اس گروپ کو وہاڑی کی تینوں تحصیلوں سے 15 ایڈمنز چلا رہے ہیں۔اپنی پوسٹیں لگوانے کے لئے انباکس کریں
(1)
21/06/2025
آصف علی زرداری اور سید یوسف رضا گیلانی کا بہت جلد وہاڑی دورہ متوقع۔
21/06/2025
پی پی 234 سے بہت جلد ایک امیدوار پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کرنے جا رہے ہیں۔
15/06/2025
نعیم خان بھابھہ اور مریم نواز کی ملاقات کا پہلا نتیجہ
پیرمراد تا میلسی 39 کلومیٹر روڈ کی تعمیر و مرمت کے لیے 9 ارب 83 کروڑ منظور۔
01/06/2025
کیا نعیم خان بھابھہ وہاڑی کو کوئی بڑا پراجیکٹ دینے میں کامیاب ہوں گے؟
19/05/2025
او پنڈ والوو۔۔
بڑی خبر بہت جلد۔۔
13/04/2025
فتو والا چکر لڈن معاملے میں کس ایم این اے کے منشی نے مال کمایا ہے؟
09/04/2025
طاہر اقبال چوہدری گروپ کی ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ بڑی گاڑی والے اور بڑی برادری والے بندے کی سپورٹ کرتے ہیں ورکرز کو سپورٹ نہیں کرتے۔
اس بار بھی جم خانہ الیکشن میں عدنان عقیل کی ہار کی بڑی وجہ برادری اور چھوٹی گاڑی ہی بنی ہے۔عدنان عقیل کیونکہ ورکر ہے اس لئے طاہر اقبال گروپ نے اس کو ووٹ نہیں دیا بلکہ شیخ برادری اور بڑی گاڑی والے کو جتوا دیا
08/04/2025
آرائیں(طاہر اقبال)آرائیں (اسامہ تجمل) کو سپورٹ کر گئے اور اپنے ورکر رانا عدنان عقیل کے ساتھ منافقت کر گئے۔
08/04/2025
منافقت کے بادشاہ چوہدری طاہراقبال نے اپنے گروپ کے عدنان عقیل امیدوار برائے BOG کو ہروا دیا۔
Be the first to know and let us send you an email when Vehari Sultan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.