Inside Mardan

  • Home
  • Inside Mardan

Inside Mardan Archiving the Beauty, Visual History and Current Affairs of Mardan

د گڑھی اسماعیل زو محلہ بقال خیل د محمد لالا ٹبر د جنید  جیلانی او نورانی مور د شاہ فیصل ماما او جاھد دے خور او دہ مولانا...
13/06/2025

د گڑھی اسماعیل زو محلہ بقال خیل د محمد لالا ٹبر د جنید جیلانی او نورانی مور د شاہ فیصل ماما او جاھد دے خور او دہ مولانا شاہ روم او ڈاکٹر ناصر تندار وفات شوے دہ جنازہ بہ نن ماسخوتن 10 PM بجے د گڑھی اسماعیلزو پہ جناز گاہ سنڈا سر کی ادا کیگی

اعلان جنازہجواد اکبر ولد حاجی فضل اکبر وفات پا چکے ہیں نماز جنازہ اج شام 6 30 بجے  اسماعیل زے کے جنازگاہ میں ادا کی جائے...
24/05/2025

اعلان جنازہ
جواد اکبر ولد حاجی فضل اکبر وفات پا چکے ہیں نماز جنازہ اج شام 6 30 بجے اسماعیل زے کے جنازگاہ میں ادا کی جائے گی ثواب کے لیے ثواب دارين حاصل کریں اور اللہ لواحقین كو صبر اور جمیل عطا فرمائے، آمین

یہ چیز بکری سر میں کیوں ڈالا ہے کسی کو معلوم ہے تو کمنٹ میں بتاؤ
21/05/2025

یہ چیز بکری سر میں کیوں ڈالا ہے کسی کو معلوم ہے تو کمنٹ میں بتاؤ

10/05/2025

پاکستان زندہ باد💕

یوسف زئی پشتون کا سب سے بڑا قبیلہ ہے جو پاکستان میں آباد ہے خاص طور پہ خیبر پختونخوا کے علاقے  ملاکنڈ سوات،صوابی، گدون ا...
07/04/2025

یوسف زئی پشتون کا سب سے بڑا قبیلہ ہے جو پاکستان میں آباد ہے خاص طور پہ خیبر پختونخوا کے علاقے ملاکنڈ سوات،صوابی، گدون امازئی،دیر بالا،مردان،شانگلہ،بٹگرام،،بونیر اور تورغر میں جہانگیرخیل یوسفزئی آباد ہیں، بنوں میں علاقہ غوریوالہ میں مغل خیل یوسفزئی آباد ہے، کشمیر میں بھی آباد ہیں جوکہ بعض علاقوں میں یوسفزئی سردار، مولوی اور قاضی قوم کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں۔ اس کے علاوه،کوہستانِ بالا,کندیا میں بھی آباد ہیں جو میاں خیل قوم کے نام سے جانے جاتے ہیں۔
قبائلی علاقہ جات میں بھی آباد ہیں اور افغانستان کے صوبےغزنی ، کنڑ،ننگرہار اور کابل میں بھی آباد ہیں۔
یوسف زئی قبیلہ پشتو زبان بولتے ہیں۔

سندھ اور بھارت کے یوسفزئی اردو ،سندھی، میواتی زبان استعمال کرتے ہیں۔ سندھ میں اردو بولنے والوں کی اکثریت ہے۔ جبکہ کشمیر میں رہنے والے یوسفزئی اردو، پہاڑی و علاقائی زبانیں بولتے ہیں۔
یوسف زئی پشتو میں زیادہ تر ش کی بجائے ښ (خین) کا استعمال کرتے ہیں، یعنی پشتون کو پښتون کہتے ہیں اور پشتونخوا کو پښتونخوا بولتے ہیں۔ یوسف زئی پشتو کا پاکستان میں بہت گہرا اثر ہے اس لیے تمام بڑے شہروں میں یوسف زئی پشتو ہی بولی جاتی ہے اور پاکستان میں تمام پشتو کتابوں میں بھی یہیں استعمال ہوتی ہے۔کوئٹہ اور قندھار کی پشتو میں گوشت کو غوشہ کہا جاتا ہے جبکہ یوسف زئی پشتو یعنی پشاور،صوابی،مردان دیر،سوات،وغیرہ میں غوشہ کی بجائے غوبنہ بولا جاتا ہے۔

13/02/2025

محترم حاجی محمد صاحب کی اس ویڈیو کلپ نے پورے صوبے کے تعلیمی اداروں میں دھوم مچا دی ۔۔۔۔

اِن میں سے آپ کا قبیلہ کونسا ہے ؟ دیکھتے ہیں کس قبیلے کے پختون زیادہ ہیں ۔ تصویر بشکریہ محترم جمال شاہ ۔
29/12/2024

اِن میں سے آپ کا قبیلہ کونسا ہے ؟ دیکھتے ہیں کس قبیلے کے پختون زیادہ ہیں ۔
تصویر بشکریہ محترم جمال شاہ ۔

30/11/2024

پاکستان کے لئیے بڑی خوشخبری:

پورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے فلائٹ آپریشن پر پابندی اٹھا لی

پاکستان ائیر لائن کو پاکستان سے ڈائریکٹ یورپ پرواز کی اجازت دے دی گئی

از : عمران احمد خان 🤲🏽❤‍🩹🌹كُلُّ مَنْ عَلَیْهَا فَانٍ  امیّ جان 11 نومبر 2024ء مطابق 8 جمادی الاول 1446ھ بروزِ پیر بوقت 1...
20/11/2024

از : عمران احمد خان 🤲🏽❤‍🩹🌹
كُلُّ مَنْ عَلَیْهَا فَانٍ
امیّ جان 11 نومبر 2024ء مطابق 8 جمادی الاول 1446ھ بروزِ پیر بوقت 10 بجے رات ہسپتال میں انتقال فرما گئی اور 72 سال کی عمر میں سوگواروں کو دل گرفتہ چھوڑ کر اپنے ربّ کریم سے جاملی ۔ انا لله و انا الیه راجعون ۔
زندگی کی سب سے بڑی حقیقت موت ہے لیکن طُرفہ تماشا ہے کہ یہ حقیقت بالعموم آنکھوں سے اُوجھل رہتی ہے اور آنکھ اُس وقت کُھلتی ہے جب انسان اپنی کسی قیمتی متاع سے محروم ہو جاتا ہے ۔ جبھی تو خالقِ ارض و سما نے موت کو بھی اپنی نشانیوں میں شمار کیا ہے، اور یہ ہے بھی بڑی ہلا دینے والی نشانی ۔ بقولِ ایک فارسی شاعر
من نمی گوئم گل و باغ و بہار از وست رفت
یک بہشتِ آرزو یعنی کہ یار از دست رفت
امیّ جان کچھ عرصہ سے جگر کے کینسر کے مرض میں مبتلا تھی اور اسلام آباد و پشاور کے ہسپتالوں میں زیرِ علاج رہی ۔ سالوں تک اس بیماری سے لڑتی رہی سب بھائیوں نے اُن کی علاج کے لیے سب گھر والوں ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر جتن کئیں لیکن جو اللہ کریم کو منظور اُسی پہ ہم سب راضی۔
امیّ جان سیرت و کردار کے لحاظ سے اپنی مثال آپ تھی ۔ اُن کی خُدا پرستی و خُدا ترسی، حُسنِ اخلاق و انکساری، ہر ایک کی خدمت اور سب کے کام آنے کی لگن و خُوش مزاجی نے انہیں مرجع خلائق بنا دیا تھا ۔ امیّ جان حقیقی معنوں میں ایک صنفِ آہن ، نفیس و زریک شخصیت تھی ۔
امیّ جان وہ ہستی تھی
جن کی باتوں میں گلوں کی خوشبو تھی ،
جن کی مسکراہٹ سے پھول بکھرتے تھے ،
جس کی نصیحت سے رونگٹے کھڑے ہوتے تھے ۔
جو حسنِ خلق ، تواضع و انکساری،
فقر و عنا اور عزت نفس کا خوشنما گلدستہ تھی ۔
جس کا ظاہر و باطن خلوت و جلوت ایک جیسا تھا ۔
شاید شیخ سعدی نے بھی کسی ایسی ہی پُرنور شخصیت کا ماتم کرتے ہوئے کہا تھا کہ
رفتم و از رفتین من عالمے تاریکِ شُد
من مگر شمعم چو رفتم بزمِ برہم ساختم
اُن کی زندگی بھی بندگی اور خدمت سے عبارت تھی اور اُن کی موت بھی شُکر و رضا کا ایک نمونہ تھی ۔
اللہ تعالیٰ اُن کے اعمالِ صالحہ کو قبول فرمائے لغزشوں سے درگزر فرمائے اور اُنھیں جنت الفردوس میں بُلند درجات سے نوازے۔ نیز اہلِ و عیال اور اعزہ کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے
سبزۂ نورستہ اس گھر کی نگہبانی کرے

تحریر از : عمران احمد خان .....

تاسو خداٸے پاک اوبخه د غم يو ضرورى اعلان واورېىد ګړهى اسماعيل زو محله بقاخيلو د خالد احمد خان ټبر د نديم خان و عامر خان ...
11/11/2024

تاسو خداٸے پاک اوبخه
د غم يو ضرورى اعلان واورېى
د ګړهى اسماعيل زو محله بقاخيلو د خالد احمد خان ټبر د نديم خان و عامر خان مور صاحبه او کستير ګل خان خور بي بي په حق رسيدلے دى ـ نماز جنازه به ٸے سبا د منګل په روځ په 2 بجے د ګړهى اسماعيل زو په جنازګاه کښے اده کيږى ـ د ثواب په لحاظ په دے جنازه کښے شرکت اوکړۍ ـ سوګواران : طارق احمد خان ، عمران احمد خان ، ذيشان خالد ، حيدر علي خان ، منير علي خان او احمد علي خان

جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے ہردلغزیز اور کُہنہ مشق معلم اور مقبول ماہرِ تعلیم محترم جناب حاجی محمد صاحب کا تمام طلبا...
30/06/2024

جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے ہردلغزیز اور کُہنہ مشق معلم اور مقبول ماہرِ تعلیم محترم جناب حاجی محمد صاحب کا تمام طلباء کے لیے گرمیوں کی چھٹیوں میں خصوصی کلاسسز کا انعقاد ۔۔۔۔
طلباء شرکت فرما کر اپنا وقت قیمتی بنائے ۔

 💥 طاہر خان ریسٹورنٹ کا ریٹ لسٹ چیک کریں 800 گرام کا گوشت 4030 روپے کا اور نان 90 روپے کا روٹی 80 روپے کا اور راہتہ 200 ...
21/06/2024

💥
طاہر خان ریسٹورنٹ کا ریٹ لسٹ چیک کریں 800 گرام کا گوشت 4030 روپے کا اور نان 90 روپے کا روٹی 80 روپے کا اور راہتہ 200 روپے کا اور پانی کا بوتل 220 روپے کا پیپسی کا کین چھوٹا 200 روپے کا اور صرف بیٹھنے کا ٹیکس 1411 روپے

ان کو کوئی پوچھنے والا ہے یا اس ملک میں لاقانونیت کا بول بالا کر دیں ۔🥹😡🥹😭

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inside Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Inside Mardan:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

Mission

Project Inside Mardan is a voluntary, non-commercial/non-profit initiative. Major aim is to preserve the visual history of the people, traditions, social gatherings, development and heritage of Mardan through pictures found in different collections/archives and personal family albums with textual/video/audio narratives. They assert that it is the human experience of Mardan that offers precise insights into its past. Photographs taken for merely personal reasons and kept in family albums become a treasure trove of valuable historical information. The old pictures contain astonishing secrets, and when revealed with personal narratives, they become the missing links to Mardan’s emotional history.