آر کیو لنک نہر میں گرنے والی گاڑی حادثہ میں جان بحق چوتھے نوجوان، شامیر فیصل ولد حاجی فیصل احمد کی ڈیڈ باڈی آج 12 دنوں کے بعد میاں دا لوک ہیڈ سے ریکور ہوگئی ہے
اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین،،
10/05/2025
ہیلو سر...
ہر پاکستانی کہہ رہا ہے چس آگئی ہے 🇵🇰🪖
10/05/2025
پاکستانی شاہین پائلٹ کامران مسیح بھارتی راجوری ایئربیس تباہی کرکے واپس پاکستان پہنچ گئے
10/05/2025
اللہ اکبر
اللہ کے فضل و کرم اور خاص مدد سے پاکستان نے انڈیا کو منہ توڑ جواب دے دیا ۔ آپریشن بنیان المرصوص ، قرآن پاک کی آیت سے لیے گئے باکمال ٹائٹل کی طرح حملہ بھی حیدرِ کرار کے شیروں کی طرح کیا ہے
انشاءاللہ خدا کی مدد تمہارے ساتھ ہے ساری قوم پاک فوج کیساتھ کھڑی ہے 🇵🇰
08/05/2025
07/05/2025
کیا پاکستان کی جانب سے بھارت کو مزید جواب دینا چاہیے ؟؟؟
جانتے ہیں عوام کی رائے ...
05/05/2025
منڈی بہاوالدین ، نواحی گاؤں ھیلاں میں گزشتہ شب افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں کار نہر میں گرنے سے 4 افراد جانبحق ہوگئے جبکہ دو افراد کو مقامی لوگوں نے ریسکیو کرلیا
01/05/2025
ست سرا چوک منڈی بہاوالدین بارش کے بعد رات کا خوبصورت منظر
یکم مئی 2025
27/04/2025
اپنا ذاتی کلینک ٫ ہسپتال ٫ میڈیسن سٹور بنائیں
باقاعدہ پریکٹس کی اجازت....
مزید معلومات کیلیے رابطہ کریں
03434667077 / 03338016252
27/04/2025
اپنا ذاتی کلینک ، ہسپتال میڈیسن سٹور بنانے کا شاندار موقع
باقاعدہ پریکٹس کی اجازت , محدود نشستوں پر داخلہ جاری ہے
Be the first to know and let us send you an email when Express News Mandi Bahauddin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.