ایک وقت تھا پاکستان کو کوئی اپنی فریج سے برف کا کولا تک نہیں دیتا تھا ۔۔۔۔ اور اب بہنوں اور بھائیو۔۔۔!! آپ سب سے پہلے میرا شکریہ ادا کرو۔ میری وجہ سے ہی آپ کو سب کچھ مل رہا ہے۔
آپ کا اپنا نریندر مودی
کیسا فیل کر رہے ہیں اب آپ؟
18/09/2025
*_شاہین شاہ آفریدی باولر سے بیٹسمین بن گیا_*
*_اور صایم ایوب بیٹسمین سے بالر بن گیا 😁_*
ٹکنالوجییا 😂
17/09/2025
پاکستان آفیشلی مشرقِ وسطٰی میں داخل ہو چُکا۔ سعودیہ اور پاکستان کا ڈیفنس ایگریمنٹ طے پا گیا دونوں ممالک میں سے کسی بھی مُلک پر حملہ دونوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائیگا۔ مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک کے لیے یہ انتہائی سنہرا موقع ہے کہ وہ بھی پاکستان کے ساتھ جوائنٹ ایگریمنٹ کریں اور جو کہ مجھے امید ہے ضرور کریں گے۔
گلف کے پاس پیسے کی بھرمار ہے محمد بن سلمان اٹامک پاور بننے کا اشارہ بھی کر چُکے ہیں ماضی میں جس میں پاکستان اہم کردار ادا کر سکتا ہے!
Be the first to know and let us send you an email when Info Junction posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.