ٹورنٹو کے پیئرسن ایئرپورٹ پر برفانی طوفان کے دوران لینڈنگ کرنے والا طیارہ اُلٹ گیا۔
15/02/2025
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے عمران خان سے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی جانب سے تھپر مارنےکی شکایت کر دی۔
ذرائع کے مطابق شعیب شاہین نے فواد چودھری کی جانب سے تشدد کی شکایت بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے کی۔ انہوں نے عدالت میں فواد چوہدری کی موجودگی میں عمران خان سے شکایت کی۔
شعیب شاہین نے بتایا کہ مجھے جیل کے گیٹ نمبر 5پر جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع کے مطابق شعیب شاہین نے فواد چوہدری سے جھگڑے میں زمین پر گرنے سے ہاتھ پر ہونے والا زخم بھی بانی پی ٹی آئی کو دکھایا۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شکایت سننے کے بعد کہا اوہو! وہ انسانی حقوق کی پٹیشن کا کیا کیا ہے۔ عدالت میں بانی پی ٹی آئی نے شعیب شاہین کی شکایت کو سنی ان سنی کردی۔
واضح رہے کہ اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر پانچ پر شعیب شاہین اور فواد چوہدری کے درمیان لڑائی ہوئی، جس میں فواد چوہدری نے شعیب شاہین کو تھپڑ مارا، جس سے وہ نیچے گر گئے اور انہیں زخم بھی آیا۔
ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو گالیاں بھی بکیں۔
13/02/2025
شہاب علی شاہ خیبر پختونخوا کے نئے چیف سیکرٹری مقرر , نوٹیفیکشن جاری
12/02/2025
🔗اطلاع
شیر افضل مروت کو جاری کیے گئے شوکاز نوٹس اور اس کے بعد کے جواب کے علاوہ پارٹی نے ان کے جواب پر غور کیا ہے اور ان کے اقدامات کو بھی شوکاز نوٹس سے مشروط کیا ہے۔ ان دونوں پہلوؤں کو مدنظر رکھتے ہوئے اور چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر شیر افضل مروت کو فوری طور پر پارٹی سے نکال دیا ہیں۔
12/02/2025
این ایچ اے کی جانب سے حویلیاں میں دوسرا ٹول پلازہ لگا دیا گیا مشتعل لوگوں نے اکھاڑ کر پھینک دیا۔
10/02/2025
جس کو گرانے کیلئے پورا ملک تباہ و برباد اور پورا نظام گرا دیا گیا، وہ شخص عوام کی مدد سے آج بھی ہمالیہ سے بلند چٹان کی طرح کھڑا ہے۔ گرانے کی کوشش کرنے والے صرف عوام کی نظروں سے ہی نہیں گرے، بلکہ ذلت و رسوائی اور پستی کی اتھاہ گہرائیوں میں بھٹک رہے ہیں۔
22/01/2025
مُکے اور لاتیں چل گئیں
جبکہ پروگرام کا نام ہے۔۔ ایسے نہیں چلے گا
20/01/2025
کسی میں ہمت ہے تو اندر جا کے دکھائے..
20/01/2025
دو خواتین ناخن کاٹ رہی ہیں،ایک خاتون پاؤں کے تلوے صاف کر رہی ہے،یہ بندہ ان کا کوئی محرم نہیں بلکہ کلائنٹ ہے۔
تصور کریں عورت کی آزادی کا نعرہ لگانے والی آنٹیوں اور موم بتی مافیا نے عورت کو کیسے کیسے نمونوں کے قدموں میں ڈالا۔
گھر میں سگے شوہر اور بچوں کیلئے کھانا بنانے والی عورت کو انہوں نے کچن سے نکالا کہ اپنا کھانا خود گرم کرو ۔
موم بتی مافیا نے عورت کے ساتھ بہت گھناؤنا کھیل کھیلا ...عورت کی اس سے بڑی تذلیل اور کیا ہوسکتی ہے۔۔
18/01/2025
یہ ہیں ہمارے ہری پور کے ڈسٹرک ایجوکیشن افسر تنویر اعوان ۔۔۔جو کہ ڈائریکٹرایجوکیشن محترمہ ثمینہ الطاف صاحبہ کا استقبال کررہے ہیں ...ہری پور میں پابندی کے باوجود ضلع میں یونین کونسل سطع پرخلاف قانون پسند نا پسند کی بنا پر ٹرانسفرزکی گئیں
11/01/2025
پی ٹی آئی قیادت نے آخر مشتاق غنی کو دعا کا موقع دے ہی دیا
11/01/2025
بے گناہ قید قائد عمران خان و دیگر کارکنان و قائدین سے اظہار یکجہتی اور بدترین مہنگائ ، خراب معاشی صورتحال اور ملک میں جاری لاقانونیت کے خلاف سابق اسپیکر و رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا مشتاق احمد غنی، ایم این اے علی خان جدون ،صوبائی وزیر ریونیو نذیر عباسی، ایم پی اے و ڈیڈک چئیرمین افتخار خان جدون کی قیادت میں ڈیڈک آفس جی پی او چوک ایبٹ آباد پر امن احتجاج ۔
پاکستان تحریک انصاف کے قائدین، کارکنان اور ایبٹ اباد کی غیور عوام نے شرکت کی..
Be the first to know and let us send you an email when یکطرفہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.