We worship You alone, and beg You alone for help. ۴
Guide us in the straight path. Hum sirf teri hi ibadat karter hai, aur sirf tujhi se madat chahte hai, Hane seedhe raaste ki hidayat de
26/11/2021
❤️
12/11/2021
❤️
08/11/2021
(محمد الرسول اللہﷺ)
05/11/2021
صلی اللہ علیہ والہ وسلم ♥️
05/11/2021
❤️
24/10/2021
18/10/2021
Close your eyes,And feel this naat ❤️
23/07/2021
بابا نے میرا ہاتھ پکڑا اور🖤🥀
میری مُٹھی عجوہ کھجوروں سے بھر دی،
فرمایا کھاؤ اور ساتھ بِٹھا کے فرمانے لگے
بتاؤ تو حیاتی کِس کو کہتے ہیں ..؟
میں نے کہا زندگی کو
تو میرے سر پر ہلکی سی چپت لگا کر
فرمانے لگے نہیں نکمے،
حیاتی تو وہ ہوتی ہے جِسے کبھی موت نہیں آتی
دیکھو نا، اللّٰه تعالی کا ایک ایک لفظ
ہیرے یاقوت و مرجان سے زیادہ پیارا اور
قیمتی اور نصیحتوں سے بھرپور ہے
اللّٰه پاک نے یہ نہیں کہا کہ
" اِسلام مکمل ضابطہ زندگی ہے "
بلکہ یوں کہا کہ " مکمل ضابطہ حیات ہے "
۔ حیاتی تو مرنے کے بعد شروع ہو گی
جِسے کبھی موت نہیں آئے گی
پھر گلاس میں میرے لئے زم زم ڈالتے ہُوئے فرمانے لگے
میرے پتر ! اللّٰہ نے زندگی دی ہے
حیات کو سنوارنے کے لئے نہ کہ بگاڑنے کے لئے
، تو یہ زندگی بھی بھلا کوئی حیاتی ہے
جِس کو موت آ جائے گی ...
اصل تو وہ حیات ہے جِس کو کبھی زوال نہیں،
کبھی موت نہیں
تو زندگی ایسے گزارو کہ حیات سنور جائے
تب پہلی بار سمجھا کہ
" اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے
" کا اصل مطلب کیا ہے...🖤🥀
15/05/2021
اس تصویر کو کیا عنوان دیا جائے؟الفاظ ساتھ چھوڑ گئے 😭
Be the first to know and let us send you an email when ISLAM INFO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.