Kashar Tv

Kashar Tv Kashar Tv ak Asa Page ha Jo tmam Dosto ka lay lay ka ata ha Azad kashmir bar sa Khoobsorat Videos.
(1)

05/08/2025
03/08/2025

کشمیر کی خاموش وادی میں چیختی ہوئی لاش معصومیت کھیتوں میں دفن ہو گئی کشمیر کی وادی لہو لہان ایک بچی کا قتل، ایک قوم کا امتحان کہاں سو رہا ہے حفاظتی نظام

02/08/2025

فرخ کھوکھر کی دارالعلوم تعلیم القرآن پلندری میں مولانا سعید یوسف سے ملاقات۔فرخ کھوکھر کس بات سے متاثر ہوا دیکھیے اس رپورٹ میں

27/07/2025

پلندری قریشی الیکٹرونکس کا افتتاح آفرز کیساتھ

19/07/2025

پلندری چھلاڑ کے مقام پر مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری

13/07/2025

پندرہ سال سے زمین پر قبضہ، دل کے مریض کی دہائی — "قانون دفن انصاف بے بس!"

پلندری — آزاد کشمیر میں انصاف ایک سوال بن چکا ہے، اور اس سوال کا سب سے بڑا نشان ناظم رزاق ہیں — بقول ناظم رزاق انصاف دلایا جاے، دل کی مہلک بیماری میں مبتلا ہونے کے باوجود گزشتہ پندرہ برسوں سے اپنی جائز زمین کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھا رہا ہوں۔ ایک طرف سرکاری ریکارڈ ان کی ملکیت کی تصدیق کرتا ہے، تو دوسری طرف بااثر افراد ناجائز قبضہ جما کر قانون اور حکومت دونوں کو کھلے عام چیلنج کر رہے ہیں۔

یہ معاملہ 2010 سے شروع ہوا جب کشادگی روڈ کی تعمیر کے دوران ناظم رزاق کی نو دکانیں مسمار کر دی گئیں۔ اس نقصان کے ازالے کے طور پر محکمہ مال نے انہیں خالصہ سرکار کی ایک کنال 18 مرلے زمین بطور متبادل الاٹ کی — جس کا خسرہ نمبر 1236/1 اور 1034/1 ریکارڈ میں موجود ہے۔ لیکن جیسے ہی یہ زمین انہیں ملی، غلام حسین ولد جاندار خان اور اصف اقبال ولد کرامت حسین قابض بن کر سامنے آ گئے۔

غلام حسین کا دعویٰ ہے کہ اس نے یہ زمین خالد کرامت سے خریدی ہے، حالانکہ ریکارڈ کے مطابق یہ زمین سرکار کی ملکیت تھی۔ حیران کن طور پر محکمہ مال نے غلام حسین کو اس خرید کے بدلے دو کنال متبادل اراضی بھی دے دی — جس کا مطلب یہ ہے کہ محکمہ نے ایک غیرقانونی خرید کو تسلیم کرتے ہوئے، ناجائز قبضہ کو جائز قرار دے دیا!

اب سوال یہ ہے کہ اگر زمین خالصہ سرکار کی تھی، تو غلام حسین اور اصف کرامت کس قانون کے تحت اس پر قابض ہیں؟ اور اگر زمین ناظم رزاق کو سرکاری طور پر الاٹ ہوئی تھی، تو پھر یہ بااثر افراد انہیں 15 سال سے عدالتوں کے چکر کیوں لگوا رہے ہیں؟

دل کا مریض ناظم رزاق، جو اس وقت زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے، مکمل ثبوتوں اور سرکاری دستاویزات کے ساتھ ہر عدالت میں اپنی بے بسی کا مقدمہ لڑ رہا ہے۔ وہ دہائی دے رہا ہے کہ "یہ کیسا نظام ہے جہاں مظلوم کو انصاف کے بجائے اذیت ملتی ہے، اور ظالم کو تحفظ؟"

ناظم رزاق نے چیف سیکریٹری آزاد کشمیر، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو اور وزیر اعظم آزاد کشمیر سے اپیل کی ہے کہ وہ اس سنگین ناانصافی کا نوٹس لیں، اور اس کیس کی غیرجانبدار تحقیقات کروا کر انہیں ان کی جائز زمین واپس دلائ جاے

08/07/2025

ٹوٹی پھوٹی گوجری زبان میں ولاگ

07/07/2025

پلندری شکور بھائ کے ساتھ کیا ہوا احتجاج کب تک جاری رہے گا۔مطالبات کیا ہیں۔تفصیل اس رپورٹ میں

07/07/2025
07/07/2025

پلندری شکور بھائ کے حوالے سے احتجاج

06/07/2025

پلندری انجمن تجران کے الیکشن ہوں گے یا نہیں سابق صدر انجمن تاجران سردار ارشاد سے خصوصی گفتگو

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashar Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashar Tv:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share