Daily (Roznama) Pakistan is one of the most widely circulated National Urdu newspapers
(6913)
Daily Pakistan (www.dailypakistan.com.pk) is updated round the clock to keep the readers abreast of the developments on different issues in Pakistan as well as internationally. To facilitate the readers of 'Pakistan' e-paper is regularly updated on the website.
19/09/2025
آج سے مون سون کا سیزن ختم ہو گیا ، آئندہ ہفتے کسی بارش کا امکان نہیں، پی ڈی ایم اے
سیلاب زرہ علاقوں سے پانی نکلنا شروع،چناب میں مرالہ سے لے کر پنجند تک پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہے، عرفان کاٹھیا
مزید تفصیلات کیلئے کمنٹ میں دیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔
19/09/2025
Punjab mei junglaat ki lakri ki nelami per pabandi, tafsilaat janiye DG Forest se…
19/09/2025
امریکی فوج کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر واشنگٹن میں گر کر تباہ
ہیلی کاپٹر میں سوار 4 سپیشل آپریشنز کے فوجیوں کی حالت تاحال نامعلوم
حادثے کا مقام جوائنٹ بیس لیوس مک کارڈ سے تقریباً 15 میل کے فاصلے پر ہے
مزید تفصیلات کیلئے کمنٹ میں دیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔
19/09/2025
قومی بچت سکیموں میں منافع کی شرح تبدیل کر دی گئی
شارٹ ٹرم سیونگز پر شرح منافع 10.6 فیصد سے بڑھ کر 10.42 فیصد،سروا اسلامک سیونگ اکاؤنٹ اور سروا اسلامک ٹرم اکاونٹ پر سالانہ منافع کی شرح 9.50 فیصد سے بڑھا کر 9.92 فیصد کردی گئی
مزید تفصیلات کیلئے کمنٹ میں دیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔
19/09/2025
’’میں تھیم پارک سوسائٹی آیا جہاں ایک فیملی ملی، والد کا ایکسیڈنٹ ہواہے ، ماں شوگر کی مریضہ ہے جس کے 3 میں سے 2 بیٹے تھیلیسیمیا کے مریض ہیں ، جنہیں ہر 15 دن بعد خون لگتا ہے ، ان کے پاس ادویات کیلئے بھی پیسے نہیں، جمع پونجھی لگا کر گھر بنایا وہ بھی سیلاب میں ڈوب گیا، یہاں 10 فٹ تک پانی تھا‘‘
عمر دراز گوندل نے ویڈیو بنا کر شیئر کر دی
مزید تفصیلات کیلئے کمنٹ میں دیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔
19/09/2025
ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
بالائی خیبرپختونخوا،اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش، دیگرعلاقوں میں موسم خشک اورگرم رہنے کا امکان
مزید تفصیلات کیلئے کمنٹ میں دیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔
19/09/2025
میئر لندن صادق خان کو میرے کہنے پر شاہی ضیافت میں مدعو نہیں کیا گیا، ٹرمپ کا دعویٰ
صادق خان اس ضیافت میں شریک ہونا چاہتے تھے، لندن میں جرائم کی شرح خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے اور امیگریشن کے حوالے سے میئر ایک آفت ثابت ہوئے ،امریکی صدر
مزید تفصیلات کیلئے کمنٹ میں دیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔
19/09/2025
وزارت خزانہ کی آئی ایم ایف سے فلڈ کی وجہ سے ریلیف لینے کی تیاری، منی بجٹ نہ لانے کا فیصلہ
مذاکرات میں منی بجٹ نہ لانے، ریونیو اہداف میں نظرثانی اور میکرواکنامک فریم میں تبدیلیوں پر بات چیت ہو گی،ذرائع
مزید تفصیل کے لیے لنک کمنٹ میں ۔ ۔ ۔
19/09/2025
بھارت اکتوبر میں پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے، سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری نے خبردار کردیا
نومبر میں ریاست بہار میں الیکشن ہے اور مودی نے ہمیشہ پاکستان دشمنی میں ووٹ حاصل کیا ہے، پاکستان کو چوکنا رہنا چاہیے، گفتگو
مزید تفصیلات کیلئے کمنٹ میں دیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔
19/09/2025
کراچی میں میوزک ٹیچرز نے حکومت کے خلاف احتجاج شروع کر دیا
تھاپ، ہارمونیم کی آواز، اِک تارا کا ساز لے کر تقرری کے منتظر میوزک ٹیچرز سراپا احتجاج ،حکام کو اپنے مطالبات بتائے
مزید تفصیل کے لیے لنک کمنٹ میں ۔ ۔ ۔
19/09/2025
پاکستان نے افغانستان سے دراندازی کے ثبوت سلامتی کونسل میں پیش کر دیئے
دہشت گرد کیمپ سرحد پار سے دراندازی اور حملوں کے لیے مرکز کے طور پر کام کر رہے ہیں جو قومی سلامتی کے لیے بدستور سب سے بڑا خطرہ ہے، عاصم افتخار
مزید تفصیل کے لیے لنک کمنٹ میں ۔ ۔ ۔
19/09/2025
خاتون کے قتل کا کیس ، پولیس نے شوہر کو ساتھی سمیت عدالت میں پیش کر دیا
گرفتار ملزم نے اپنی بیوی کو چھری کے وار سے قتل کیا،دیگر دو ساتھی فرار ہیں، تفتیشی افسر
مزید تفصیل کے لیے لنک کمنٹ میں ۔ ۔ ۔
Be the first to know and let us send you an email when Daily Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.