graphic designer Babar

graphic designer Babar Graphics designing, website development and digital marketing

من پسند شخص سب اذیتوں کاحل ہوتا ہے اور ہر اذیت کا ذمہ دار بھی,,,🍁
22/05/2024

من پسند شخص سب اذیتوں کاحل ہوتا ہے اور ہر اذیت کا ذمہ دار بھی,,,🍁



🎗️🌹*مجھے اپنے اندر سے بے چینی اور  بے  سکونی نکالنے کا کوئی راستہ نہیں ملا°* *سوائے اللہ عزوجل کی طرف رجوع کرنے°* *اور آ...
14/05/2024

🎗️🌹

*مجھے اپنے اندر سے بے چینی اور بے سکونی نکالنے کا کوئی راستہ نہیں ملا°*

*سوائے اللہ عزوجل کی طرف رجوع کرنے°*

*اور آخرت کیلئے عمل کرنے کے°*💗🌼✨

"-سکول میں چھٹی کے بعد کا سناٹا, دُلہن کی رخصتی کے بعد کی خاموشی,میت کے اٹھ جانے کے بعدگھر کی ویرانی ,کسی ویران ریلوےاسٹ...
11/05/2024

"-سکول میں چھٹی کے بعد کا سناٹا, دُلہن کی رخصتی کے بعد کی خاموشی,میت کے اٹھ جانے کے بعدگھر کی ویرانی ,کسی ویران ریلوےاسٹیشن سے ٹرین کے چلنے جانے کے بعد کی خاموشی اور گھرسے مہمانوں کے چلے جانے کے بعد کی اداسی صرف حساس ترین لوگ ہی محسوس کر سکتے ہیں .....
*"اور میں نے اکثر یہ محسوس کیاہے "-!🙂💔*

🔥*دلوں سے کھیلنے کا فن ہمیں بھی خوب آتا ہے۔۔۔۔۔۔**لیکن جس کھیل میں دل ٹوٹ جائے وه کھیل ہم کھیلا نہیں کرتے۔۔۔۔۔۔۔۔*
11/05/2024

🔥

*دلوں سے کھیلنے کا فن ہمیں بھی خوب آتا ہے۔۔۔۔۔۔*

*لیکن جس کھیل میں دل ٹوٹ جائے وه کھیل ہم کھیلا نہیں کرتے۔۔۔۔۔۔۔۔*

وہ سلسلے، وہ شوق، وہ نسبت نہیں رہیوہ دل نہیں رہاوہ طبیعت نہیں رہی...🙂
11/05/2024

وہ سلسلے، وہ شوق، وہ نسبت نہیں رہی
وہ دل نہیں رہا
وہ طبیعت نہیں رہی...🙂




*یہ وقت بھول تو نہیں رہے آپ*➰جب اکڑ آنے لگے اور ماں کی نافرمانی کو دل کرے تو صرف ایک بار اس منظر کو یاد کر لیں تاکہ آپکو...
10/05/2024

*یہ وقت بھول تو نہیں رہے آپ*

➰جب اکڑ آنے لگے اور ماں کی نافرمانی کو دل کرے تو صرف ایک بار اس منظر کو یاد کر لیں تاکہ آپکو اپنی اوقات یاد آ جاۓ کہ کیا کچھ نہیں کیا اس ماں نے ہمارے لیے اپنی زبانوں کو ماں کے سامنے بے لگام کرنے سے پہلے اور اپنے منہ سے بدبو دار الفاظ ادا کرتے وقت ایک دفعہ رک کر وہ وقت یاد کرنا جب تیری کوٸی بھی چیز تیرے بس میں نہیں تھی لیکن پھر بھی تجھے پھولوں کی طرح مہکتا ہوا رکھا کرتی تھی یہ ماں اور آج تو ماں کو باتیں سناتا ہے افسوس ہے تجھ پے😥

👏خدارا اپنی ماٶں کی قدر کریں اس سے پہلے کہ آپکے پاس سواے پچھتاوے کے کچھ نہ بچے


ابھی "آپ" سے "تْم" تک ہی پہنچے تھے کہ😀تْو تْو ، میں میں ہو گئ 🤣🤣🤣😂
07/05/2024

ابھی "آپ" سے "تْم" تک ہی پہنچے تھے کہ😀

تْو تْو ، میں میں ہو گئ 🤣🤣🤣😂



🩶*تمھارا بولنا قیامت* *تمھارا ہسنا قیامت*  *تمھارا دیکھنا قیامت۔۔۔۔۔۔۔۔**ہمیں پہلے سے ہی شک تھا۔۔۔۔۔**کہ تم قیامت کے نشا...
06/05/2024

🩶

*تمھارا بولنا قیامت*
*تمھارا ہسنا قیامت*
*تمھارا دیکھنا قیامت۔۔۔۔۔۔۔۔*

*ہمیں پہلے سے ہی شک تھا۔۔۔۔۔*
*کہ تم قیامت کے نشانی ہو_____*



نہ وہ قہقہے نہ شوخیاں اس کیمجھے وہ بلبل بڑا اجنبی  سا لگاحقیقت ہے یا میری نظر کا سرابجب سے لوٹا ھے بڑا  ٹوٹا سا لگا
06/05/2024

نہ وہ قہقہے نہ شوخیاں اس کی
مجھے وہ بلبل بڑا اجنبی سا لگا

حقیقت ہے یا میری نظر کا سراب
جب سے لوٹا ھے بڑا ٹوٹا سا لگا

*آه! یہ فانی دنیا، بھول جانے والے لوگ، ختم ہو جانے والی لذتیں، مٹ جانے والے نام، عارضی مسرتیں، وقتی خوشیاں، رُک جانے وال...
06/05/2024

*آه! یہ فانی دنیا، بھول جانے والے لوگ، ختم ہو جانے والی لذتیں، مٹ جانے والے نام، عارضی مسرتیں، وقتی خوشیاں، رُک جانے والی سانسیں اور پھر*
كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت🫠🥹




یہ مذہب عشق بھی کتنا عجیب ہے نہ یارو کہ اس میں جو گناہ ہو وہی ثواب لگتا ہے طارق تنہا 💔❤️‍🩹     #محبت
06/05/2024

یہ مذہب عشق بھی کتنا عجیب ہے نہ یارو
کہ اس میں جو گناہ ہو وہی ثواب لگتا ہے
طارق تنہا 💔❤️‍🩹


#محبت

20 سال کی عمر میں 4 ڈپریشن کی گولیاں کھانے کی اذیت کو تم نہیں سمجھ سکتے لیکن دعا تو کر سکتے ہو ...!! 😭💔❤️‍🩹 #محبت       ...
04/05/2024

20 سال کی عمر میں 4 ڈپریشن کی گولیاں کھانے کی اذیت کو تم نہیں سمجھ سکتے لیکن دعا تو کر سکتے ہو ...!! 😭💔❤️‍🩹
#محبت



Address

Rajanpur

Telephone

+923353279898

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when graphic designer Babar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to graphic designer Babar:

Share