07/07/2025
حیدرآباد۔ ضلعی انتظامیہ، بلدیہ اعلی، میٹ سیکشن کی مبینہ نااہلی کے باعث سڑکیں مذبحہ خانوں میں تبدیل
حیدرآباد۔ شہر میں کھلے عام شہریوں کو مضر صحت گوشت فروخت کئیے جانے کا انکشاف
حیدرآباد۔ میٹ سیکشن کی مبینہ نااہلی عوام مردہ بیمار جانوروں کا گوشت کھانے پر مجبور
حیدرآباد۔ ہوٹلوں اور سڑکوں پر ذبحہ کئے جانے والے جانور میٹ سیکشن اور متعلقہ اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
حیدرآباد میں ضلعی انظامیہ میٹ سیکشن اور بلدیہ اعلی کی مبینہ نااہلی کے باعث سڑکیں اور چوراہے غیرقانونی مذبحہ خانوں میں تبدیل ہوگئے ہیں شہر میں کھلے عام سڑکوں پر جانور ذبحہ کئے جارہے ہیں اور متعلقہ اداروں کی چیکنگ کے بغیر ہی شہریوں کو فروخت کیئے جارہے ہیں جو کہ میٹ سیکشن اور متعلقہ اداروں کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے اسی حوالے سے مزید تفصیلات وڈیو میں ملاحظ کیجئے
عدیل رضا عباسی
اے جی این نیوز حیدرآباد
03313872650