Azad Kashmir Neza Bazi

  • Home
  • Azad Kashmir Neza Bazi

Azad Kashmir Neza Bazi Tentpegging (Nezabazi) is a Cultural sport of pakistan and played all around the world.Follow us!

Like Our Page we upload All pics of Neza Bazi videos and latest updates All News of Neza Bazi.like,comment and share posts.thanks

ایک کروڑ پچھتر لاکھ کا سیل ہونے والا گھوڑاحقیقت کیا؟ "فخر سمندری گھوڑا"دو فریقین کا سانجھا شوق تھا جو عرصہ دراز سے  تناز...
11/05/2026

ایک کروڑ پچھتر لاکھ کا سیل ہونے والا گھوڑاحقیقت کیا؟
"فخر سمندری گھوڑا"دو فریقین کا سانجھا شوق تھا جو عرصہ دراز سے تنازعے کا شکار تھا ، بلاشبہ گھوڑا بھی انتہا کا خوبصورت تھا گزشتہ دنوں پنچایت میں اسکا دام لگتا لگتا کروڑوں میں پہنچ گیا اور عزت اور انا کا مسئلہ بن گیا جس پر ایک فریق "میاں شہبازعلی" اور "میاں احسن جاوید" پارٹی نے یہ گھوڑا ایک کروڑ پچھتر لاکھ میں اٹھا لیا جبکہ "میاں نفیس پارٹی" پیسے لے کر دستبرادار ہوگئی اللہ پاک مالکوں کو نصیب کرے،

Karamwala No 1❤️ koi joor ne ghory da ❤️
28/04/2026

Karamwala No 1❤️ koi joor ne ghory da ❤️

یہ ہے کشمیر کی دھرتی کا وہ سپوت جس نے آج  ڈڈیال میں ہونے والے نیزہ بازی کے مقابلے میں کشمیر و پاکستان کے تمام مایہ ناز ا...
18/04/2026

یہ ہے کشمیر کی دھرتی کا وہ سپوت جس نے آج ڈڈیال میں ہونے والے نیزہ بازی کے مقابلے میں کشمیر و پاکستان کے تمام مایہ ناز اور پروفیشنل سواروں کو شکست دے کر پوزیشن حاصل کی ہر ٹیم میں مالک کا ہونا لازمی قرار دیا جاے تاکہ ہمارے نئے آنے والے شوقین بچوں کو مواقع فراہم کیے جائیں اور وہ اس کھیل میں اپنا اور کشمیر کا نام روشن کر سکیں۔

12/04/2026

MashAllah ❤️| Ghora:- King of Thara | One of the best Horse of Azadkashmir ❤️

11/04/2026

MashAllah ❤️ | Ghora:- Sava sathan da | Rider:- Malik sarfraz khokhar | Owner:- Choudhary Altaf ratta,Dadyal,Azadkashmir❤️

03/04/2026

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت ییں اضافے کے بعد تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کے گھوڑے رکھے اور ان پر سفر کریں ۔راعیس اعظم بھی بنے اور خرچ بھی کم

Address


Telephone

+923405230706

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad Kashmir Neza Bazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azad Kashmir Neza Bazi:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share