04/11/2025
اظہر جاوید سماء کے برطانیہ میں بیورو چیف مقرر، انہیں براڈکاسٹ جرنلزم میں 28 سال سے زائد کا تجربہ حاصل ہے، وہ سیاسی رپورٹنگ، نیوز روم لیڈرشپ اور بین الاقوامی میڈیا آپریشنز کے شعبوں میں وسیع مہارت رکھتے ہیں
تفصیل کمنٹس میں