Kamal TV

Kamal TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kamal TV, TV Channel, .

04/06/2025

جعلی دواؤں کا خاتمہ کیسے ہوگا؟
مصطفیٰ کمال کیا انقلابی قدم اٹھانے جا رہے ہیں؟
23 کروڑ عوام خود انسپکٹر کیسے بنیں گے؟
جانئے، وزیرِ صحت کی زبانی!







03/06/2025

اٹھارہویں ترمیم کے بعد صحت کے کون سے ادارے اب بھی وفاق کے کنٹرول میں ہیں؟
ساری حقیقت جانئے اس ویڈیو میں!








03/06/2025

کیا مصطفیٰ کمال کو وزارتِ صحت دی گئی... یا اُنہوں نے خود مانگی؟ حقیقت کیا ہے؟ جانئے اصل کہانی!







02/06/2025

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی تجویز سن لی گئی، کراچی والوں کو لوڈ شیڈنگ میں بڑا ریلیف، رکن صوبائی اسمبلی فہیم پٹنی اور سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی سے جانئے










02/06/2025

کراچی کو ترقی دیے بغیر پاکستان معاشی طور پر نہیں اٹھ سکتا،
مافیاز کا خاتمہ، ڈی ریگولیشن اور وسائل کی واپسی لازم ہے۔
بات اُن کانوں تک پہنچ چکی ہے، اب صرف وقت درکار ہے،
موقع ملا… تو کراچی ایک بار پھر کھڑا ہوگا!









02/06/2025

ہمیں 2012 میں پتا چلا کہ جس الطاف حسین کو ہم مہاجر قوم کا نجات دہندہ سمجھتے رہے... وہ 23 سال سے راء کا ایجنٹ اور 40 ہزار لاشوں کا سوداگر نکلا!!









02/06/2025

32 سال کا نوجوان میئر، کردار ہی پاور بن گیا۔
وزارتیں سب کے پاس تھیں، مگر نظام صرف میرے وژن پر چلا۔
چوری شاید ہوئی ہو،
مگر ڈاکا ڈالنے کی جرأت کسی کو نہ ہوئی!









02/06/2025

مصطفیٰ کمال نے ایم کیو ایم کے خلاف 92ء کے آپریشن کی اصل داستان سنا دی!








01/06/2025

ایک کارکن سے میئر کراچی تک کا سفر… مصطفیٰ کمال خود بتا رہے ہیں کہ وہ ایم پی اے، آئی ٹی منسٹر اور پھر شہر کے ناظم کیسے بنے؟









01/06/2025

92ء میں جب ریاست نے آپریشن شروع کیا… تو ایم کیو ایم کی مقبولیت کیوں بڑھ گئی؟ زیرِ زمین قیادت نے کیسے نظام چلایا؟ مصطفیٰ کمال کی زبانی وہ سب کچھ جو کبھی کھل کر نہ کہا گیا







01/06/2025

ایم کیو ایم حقیقی کے بعد کراچی کا سیاسی منظرنامہ کیسے بدلا؟ 1993ء کے الیکشن کی اصل صورتِ حال، مصطفیٰ کمال کی زبانی!









01/06/2025

الطاف حسین کی ایک غلطی… اور کراچی جل اٹھا! 92ء کا آپریشن کیوں ہوا؟ جانئیے ریاست کے صبر کا پیمانہ کب لبریز ہوا۔








Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamal TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share