KP update

KP update # peace

   بینک کے اعلیٰ حکام کے نام درخواست۔ دو تین یونین کونسلوں پر مشتمل آخگرام بازار میں  ایچ بی ایل بینک جس کا کوڈ 1313 ہے ...
11/03/2025

بینک کے اعلیٰ حکام کے نام درخواست۔

دو تین یونین کونسلوں پر مشتمل آخگرام بازار میں ایچ بی ایل بینک جس کا کوڈ 1313 ہے ۔ جو آ ج کے جدید سائنسی دور کے باوجود بھی( اے ٹی ایم ) کی سہولت سے محروم ھے۔ ۔
ایچ بی ایل بینک کے اعلیٰ حکام کی توجہ اس طرف دلانا چاہتا ہوں کہ نزدیکی 30 سے زیادہ گاؤں اس بینک سے منسلک ھے۔ یہاں کے عوام کو بہت زیادہ مشکلات ھے۔ اے ٹی ایم مشین استعمال کرنے کے لیے واڑی اور خال بازار کا سفر کرتے ھے ۔ جو یہاں سے بہت دور ھے ۔ یہاں کے عوام تیز گرمی ، بارش ، سردی، کیوں نہ ھو قطاروں میں کھڑے ہوکر اپنی باری کا انتظار کرتے ھے ۔
جناب عالی آج جہاں بھی کوئی بینک ھے وہاں پر اے ٹی ایم مشین موجود ہے۔ اسلئے آپ صاحبان سے درخواست ھے کہ یہاں پر بھی جلد از جلد اے ٹی ایم مشین انسٹال کریں۔ تاکہ یہاں کے غریب عوام بھی اس سہولت سے مستفید ہو سکیں۔

#نوٹ۔
پلیز شیئر کریں تاکہ اعلیٰ حکام تک پہنچ جائے۔ شکریہ۔

سلام ګرانو ملګرو اسرار چي دا بره دیر اخګرام دي او ذهني ټيک نه دي ده دوه ورځو نه بې درکه دی که تاسو ته څه معلومات وي نو پ...
07/03/2025

سلام ګرانو ملګرو اسرار چي دا بره دیر اخګرام دي او ذهني ټيک نه دي ده دوه ورځو نه بې درکه دی که تاسو ته څه معلومات وي نو په لاندې نمبر مونږ خبر کې

25/04/2024

ایک دردمندانہ گذارش⚠️
کسی بھی پیارےکوفون کرنےسےپہلےنماز کا(ٹائم)چیک کرلیاکریں تاکہ کسی کی نماز میں خلل نہ ہو.

20/04/2024

پبلک سروس میسج

سائنس کے مطابق سبز درخت یا پانی والی جگہ پر اس وقت کھڑے نہ ہوں جب بادل گرج رہے ہوں اور بارش ہو رہی ہو ,
بجلی گرنے کے آثار
جب کسی جگہ پر آپ کے سر کے بال یا جسم کے بال اوپر کی طرف کھڑے ہو جائیں,
مقناطیسی حالت محسوس ہو کہ کوئی چیز جسم کی اوپر کی طرف کشش کر رہی ھے
تو یہاں سے فورا" جلدی جلدی نکل جائیں
وھاں پر بجلی گرے گی معلومات دوسروں تک پہنچائیں
شکریه

 دیر بالا واڑی ۔۔۔۔ رمضان المبارک میں موٹرسائیکل حادثے میں وفات ہونے والے 14 سالہ نوجوان   حماد خان کا آج نویں جماعت کا ...
19/04/2024


دیر بالا واڑی ۔۔۔۔ رمضان المبارک میں موٹرسائیکل حادثے میں وفات ہونے والے 14 سالہ نوجوان حماد خان کا آج نویں جماعت کا پہلا پیپر تھا لیکن انکی کرسی پر انکی جگہ پھولوں کا یہ گلدستہ پڑا تھا۔۔۔ رول نمبر 18871 غیر حاضر 😭😭

04/02/2024

راځې ملګرو چې خپل ووټ هغې چا له ورکو چې ﺫمونګ ده خاورې خه وکالت کولې شې ده پارټې نه بلاتر امېدوار ته اوګورې .

07/08/2023

Address


Telephone

+923159026471

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KP update:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share