وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 5 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ
12/07/2026
Sheema Kermani speaking at Karachi Press Club in solidarity with Priya Kumari and all missing Children in Sindh.
Suhini Paras
09/07/2026
*سندھ حکومت کا گندم کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ*
چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ اور صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزمان کی زیر صدارت گندم اور آٹے کی قیمتوں سے متعلق اہم اجلاس
اجلاس میں سیکریٹری خوراک، کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز اور محکمہ خوراک کے فیلڈ افسران کی شرکت
سندھ بھر میں گندم کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
سندھ کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں غیر قانونی طور پر ذخیرہ کی گئی گندم فوری ضبط کر کے سرکاری امدادی قیمت پر خریدی جائے گی، اجلاس کا فیصلہ
صوبے میں 290 فلور ملز اور 1033 لائسنس یافتہ ٹریڈرز موجود ہیں، اجلاس کو بریفنگ
مقررہ حد سے زائد گندم ذخیرہ اندوزی تصور کی جائے گی ۔ مخدوم محبوب الزمان
حکومت کاروباری سرگرمیوں میں خلل نہیں ڈالنا چاہتی، مگر ذخیرہ اندوزی برداشت نہیں کی جائے گی، چیف سیکریٹری سندھ
کسی کو مصنوعی قلت پیدا کرنے اور عوام کا استحصال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، آصف حیدر شاہ
تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز گندم ذخیرہ اندوزی کے خلاف فوری حکمت عملی تشکیل دیں، چیف سیکریٹری سندھ کی ہدایت
فلور ملز مالکان کو اعتماد میں لینے کے لیے علیحدہ اجلاس بلایا جائے گا، صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزمان
حکومت کا مقصد کاروبار کو متاثر کرنا نہیں بلکہ ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی مہنگائی کو روکنا ہے۔ صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزمان
27/06/2026
کراچی میں رات 8 بج کر 10 منٹ پر گلستان جوہر بلاک 6 میں شدید فائرنگ اس وقت تمام علاقے میں قانون نافظ کرنے والے ادارے کے تحویل میں ہے
27/06/2026
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
معروف اور سینئر شیف راحت علی اس فانی دنیا سے رخصت فرما گئیں۔ اپنی بہترین لذیذ ریسیپیز اور دھیمے و شائستہ اندازِ گفتگو کی وجہ سے ٹی وی ناظرین میں بے حد مقبول تھیں۔۔
26/06/2026
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت ایک ہفتہ کے لئے برقرار رکھنے کا فیصلہ
25/06/2026
وینزویلا 🇻🇪 زلزلے سے 20 ہزار سے زیادہ افراد لقمہ اجل ہونے کی رپورٹ
جبکہ دیگر آزاد ذرائع سے ایک لاکھ سے زائد افراد کی اموات بتائی جا رہیں ہیں
اسے حالیہ انسانی تاریخ کا سب سے بڑا جانی اور مالی نقصان بتایا جا رہا ہے
24/06/2026
معروف پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکا شائر کے ساتھ معاہدہ ہو گیا۔
لنکا شائر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق شاداب خان وٹالٹی بلاسٹ کے باقی میچز کے لیے دستیاب ہوں گے۔
بیان میں بتایا گیا ہے کہ شاداب خان کو آسٹریلیا کے آل راؤنڈر کرس گرین کے متبادل کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔
کرس گرین رواں سیزن میں انجری کا شکار ہوگئے تھے۔
شاداب خان جمعے کو لیسٹر شائر کے خلاف میچ کے لیے دستیاب ہوں گے
24/06/2026
نان پی ٹی اے ، ائی فون والوں کے لئے خوشخبری اب حکومت پاکستان نے پی ٹی اے کی فیس آسان اقساط میں لینے کا اعلان کردیا ہے ۔ جس سے عوام کو فائیدہ ھوگا اس ویڈیو کو ھر جگہ شیئر کریں
Be the first to know and let us send you an email when Hashmani News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.