Pabbi Islamic News

  • Home
  • Pabbi Islamic News

Pabbi Islamic News ہر قسم دینی و سماجی خبروں اور معلومات کا ذریعہ

07/10/2025
مشتاق احمد خان صاحب ! تیری جرات کو سلام
06/10/2025

مشتاق احمد خان صاحب !
تیری جرات کو سلام

05/10/2025

الحمدللہ
پبی میں موسمِ سرما کی پہلی تیز بارش
گرمی کا خاتمہ
لوگوں نے سکھ کا سانس لے لیا

03/10/2025

گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے شیر کی ایک دن کی زندگی بہتر ہے ۔
شاباش مشتاق احمد خان
اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو ۔ آمین

03/10/2025

کہاں گیا وہ اقوامِ متحدہ ؟
صمود فلوٹیلا تو غیر مصلح تھا ؟
وہ تو امداد لے کر جا رہا تھا ۔
شرم بھی کوئی چیز ہوتی ہے ۔

02/10/2025

صوبائی کابینہ نے طلباء و طالبات کے کم تعداد والے سکولوں کو آوٹ سورس ( پرائیویٹ ) کرنے کی منظوری دیدی

02/10/2025

آج اگر ہم غزہ کے مسلمانوں اور فلوٹیلا کے رضاکاروں کے لئے نہیں نکلیں تو کل ہمارے لئے بھی کوئی نہیں نکلے گا ۔ اب بھی وقت ہے ۔

02/10/2025

صمود فلوٹیلا میں ترک کپتان نے تاریخ رقم کر دی ۔ غزہ کا محاصرہ توڑنے والا پہلا جہاز بن گیا ۔

02/10/2025
02/10/2025
02/10/2025

تازہ ترین خبر
ازرایل نے گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ کرکے تمام افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔ ہم اس کی شدید مزمت کرتے ہیں ۔

پشاور ھائی کورٹ بار کے اھم فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہیں
02/10/2025

پشاور ھائی کورٹ بار کے اھم فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہیں

Address

Pabbi

Telephone

+923339192623

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pabbi Islamic News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share