Daily Imroz Quetta

  • Home
  • Daily Imroz Quetta

Daily Imroz Quetta Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Imroz Quetta, News & Media Website, .

Daily Imroz Quetta is a newspaper and web Channel in Pakistan Balochistan/for more Updates about News updates please visit our Website /FB page /Insta/Twitter
www.imroz.com.pk

09/07/2025

بلوچستان یونیورسٹی میں طلبا کی لڑائی کا بہانہ بنا کر جان بوجھ کر یونیورسٹی کے ہاسٹل کو بند اور تعلیمی سرگرمیاں معطل کی گئیں.
چیئرمین بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بالاچ قادر بلوچ

09/07/2025

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کا میٹرک رزلٹ اسکینڈل پر شدید ردعمل طلبہ کے حقوق کے لیے تحریک کا اعلان.

02/07/2025

کوئٹہ
سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس۔

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جامعہ بلوچستان میں مادری زبانوں کے شعبہ جات، یعنی بلوچی، براہوئی اور پشتو کو بند کرنے کا فیصلہ ناقابل قبول ہے اور انہوں نے کہا کہ یہ اقدام نہ صرف تعلیم بلکہ ہماری ثقافتی شناخت کے خلاف ہے، اور ہم اس کے خلاف ہر سطح پر آواز بلند کریں گے۔

02/07/2025

سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس۔

01/07/2025

14 سال بعد QDA نے ہماری دکانیں گرادیں۔
متاثرین پرانی سبزی منڈی سرکی روڈ کا وزیراعلیٰ بلوچستان سے انصاف کا مطالبہ۔
ہمارا روزگار چھینا گیا، ہمارا قصور کیا ہے؟

01/07/2025

اقلیتوں کی نمائندگی کا حق رواداری تحریک پاکستان کی بیداری مہم | اسمارہ داؤد کا اہم پیغام۔

پاکستان میں اقلیتوں کی سیاسی نمائندگی کے نظام پر ایک اہم سوال اٹھایا گیا ہے۔

رواداری تحریک پاکستان کی سیکریٹریٹ انچارج اسمارہ داؤد نے اقلیتوں کے حقوق اور سیاسی خودمختاری کے لیے بیداری مہم کا آغاز کیا۔ اس ویڈیو میں اسمارہ داؤد وضاحت کرتی ہیں کہ کس طرح مخصوص نشستیں اقلیتوں کے ووٹ سے نہیں بلکہ سیاسی جماعتوں کی مرضی سے پُر کی جاتی ہیں۔

اہم نکات:
اقلیتیں اپنے نمائندے خود کیوں منتخب نہیں کر سکتیں؟
مخصوص نشستوں کا نظام اور اس کی کمزوریاں
بیداری مہم کا مقصد اور پاکستان بھر میں اس کا دائرہ
رواداری، انصاف، اور برابری کا پیغام

ہمارا مقصد ہے کہ ہر پاکستانی، خصوصاً اقلیتی برادری، اپنے سیاسی حق سے آگاہ ہو اور اپنا نمائندہ خود چنے۔

اپنی رائے نیچے کمنٹس میں دیں ویڈیو کو لائک کریں، شئیر کریں، اور سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔

01/07/2025

پاکستان کی اقلیتیں ہمارے بازو ہیں، ان کے حقوق کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔
سمیسن سلامت چئیرمین رواداری تحریک پاکستان

اقلیتیں پاکستان کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں۔
اقلیتیں ہمارے لوگ ہیں، انہیں مکمل تحفظ اور برابری کا حق ملنا چاہیے۔
پاکستان کے قیام میں ہندو، مسیحی اور دیگر اقلیتوں کا کردار ناقابلِ فراموش ہے.
تعلیم و صحت کے میدان میں اقلیتوں نے اہم خدمات انجام دی ہیں۔
آج کا کنونشن ان کے مسائل کو اجاگر کرنے اور ان کے حل کے لیے منعقد کیا گیا ہے۔

30/06/2025

نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی رہنماء افراسیاب خٹک کی ساروان ہائوس میں اہم پریس کانفرنس۔

افراسیاب خٹک نے مائنز اینڈ منرلز ایکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار کیا اور کہا بلوچستان کے وسائل پر قبضہ نہیں ہونے دیں گے۔
اسلام آباد میں بلوچستان کے معدنیات کو فروخت کرنے کا بازار لگا دیا گیا ہے۔
18ویں ترمیم پر عملدرآمد نہ ہونا ایک سنگین مسئلہ
بلوچستان اپنے وسائل کا مالک ہے۔

افراسیاب خٹک نے کہا کہ بلوچستان کے لوگ اپنے حقوق کے لیے ہر ممکن جدوجہد کریں گے، اور ہمیں ایک مضبوط آئینی تحفظ کی ضرورت ہے بلوچستان کے حقوق کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے اور ہم اس جدوجہد میں آپ سب کے ساتھ ہیں۔

اس ویڈیو میں مزید دیکھیں کہ افراسیاب خٹک نے کیا کہا اور بلوچستان کے حقوق کے لیے ان کا کیا منصوبہ ہے۔

#بلوچستان

30/06/2025

ساروان ہاؤس میں بڑی سیاسی پریس کانفرنس | افراسیاب خٹک، حاجی لشکری رئیسانی، نیشنل پارٹی رہنما اسحاق بلوچ و دیگر رہنماؤں نے ساروان ہاؤس میں اہم پریس کانفرنس کی۔

اس پریس کانفرنس میں بلوچستان کی موجودہ صورتحال پر کھل کر بات کی گئی اور آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان بھی کیا گیا۔

📌 پریس کانفرنس کی نمایاں باتیں:

بلوچستان کے سیاسی و اقتصادی مسائل پر دو ٹوک مؤقف

آئندہ سیاسی حکمت عملی کا اعلان

مرکز اور صوبے کے درمیان تعلقات پر اظہار خیال

📍 مقام: ساروان ہاؤس، کوئٹہ
🎥 مکمل ویڈیو دیکھیں اور اپنے خیالات کمنٹس میں شیئر کریں۔

🔔 سبسکرائب کریں ڈیلی امروز کوئٹہ کو مزید اہم سیاسی ویڈیوز کے لیے:

30/06/2025

(کوئٹہ)
سینئر سیاستدان حاجی لشکری رئیسانی نے مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کو بلوچستان کے حقوق پر حملہ قرار دے دیا۔

ان کا کہنا تھا یہ قانون جلد بازی میں منظور کیا گیا تاکہ بلوچستان کے وسائل مرکز کو منتقل کیے جا سکیں۔
"اس ایکٹ کے تحت بلوچستان کے قدرتی خزانے چھین کر پاکستان کو دیے گئے ہیں۔

🎥 اس ویڈیو میں دیکھیں:
▪️ مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کے اصل خدشات
▪️ حاجی لشکری رئیسانی کا تفصیلی مؤقف
▪️ بلوچستان کے وسائل کا تحفظ کیوں ضروری ہے؟

اپنے خیالات کمنٹس میں ضرور بتائیں
ویڈیو کو لائک کریں، یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور شیئر کریں تاکہ آواز ہر جگہ پہنچے۔

30/06/2025

ہم سنتے تھے عمران خان ہر گراؤنڈ میں یوٹرن لیتا ہے لیکن اب تو ہمارے پروفیسرز کے ساتھ وزیراعلیٰ بلوچستان نے وعدہ کیا اور اگلے دن ہی یوٹرن لے لیا۔
علی بخش جمالی ترجمان گرینڈ الائنس بلوچستان

گرینڈ الائنس بلوچستان کی جانب سے اساتذہ کے مطالبات پر حکومتی یوٹرن کی شدید مذمت اور اساتذہ کے مسائل حل کرنے کی بجائے ان سے کیے گئے وعدے توڑ دینا کہاں کی قیادت ہے کیا یہی نئے بلوچستان کا وژن ہے۔
علی بخش جمالی ترجمان گرینڈ الائنس بلوچستان

27/06/2025

ڈی آئی جی کوئٹہ کی اہم پریس کانفرنس۔

مصور کاکڑ کے اغواء میں کالعدم تنظیم داعش ملوث نکلی
ہزاروں گھروں کی تلاشی، سینکڑوں چھاپے، جے آئی ٹی کی مسلسل کوششیں۔
لیکن دہشتگردوں نے دشت سے اسپلنجی منتقل کرتے ہوئے بچے کو شہید کر دیا۔

پولیس نے ہر ممکن کوشش کی، ڈیجیٹل اور انٹرنیشنل ذرائع استعمال کیے،
مگر بچہ زندہ نہ بچ سکا۔

یہ صرف ایک خاندان کا غم نہیں، یہ ہمارے معاشرے کی اجتماعی تکلیف ہے.

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+13327971944

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Imroz Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share