Sadaa e Haq News

  • Home
  • Sadaa e Haq News

Sadaa e Haq News This page is not a page like other pages its every activity will only for development in our society

بہادری اور قربانی کی ایک مثال!کوٹا مرودو میں ایک نوجوان، محمد افندی محمد سل، اپنے دوست کو بچاتے ہوئے خود سنگائی سمپانگان...
21/04/2025

بہادری اور قربانی کی ایک مثال!

کوٹا مرودو میں ایک نوجوان، محمد افندی محمد سل، اپنے دوست کو بچاتے ہوئے خود سنگائی سمپانگان کے تیز بہاؤ میں نالی (culvert) کے اندر کھنچ گیا۔
تقریباً 30 منٹ تک وہ پھنسے رہے، لیکن ان کے دوستوں نے ہمت نہ ہاری اور انہیں مضبوطی سے پکڑے رکھا۔
فائر اینڈ ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی اور صرف 7 منٹ میں رسیوں کی مدد سے انہیں بحفاظت نکال لیا۔

اللہ کا شکر ہے کہ ایک قیمتی جان بچ گئی۔
ایسے بہادر لوگوں کو سلام، اور فائر فائٹرز و مقامی افراد کی فوری مدد قابلِ تحسین ہے!

مزید تفصیل کے لیے خبر پڑھیں:
https://www.dailyexpress.com.my/news/256668/man-nearly-drowns-after-being-sucked-into-culvert/

#بہادری #قربانی #محمدافندی

KOTA MARUDU: A man narrowly escaped drowning after being sucked into a culvert current while swimming with friends at Sungai Simpangan on Sunday evening.

سابق وزیر اعظم ملائشیا ، تون عبد اللہ بن احمد البدوی انتقال کرگئے ۔
14/04/2025

سابق وزیر اعظم ملائشیا ، تون عبد اللہ بن احمد البدوی انتقال کرگئے ۔

ڈی پی او صوابی ان ایکشن، 27 ڈی آر سی ممبران فارغ۔ صوابی: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی محمد اظہر خان نے مختلف وجوہات کی بناء ...
12/04/2025

ڈی پی او صوابی ان ایکشن، 27 ڈی آر سی ممبران فارغ۔

صوابی: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی محمد اظہر خان نے مختلف وجوہات کی بناء پر ضلع صوابی کے چاروں تحصیلوں سے ڈی آر سی کے 27 ممبران کی چھٹی کرادی (ذرائع) بونیر میں بھی ایسا ہی ہونا چاہیے 🚨

سردی میں فالج اور ہارٹ اٹیک کی دو بڑی وجوہات ہیں👇🏻 نمبر 1: لوگ سردی میں اکثر پانی نہیں پیتے جس سے جسم میں پانی کم ہوجاتا...
06/12/2024

سردی میں فالج اور ہارٹ اٹیک کی دو بڑی وجوہات ہیں👇🏻
نمبر 1: لوگ سردی میں اکثر پانی نہیں پیتے جس سے جسم میں پانی کم ہوجاتا ہے اور خون جم جاتا ہے۔
نمبر2: سردی میں خون کی رگیں تنگ ہوجاتی ہے۔لہذا سردی کے موسم میں گرم مشروبات اور نیم گرم پانی ذیادہ پئیں
-------------
⭐اپنے جسم کو گرم کپڑے،پاجامہ،جرابے،ٹوپی،داستانے چادر کوٹ پہن کر گرم رکھیں۔بوڑھے افراد اور بچوں کا خصوصی خیال رکھیں۔شکریہ

22/09/2024
18/05/2024

‏بشکیک ، کرغزستان میں صبح کے 8 بجنے گئے ہے۔ حالات جوں کے توں ہے۔ ابھی تک سفارتخانے کی طرف سے صرف ایک پریس ریلیز کے علاوہ عملی طور پر کوئی مدد نہیں کی گئی کہ سٹوڈنٹس کو کسی دوسری محفوظ جگہ منتقل کیا جاسکے۔

‏حکومتِ پاکستان کی طرف سے کسی بھی منسٹر یا افیشل نے کوئی بیان تک نہیں دیا اور نا ہی کسی بھی سطح پر پاکستان سے کرغزستان حکومت سے کسی رابطے کی کوشش ہوئی ہے۔

‏ہم پاکستانی سٹوڈنٹس یہاں بھیڑ بکریوں کے طرح اپنے مرنے کا انتظار کر رہے ہیں۔ ہمارے کوئی انسانی حقوق نہیں۔ اور نا کوئی ریاست یا حکومت ہماری پوچھنی والی ہے۔

‏اللّٰہ ہماری حفاظت فرمائے۔ آمین

‏⁦‪‬⁩

‏⁦‪‬⁩

‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

ٹریفک پولیس ہر وقت زاتی کمیشن کی خاطر عوام کو پرچے دیتی ہیں ۔بد اخلاقیاں لڑایی جھگڑے جنم لیتے ہیں۔اگر تنخواہیں مل رہی ہی...
07/05/2024

ٹریفک پولیس ہر وقت زاتی کمیشن کی خاطر عوام کو پرچے دیتی ہیں ۔
بد اخلاقیاں لڑایی جھگڑے جنم لیتے ہیں۔اگر تنخواہیں مل رہی ہیں تو ان کمیشنوں کو ختم کیا جائے تاکہ عوام اور پولیس جانوروں کی طرح لالچ کی خاطر آپس میں نہ لڑے۔

ٹریفک پولیس پرچوں پرزاتی کمیشن پوری بند ہونی چاہیے ۔پوسٹ ایک غریب رکشہ ڈرائیور کی ایماء پر کیا جو کے بچوں کی ایک وقت کے روٹی کو ترستے ہیں🥹

14/04/2024

عید کے پہلے دن ملائشیا میں روڈ ایکسیڈنٹ میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی اور آج کے فلایٹ سے پاکستان کیلئے روانہ کردیے گئے ۔
اللہ مرحومین کو جنت الفردوس نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین

تلوک اینتن ملائشیا میں عید کے دن جو افسوس ناک واقعی پیش آیا تھا جس میں تین پاکستانی مزدور جانبق ہوگئے تھے ، واقعے کے بعد...
12/04/2024

تلوک اینتن ملائشیا میں عید کے دن جو افسوس ناک واقعی پیش آیا تھا جس میں تین پاکستانی مزدور جانبق ہوگئے تھے ، واقعے کے بعد مرحومین کے مشتعل ساتھیوں نے ڈرائیور کو مارا پیٹا تھا ، اس سلسلے میں 4 پاکستانیوں کو آج مقامی عدالت نے پیر تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا ۔

Address


Telephone

+923329598980

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadaa e Haq News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share