Fashion Hub 2031

  • Home
  • Fashion Hub 2031

Fashion Hub 2031 Alhamdulillah

07/11/2025

اللہ کی محبت میں انسان زمین پر بھی سجدہ کر لیتا ہے
سبحان اللہ

07/11/2025
07/11/2025

اللہ اکبر قدرت کا کمال دنیا کے خوش نصیب لوگ
عرب سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ وائرل ویڈیو :
ایک شخص نے حج کی قرعہ اندازی میں اپنی ایک بہن کا نام سن کر زمین پر سجدہ کیا۔ جب وہ سجدہ کر رہا تھا تو اس نے اپنا نام بھی سنا۔۔ جب اس کی دوسری بہن اسے گلے لگانے کے لیے پہنچی تو اس نے بھی قرعہ میں اپنا نام سنا۔۔ 🖤

امریکہ آج کی دُنیا کا طاقتور ترین ملک ہے. اس کی نیوی کے پاس 11 طیارہ بردار بحری بیڑے ہیں جو ہر وقت دُنیا میں گشت پر ہوتے...
05/11/2025

امریکہ آج کی دُنیا کا طاقتور ترین ملک ہے. اس کی نیوی کے پاس 11 طیارہ بردار بحری بیڑے ہیں جو ہر وقت دُنیا میں گشت پر ہوتے ہیں. اس کی فضائی افواج اتنی طاقتور ہیں کہ دُنیا بھر کے اسٹیلتھ طیارے جو رڈار پر بھی نظر نہیں آتے ان کا 90 فیصد امریکہ کے پاس ہے.

ان کی زمینی افواج دُنیا کی واحد فوج ہے جو دُنیا کے کسی بھی کونے میں 48 گھنٹوں کے اندر اپنے دس ہزار فوجی بمعہ بھاری بھرکم مشینری کے بیجھ سکتے ہیں. ان کے پاس وہ نظام بھی ہے جو خلا سے زمین تک اپنی ساری افواج کا رابطہ برقرار رکھتے ہیں. لمحہ لمحہ یہ فیصلے بھی کر سکتے ہیں اور اس کے نتائج بھی مانیٹر کر سکتے ہیں.

تو کیا یہی امریکہ کی طاقت ہے.؟

اسکا جواب نفی میں ہے. امریکہ کی طاقت اس کے ادارے علم اور بیانیہ کی طاقت ہے. یہ برسوں میں تعمیر ہوا وہ مزاج ہے جس نے امریکہ کو یہ طاقت دی ہے. یہاں کوئی فرد چاہے کسی بھی طاقتور سیٹ پر ہو اس مزاج کے سامنے عاجز ہو جاتا ہے.

مثلاً آج نیویارک کے مئیر کا انتخاب ہی دیکھ لیں. ظہران ممدانی جیت گیا. باوجود اس کے کہ صدر امریکہ ڈونلڈ ٹرمپ اپنی پوری طاقت سے اس کے خلاف کھڑا تھا. امریکی تاریخ کی سب سے مضبوط لابی یعنی قدس کے غاضب اس کے خلاف تھے.

ظہران پھر بھی جیت گیا. وقت کے یہ طاقتور امریکی مزاج سے ہار گئے. امریکہ کے ادارے انکا علم اور بیانیہ ہمیں بتا رہا ہے ہم کیوں کمزور اور دُنیا میں رسوا زندگی کی بھیک مانگ رہے ہیں. کیونکہ نہ ہم ادارے بنا سکے نہ علم نے ترقی کی نہ ہمارا آج کا بیانیہ ہی جاندار ہے. یہاں صرف طاقتور ہی جیت سکتا ہے.

یہ جنگل کا دستور ہے جہاں کمزوری جرم بن جاتی ہے. جنگل کو کسی ادارے علم اور بیانیہ کی ضرورت نہیں ہوتی.

ریاض علی خٹک

04/11/2025

سوڈان میں متحدہ عرب امارات کی پراکسی ریپڈ سپورٹ فورس آر ایس ایف کے ہتھے ایک انڈین چڑھ گیا

انا للّٰه وانا الیہ راجعون؛ رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں اسخوش قسمت شخص نے تہجد کی نماز ادا کی۔تہجد  فارغ ھونے کے بعد نماز ...
04/11/2025

انا للّٰه وانا الیہ راجعون؛
رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں اس
خوش قسمت شخص نے تہجد کی نماز ادا کی۔
تہجد فارغ ھونے کے بعد نماز فجر کےانتظار کرتے ہوئے خالق حقیقی سے سے جا ملے اللّٰه تعالى جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے.😰
آمین

جو آمین لکھے، اللہ اسے حضور کے ہاتھوں حوض کوثر سے جام پلائے آمین
04/11/2025

جو آمین لکھے، اللہ اسے حضور کے ہاتھوں حوض کوثر سے جام پلائے آمین

04/11/2025

غریب کی آج کی دھاڑی ماری گئی، اسکے بچوں کا نوالہ اشرافیہ کی رشوت ،بےتوجہی اور کرپشن نے چھین لیا
اللہ ظالموں کو عبرت کا نشان بنا دے آمین

02/11/2025

کیا ہی خوبصورت دعا ہے
see more....

Address


Telephone

+923468793399

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fashion Hub 2031 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share