CID News Up

CID News Up CID is working against crimes in our society. We have team of professional young and energetic people, you can contact us through +923009700066
(1)

10/06/2025

مانسہرہ پولیس کی بڑی کاروائی پولیس مقابلے میں دو اغواء کار
افغان باشندے ہلاک تاوان کے لئےاغواء کیا گیا بچہ اور خاتون بازیاب

Mansehra Police Khyber Pakhtunkhwa Police Hazara Police

عید کے تین دن گلیات میں سیاحوں کا رش۔۔۔۔۔ ڈائریکٹر جنرل گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی ایبٹ آباد شاہ رخ علی نے تفیصلات جاری کر د...
10/06/2025

عید کے تین دن گلیات میں سیاحوں کا رش۔۔۔۔۔ ڈائریکٹر جنرل گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی ایبٹ آباد شاہ رخ علی نے تفیصلات جاری کر دی

10/06/2025

مانسہرہ میں مراد پور فیڈر پر پیسکو کی جانب سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کم ولٹیج اور اوربلنگ کے خلاف شہری پھٹ پڑے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کی جائے شہریوں کا مطالبہ

Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Ali Amin Khan Gandapur Peshawar Electric Supply Company Peshawar Electric Supply Company - PESCO Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Mansehra Police Deputy Commissioner Mansehra Commissioner Hazara Mian Shehbaz Sharif Human Rights Watch DG ISPR ISPR Government of Khyber Pakhtunkhwa Zahid Chanzeb Zahid Zeb BBC URDU Independent Urdu

10/06/2025

مانسہرہ مراد پور فیڈر پر غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اوربلنگ اور کم ولٹیج پیسکو کے خلاف بھیرکنڈ خواجگان ترنگڑی پائین اور گردنواہ کے عمائدین کے ساتھ مشیر سیاحت زاہد چن زیب کی ڈپٹی کمشنر مانسہرہ خالد اقبال خٹک اور ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ خان گنڈا پور کے ساتھ میٹنگ ۔ لوگوں نے شکایات کے انبار لگادئے 15 گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ہوتی ہے لوگوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے شہریوں کا بیان۔ 24گھنٹے کے اندر اگر بجلی کا مسئلہ حل نہ کیا گیا تو اپنے لوگوں کے ساتھ مل کر احتجاج کریں گے ۔ اگر میری سیٹ جاتی ہے تو جائے ۔ مگر اس کے بعد میں مزید خطرناک ہو جاؤں گا مشیر سیاحت زاہد چن زیب کا اعلان
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Ali Amin Khan Gandapur Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Mansehra Police Deputy Commissioner Mansehra Government of Khyber Pakhtunkhwa Mian Shehbaz Sharif Human Rights Watch BBC URDU Zahid Chanzeb Zahid Zeb Peshawar Electric Supply Company - PESCO Peshawar Electric Supply Company Independent Urdu

شرم کا مقام ہے۔۔۔۔آج کئی دنوں سے پورے ضلع مانسہرہ میں عوام رو رہے ہیں عید کے تینوں دن بھی عوام بجلی کو ترستی رہی اور بجل...
09/06/2025

شرم کا مقام ہے۔۔۔۔آج کئی دنوں سے پورے ضلع مانسہرہ میں عوام رو رہے ہیں عید کے تینوں دن بھی عوام بجلی کو ترستی رہی اور بجلی بل ہر شہری پر کئی ہزاروں کے بیجھے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔اب عوام کو بھی بیدار ہونا پڑے گا عوام کو بولنا ہو گا ورنہ 2050میں بھی یہی حال ہو گا۔۔۔۔

Government of Khyber Pakhtunkhwa Peshawar Electric Supply Company Peshawar Electric Supply Company - PESCO Human Rights Watch

09/06/2025

ایبٹ آباد ٹریفک وارڈن پولیس ، کا عیداالضحی کے دوران سیاحوں کی مدد و رہنمائی کے لیے زبردست اقدام ،
ایبٹ آباد کے پرفضا مقامات گلیات سمیت دیگر علاقوں میں آنے والے سیاحوں کو وارڈن پولیس کی طرف سے موسم کی مناسبت سے ٹھنڈے مشروبات ، پانی اور بچوں کو خصوصی تحائف پیش کیے گئے ،

Abbottabad Police

مانسہرہ حلقہ پی کے 38 پر بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور کم ولٹیج مشیر سیاحت زاہد چن نے بڑا اعلان کردیا افسران سے مل کر...
09/06/2025

مانسہرہ حلقہ پی کے 38 پر بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور کم ولٹیج مشیر سیاحت زاہد چن نے بڑا اعلان کردیا افسران سے مل کر مسئلہ حل کرنے کی بات کریں گے مسئلہ حل نہ ہوا تو تاریخی احتجاج کریں گے

Zahid Zeb Zahid Chanzeb

عمران خان اگلی چھوٹی عید ہر صورت ہمارے ساتھ منائیں گے  بیرسٹر گوہر نے اپنے بیان کو مزید ایک سال اور آگے کر لیا اگلے سال ...
09/06/2025

عمران خان اگلی چھوٹی عید ہر صورت ہمارے ساتھ منائیں گے بیرسٹر گوہر نے اپنے بیان کو مزید ایک سال اور آگے کر لیا اگلے سال خان باہر ہوں گے بیرسٹر گوہر کا نیا بیان

مانسہرہ شہیلیہ سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے محمد نبیل نامی نوجوان جانبحق پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی۔چیک ک...
09/06/2025

مانسہرہ شہیلیہ سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے محمد نبیل نامی نوجوان جانبحق پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی۔چیک کر رہے ہیں کہ نوجوان کی موت کیسے ہوئی ہے پولیس

Mansehra Police Hazara Police Commissioner Hazara Deputy Commissioner Mansehra Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Khyber Pakhtunkhwa Police

09/06/2025

بریگیڈیئر جاوید سرور نے تعمیر وطن کاغان کالونی کیمپس کے ایڈمنسٹریٹر کم پرنسپل کا چارج سنبھال لیا۔
بریگیڈیئر جاوید سرور کا تعلق پاکستان آرمی کی انفینٹری کور کیساتھ ہے۔
بریگیڈیئر جاوید سرور گرلز کیڈٹ کالج مردان اور خوشحال خان کیڈٹ کالج نوشہرہ کے بانی بھی ہیں۔
بریگیڈیئر جاوید سرور لاہور کی ایجوکیشن سسٹم کی مانیٹرنگ بھی کر چکے ہیں۔
تعمیر وطن کو ملک احسن سعید اور ملک محسن سعید نے ایک سسٹم میں تبدیل کیا۔بریگیڈیئر جاوید سرور
تعمیر وطن کے آٹھ کیمپس بہترین انداز میں کام کر رہے ہیں۔بریگیڈیئر جاوید سرور

09/06/2025

مانسہرہ میں پیسکو اور ہیزکو کے خلاف شدید احتجاج، ٹورزم روڈ بند کرنے کی دھمکی
ہزارہ یونیورسٹی موٹروے انٹرچینج کے قریب ٹورزم روڈ پر اھل علاقہ کا پیسکو اور ہیزکو کے خلاف شدید احتجاج ، محکمہ واپڈا پیسکو اور ہیزکو کے افسران کے خلاف شدید نعرے بازی، بجلی بحال نہ کرنے پر ٹورزم روڈ بند کرنے کی دھمکی، ایڈوکیٹ آفتاب انجم کی قیادت میں مظاہرین سراپا احتجاج ۔ ۔

Peshawar Electric Supply Company Peshawar Electric Supply Company - PESCO

09/06/2025

موٹروے پر سیاحوں کو لوٹنے والے عناصر بے نقاب ہو گئے

مانسہرہ میں ھزارہ ایکسپریس وے پر ، مقامی لوگوں نے NHA آٹو موبائل ورکشاپ کے مکینوں کی چوری پکڑ لی ، ٹورسٹ کو لوٹنے والے مکینک چوری پکڑے جانے پر موقع سے فرار ہو گئے، سیاح اور مقامی افراد سراپا احتجاج ،
اس سلسلے میں مقامی لوگوں نے تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ ایک آلٹو گاڑی ھزارہ ایکسپریس وے پر خراب ہو گئی تھی جس نے ایمرجنسی ھیلپ لائن پر رابطہ کیا ایک گھنٹہ کے انتظار کے بعد پک اپ موبائل نمبر Panjab CAH 8949 موقع پر پہنچی اور گاڑی کو بالاکوٹ انٹرچینج پر لایا گیا ، جہاں پر متاثرہ سیاحوں سے معمولی خرابی پر 11 ہزار طلب کئے گئے ، پاس کھڑے کچھ نوجوانوں جن میں ایک مکینک بھی تھا ، ان موٹروے مکینکوں کو چیک کرنے کے لئے اپنی ٹھیک گاڑی کیری ڈبہ ان کو دکھائی اور ان سے ٹورسٹ بن کر اردو میں بات کی تو ان موٹروے مکینکوں نے ٹھیک گاڑی کی گیس کٹ خراب بتا کر بھاری رقم کا مطالبہ کیا، جس پر انہیں بتایا گیا کہ ہماری گاڑی تو ٹھیکنہے اور ہم مقامی ہیں مگر آپ کیوں سیاحوں کو لوٹ رہے ہیں ، چوری پکڑے جانے پر یہ مکینک موقع سے فرار ہو گئے ، جب کہ مقامی مکینک نے متاثرہ سیاحوں کی گاڑی کا کام صرف 2 ہزار کے خرچے میں کر دیا ، جس کا موٹروے مکینک 11 ہزار مانگ رہے تھے،
مقامی حلقوں نے موٹروے ، NHA اور محکمہ سیاحت کے زمہ داران سے اس ضمن میں سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

Address

Hazara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CID News Up posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to CID News Up:

Share