (ایچ ایف او ) کو فعال کردیاگیا ہے۔ تقریبا 56 میگاواٹ کے حامل اس پلانٹ میں پہلے مراحلے میں چار ہیوی آئل جنریٹرزکو فعال کرلیاگیا ہے۔ ہر یونٹ 8 اعشاریہ 4 میگاواٹ بجلی پیدا کرے گا۔ اسطرح دوسرے فیز میں مزید 2یونٹس کو نصب کیا جا رہا ہے۔ مجموعی طور پر کل چھے یونٹس سے 50.4 میگا واٹ بجلی پیدا کی جائے گی۔ علاوہ ازیں پانچ ڈیزل جنریٹرز کے ذریعے ایک اعشاریہ ایک میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے گی۔ مجموعی طور پر کل 55.9 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی جو کہ ڈیم کی تعمیراتی سرگرمیوں کو درکار ہوگی۔ واضح رہے کہ دیامر بھاشا ڈیم کے مختلف سائٹس پر دن رات تعمیراتی سرگرمیاں جاری ہیں۔ دیامر بھاشا ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت 8اعشاریہ ایک ملین ایکڑفٹ ہے جس سے 12لاکھ 30ہزار ایکڑ اراضی زیرکاشت آئے گی۔ دیامربھاشا ڈیم کی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 4ہزار 500میگاواٹ ہے جس سے قومی نظام کو سالانہ 18 ارب یونٹ سستی اور ماحول دوست پن بجلی میسر آئے گی۔




08/05/2025

Report by Geo News:International laws, including Protocol Additional to the Geneva Convention 12 August 1949, do not allow waging attack on water structures even during the full-scale war between two states: Chairman WAPDA

26/03/2025

Current conditions DBD

13/03/2025
*دیامربھاشاڈیم پراجیکٹ، روزگار کے مواقع*دیامربھاشاڈیم پراجیکٹ کے کنٹریکٹرز(پاؤر چائینہ ،ایف ڈبلیو او) کو مختلف ٹیکینکل ٹ...
29/12/2024

*دیامربھاشاڈیم پراجیکٹ، روزگار کے مواقع*

دیامربھاشاڈیم پراجیکٹ کے کنٹریکٹرز(پاؤر چائینہ ،ایف ڈبلیو او) کو مختلف ٹیکینکل ٹریڈزمیں خالی آسامیوں پرہنرمند اورتجربہ کارامیدواروں کی ضرورت ہے ۔24 ہیوی مشینری میکینک،60 ڈمپر ٹرک ڈرائیورز، 20ایکسویٹر آپریٹرز،8لوڈرآپریٹرز،10بلڈوزرآپریٹرزاور6 رولرآپریٹرز کی خالی آسامیوں پرامیدواروں سے درخواستیں طلب کی گئیں ہیں۔ پراجیکٹ ایریا کےتجربہ کاراوراہلیت پراترنے والےامیدوارمورخہ 3 جنوری تک دفتری اوقات میں کوائف واپڈا دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ آفس چلاس یا واپڈاآفس تھورمیں جوائنٹ ایمپلائمنٹ کمیٹی کے پاس جمع کراسکتے ہیں۔ مذکورہ آسامیوں کےلیے پہلے ہی دستاویزات جمع کرانے والے امیدواروں کو دوبارہ درخواست جمع کرانے کی ضرورت نہیں۔

*جوائنٹ ایمپلائمنٹ کمیٹی دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ*

*Diamer Bhasha Dam Project, Job Opportunities*

The contractors of Diamer Bhasha Dam Project (Power China, FWO) are in need of skilled and experienced candidates for various technical trades vacancies. Applications have been invited from candidates for the vacant posts of 24 Heavy Machinery Mechanics, 60 Dumper Truck Drivers, 20 Excavator Operators, 8 Loader Operators, 10 Bulldozer Operators and 6 Roller Operators. Candidates with experience and qualifications in the project area can submit their details to the Joint Employment Committee at WAPDA Diamer Bhasha Dam Project Office, Chilas or WAPDA Office, Thor during office hours till January 3. Candidates who have already submitted documents for the above posts need not submit their applications again.

*Joint Employment Committee Diamer-Bhasha Dam Project*

08/11/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

چلاس ؛ یکم نومبر 2024: جنرل منیجر /پراجیکٹ ڈائریکٹر دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ انجینر نزاکت حسین نے کنٹریکٹر پاور چاینہ سے ...
01/11/2024

چلاس ؛ یکم نومبر 2024: جنرل منیجر /پراجیکٹ ڈائریکٹر دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ انجینر نزاکت حسین نے کنٹریکٹر پاور چاینہ سے منسلک جاں بحق ورکر شاہ حسین کے والد کو امدادی چیک حوالے کیا، دیامر تھور کے رہائشی شاہ حسین رواں سال پراجیکٹ ایریا میں بدقسمت ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے تھے پالیسی کے مطابق کنٹریکٹر پاور چاینہ کی جانب مالی معاونت کے بعد واپڈا کی جانب سے بھی پانچ لاکھ روپے مالی امداد فراہم کی گئی ہے

26/10/2024

Diamer-bhasha dam will be completed GM Wapda said

جی ایم واپڈا نے کہا دیامر بھاشا ڈیم کب تک مکمل ہو جائے گا۔

واپڈا میں Paid Internship کے مواقعآن لائن درخواست ارسال کرنے کی آخری تاریخ: 8 نومبر 2024 # # #Paid Internship Programme ...
23/10/2024

واپڈا میں Paid Internship کے مواقع
آن لائن درخواست ارسال کرنے کی آخری تاریخ: 8 نومبر 2024
# # #

Paid Internship Programme in WAPDA
Last Date for Submission of Online Applications: November 8, 2024

We have shared beautiful pictures of the ongoing work at night at various sites of Diamer Bhasha Dam.This dam is being c...
08/09/2024

We have shared beautiful pictures of the ongoing work at night at various sites of Diamer Bhasha Dam.

This dam is being constructed on the Indus River in Gilgit-Baltistan region. Its height will be 272 meters which will make it one of the tallest dams in the world.

With the help of this dam, the power generation in Pakistan will increase by 4500 MW, which will help to meet the energy needs of the country.

Along with this, the dam will also store 8.1 million acre feet of water annually for the country, improving agricultural production and irrigation.

دیامر بھاشا ڈیم کی مختلف سائٹس پر رات کو جاری کاموں کی خوب صورت ٹصاویر شئیر کی ہیں۔

یہ ڈیم دریائے سندھ پر گلگت بلتستان کے علاقے میں تعمیر ہو رہا ہے۔ اس کی اونچائی 272 میٹر ہوگی جو اسے دنیا کے سب سے بڑے ڈیمز میں شامل کرے گی۔

اس ڈیم کی مدد سے پاکستان میں بجلی کی پیداوار میں 4500 میگا واٹ کا اضافہ ہوگا، جو ملک کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد دے گا۔

اس کے ساتھ ساتھ، یہ ڈیم ملک کے لیے سالانہ 8.1 ملین ایکڑ فٹ پانی کا ذخیرہ بھی فراہم کرے گا جس سے زرعی پیداوار اور آبپاشی میں بہتری آئے

Address


Telephone

+924299202633

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Diamer-bhasha dam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share