A legal media body for the journalists of District Chitral founded by like minded media personals of
20/09/2024
Paid Content
06/11/2021
انتقال پرملال
چترال(چترال پریس کلب) چترال کی معروف دینی و روحانی شخصیت امام شاہی مسجدچترال قاری شبیر احمد اج رات ایل ارایچ پشاور میں بقاضائے الہی رحلت .....فرماگئے ہیں.
نماز جنازہ کل بروز اتوار دن 10بجے پولوگراونڈ چترال لوئر میں ادا کی جائے گی.....مقامی قبرستان میں تدفین ہوگی
انا للہ واناالیہ راجعون.........
01/11/2021
چترال میں قومی جانور مارخور لاپتا ہونے لگے.
14/10/2021
چترال (نمائندہ ) اٹھارہ سال قبل شندور کے مقام پر قتل ہونے والے ٹیکسی ڈرائیور اور چیو ڈوک کا باشندہ عصمت خدا کی بیوہ نے ان کے شوہر کے قتل کا مرکزی ملزم شاہ زیب کی عدم گرفتاری کو خیبر پختونخوا پولیس کی ناکامی قرار دیتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان اور وزیر اعظم سے اپیل کی ہے کہ ملزم کی گرفتاری عمل میں لائی جائے جوکہ مفرور نہیں بلکہ گلگت شہر میں ایک سرکاری دفتر میں ملازمت کررہے ہیں۔ جمعرات کے روز چترال پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ گزشتہ اٹھارہ سالوں میں وہ ملزم کی گرفتاری کے لئے فریاد کررہی ہیں لیکن بشمول پی ٹی آئی کے کسی حکومت نے بھی توجہ نہیں دی اور خیبر پختونخو ا پولیس یا تو ملزم کی گرفتاری میں یا تو سنجیدہ نہیں ہے یا ناکام ہوئی ہے جوکہ دونوں صورتوں میں قابل افسوس ہے۔ انہوں نے کہاکہ ملزم شاہ زیب وفاقی حکومت کے انٹی کارکاٹکس ڈیپارٹمنٹ کے گلگت دفتر میں کلاس فور ملازم ہے جس کی پے سلپ تک گلگت بلتستان پولیس کو فراہم کردی گئی ہے جس کے باوجود ملزم دندناتے پھر رہے ہیں۔ انہوں نے اس بات پر بھی افسوس کا اظہار کیاکہ وزیر اعظم کے شکایات پورٹل میں جب شکایت درج کی تو اس کا بھی کوئی خاطر خواہ نتیجہ برامد نہیں ہوا اور مسئلے کو حل کئے بغیر ان کے شکایت کو پورٹل سے نکال دی گئی ہے۔ مقتول کی بیوہ نے کہاکہ حال ہی میں اپر چترال پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لئے ٹیم گلگت بھیج دی تھی جوکہ ان کو گرفتارکئے بغیر واپس آگئی اور گلگت بلتستان پولیس کی عدم تعاون کا پرانا بہانہ دہرادیا۔ انہوں نے کہاکہ اگر ملزم کی گرفتاری میں مزید تاخیر ہوئی تو وہ اپنی بچیوں کے ساتھ تادم مرگ بھوک ہڑتال کرنے اور کچہری روڈ پر دھرنا دینے پر مجبورہوگی۔
21/07/2021
09/07/2021
اج بهی چترال اور اس کے مضافاتی علاقوں میں گرمی کی شدید لہر برقرار ہے...
اوپر سے بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ نے گرمی سے ستائےعوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے........شہری گرمی سے بچنے کے لئیے ٹهنڈے مشروبات کا استعمال کررہے ہیں ....جبکہ نوجوان نہروں میں ڈوبکیاں لگاتے ہوئے نظر ارہے
08/07/2021
آج چترال اور اس کے مضافات میں زلزلے کے شدید جهٹکے محسوس کئیے گئے...
زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6ریکارڈ کی گئی
اور زیر زمین گہرائی 90 کلومیٹر ریکارڈ کیا گیا جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تها....
08/07/2021
چترال شہر اور مضافات میں اج گرمی کی شدید لہر ہے.لوگ گرمی سے بچنے کے لئیےٹهنڈے پانی اور برف کے مشروبات استعمال کررہے ہیں.....
10/03/2021
Plz Share
22/02/2021
E -KACHERHI BY CHAIRMAN(NHA) On 25th Feb 2021
25/08/2020
اپر چترال کے عوام کا جذبہ رضا کاری اپنی مثال آپ ہے۔ بعض افراد ان جذبات کا استحصال کرنے کی کو شش کررہے ہیں۔عبداللطیف 25/08/2020 108 2 منٹوں کی پڑھائی چترال(نمائندہ چترال ایکس....
Be the first to know and let us send you an email when Chitral Press Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.