Digital Fateh

  • Home
  • Digital Fateh

Digital Fateh Helping creators to maximize their Likes and Followers with Social Media Services

**الحمدللہ، ایک اور یوکے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کامیابی سے کرییٹ کر کے کلائنٹ کو ہینڈ اوور کر دیا گیا ہے۔اب موقع آپ کا ہے۔ پاکستا...
31/08/2025

**الحمدللہ، ایک اور یوکے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کامیابی سے کرییٹ کر کے کلائنٹ کو ہینڈ اوور کر دیا گیا ہے۔
اب موقع آپ کا ہے۔ پاکستان کے اکاؤنٹ سے ارننگ ناممکن ہے، اصل ارننگ صرف یوکے اور یو ایس اے اکاؤنٹس سے ممکن ہے۔

آج کے دور میں بزنس اونرز کا ہر پلیٹ فارم پر موجود ہونا ضروری ہے۔ اگر آپ ٹک ٹاک کا اکاؤنٹ بنواتے ہیں تو یہ نہ صرف آپ کی مشہوری کا ذریعہ بنتا ہے بلکہ آپ کی آڈینس کے درمیان ٹرسٹ بھی بڑھاتا ہے اور آپ کے برانڈ کی گروتھ کو تیز کرتا ہے۔

جب آپ کا اکاؤنٹ مونیٹائز ہو جاتا ہے تو اس کے بعد آپ اس سے باقاعدہ پیسہ بھی کما سکتے ہیں۔
سوشل میڈیا کے دور میں پیسہ کمانا مشکل نہیں، صرف صحیح وقت پر صحیح فیصلہ لینا ضروری ہے۔

اپنا یوکے یا یو ایس اے ٹک ٹاک اکاؤنٹ آج ہی بنوائیں اور اپنی ارننگ کا سفر شروع کریں۔
رابطے کے لیے واٹس ایپ پر میسج کریں۔**

Wa.me/+923247247225
Qudsia zafar
Digital marketer

اگر آپ آن لائن پیسہ کمانا چاہتے ہیں تو سب سے پہلا قدم یہی ہے:👉 یو کے یا یو ایس اے کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنوائیں اور فوراً اپن...
26/08/2025

اگر آپ آن لائن پیسہ کمانا چاہتے ہیں تو سب سے پہلا قدم یہی ہے:
👉 یو کے یا یو ایس اے کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنوائیں اور فوراً اپنا کام شروع کریں۔

آج کے سوشل میڈیا کے دور میں بھی اگر کوئی یہ کہتا ہے کہ:
“میں کام نہیں کر سکتا، مہنگائی ہے، اخراجات پورے نہیں ہو رہے…”
تو سچ بتاؤں؟ اس سے بڑھ کر بیوقوف کوئی نہیں۔

کیونکہ پلیٹ فارم سب موجود ہیں: TikTok, YouTube, Facebook, Instagram۔
دنیا ان سے کما رہی ہے اور اپنی زندگی بدل رہی ہے۔
تو آپ کیوں پیچھے ہیں؟

🚀 یاد رکھیں! محنت شرط ہے۔
بغیر محنت کے کچھ نہیں، لیکن محنت شروع کرنے کے لیے صحیح پلیٹ فارم اور صحیح آغاز ضروری ہے۔

👉 اپنی لائف بدلنی ہے؟
آج ہی یو کے یا یو ایس اے کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنوائیں اور محنت کے سفر کی شروعات کریں۔
رابطہ کریں، کیونکہ یہ موقع کل نہیں آئے گا۔

قدسیہ ظفر
ڈیجیٹل مارکیٹر

Wa.me/+923247247225

الحمدللہ کلائنٹ کی طرف سے دیا گیا ریویو جس نے دل کو بے حد خوش کیا اور ایک جذبہ پیدا کیا کہ اپنے کلائنٹ کو اس سے بھی بڑھ ...
23/08/2025

الحمدللہ
کلائنٹ کی طرف سے دیا گیا ریویو
جس نے دل کو بے حد خوش کیا اور ایک جذبہ پیدا کیا کہ اپنے کلائنٹ کو اس سے بھی بڑھ کر ویلیو پرووائڈ کی جائے
کلائنٹ اس طرح کے ریویو اس وقت دیتے ہیں جب انہیں ان کی ڈیمانڈ کے
مطابق 100 پرسنٹ ویلیو ملے
میری ہمیشہ یہی کوشش ہوتی ہے کہ میں اپنے کلائنٹ کو اس طرح کی ویلیو پرووائڈ کروں گی وہ کسی اور کے پاس جانے کے سوچے ہی نا الحمدللہ ایسے ہی ہوتا ہے
جب اپ ایمانداری سے کام کریں اور اپنے کلائنٹ کے بزنس کو اپنے بزنس سمجھ کر کریں تو فائدہ کلائنٹ کو بھی ہوتا ہے اور خود کو بھی ہوتا ہے
کیونکہ کلائنٹ کے بزنس کے ساتھ ہمارا روزگار جڑا ہے
اگر اپ بھی اپنے بزنس کی مارکیٹنگ کروانا چاہتے ہیں اور کسی قابل اعتماد مارکیٹر کی تلاش میں ہیں تو اپ مجھ سے رابطہ کریں
میں اپ کے بزنس کو وہی ویلیو پرووائڈ کروں گی جو وہ ڈیزرو کرتا ہے
سب سے پہلے میرا پیج وزٹ کریں
میرا کام چیک کریں اس کے بعد فیصلہ کریں
قدسیہ ظفر
ڈیجیٹل مارکیٹر
Wa.me/+923247247225
Visit My page
https://www.facebook.com/WeSpeakSociaI?mibextid=ZbWKwL
سر یہ میں نے اپنے پیج کا لنک اپ کو شیئر کیا ہے اپ اس کو وزٹ کریں جو میں نے اپنے کلائنٹس کی اب تک ایڈ چلائے ہیں ان کے رزلٹس اس پر اپلوڈ ہیں اور ریویوز بھی اپ پیج کو وزٹ کریں اپ کو سمجھنے میں اسانی ہوگی کہ میری سروس سے متعلق میرے کلائنٹس کے کیا ریویوز ہیں

کیا آپ ٹک ٹاک سے ارننگ کرنا چاہتے ہیں؟سچ یہ ہے کہ پاکستانی اکاؤنٹ سے بڑی ارننگ تقریباً ناممکن ہے۔اگر آپ واقعی اپنی زندگی...
22/08/2025

کیا آپ ٹک ٹاک سے ارننگ کرنا چاہتے ہیں؟
سچ یہ ہے کہ پاکستانی اکاؤنٹ سے بڑی ارننگ تقریباً ناممکن ہے۔
اگر آپ واقعی اپنی زندگی بدلنا چاہتے ہیں تو یوکے 🇬🇧 یا یو ایس اے 🇺🇸 کا اکاؤنٹ ہی آپ کو کامیابی کی طرف لے جا سکتا ہے۔

ایک لڑکا تھا، خواب دیکھتا تھا کہ اپنی ماں کو آرام دہ زندگی دے، لیکن جیب خالی تھی۔ وہ مہینوں پاکستانی اکاؤنٹ پر محنت کرتا رہا… ویوز بھی کم، فالوورز بھی نہیں بڑھے۔
مایوس ہو کر اس نے ہمت ہارنی چاہی، مگر پھر اس نے یو ایس اے کا اکاؤنٹ بنوایا۔

صرف چند مہینے میں اُس کے ویڈیوز وائرل ہونے لگے، فالوورز ہزاروں میں، اور برانڈز کے آفرز آنے لگے۔ آج وہ اپنی ماں کا علاج بھی کروا رہا ہے اور اپنا خواب بھی جی رہا ہے۔

سوچیں… اگر وہ فیصلہ نہ کرتا تو آج بھی غربت اور ناکامی کے دائرے میں ہوتا۔

✅ اصلی اور ویریفائیڈ اکاؤنٹس
✅ زیادہ رِیچ، زیادہ ٹرسٹ، زیادہ ارننگ
✅ بزنس اور پرسنل دونوں کے لیے بہترین

اب آپ کی باری ہے!
📩

ابھی میسج کریں اور اپنی زندگی بدلنے کی شروعات کریں
Wa.me/+923247247225

📱 بس 1 بار خریدو… اور 500+ بار وائرل ہو جاؤ! 🔥آپ نے بھی دیکھا ہوگا، آج کل ہر طرف AI Monkey Vlogs کی دھوم ہے!چھوٹا سا بند...
18/06/2025

📱 بس 1 بار خریدو… اور 500+ بار وائرل ہو جاؤ! 🔥

آپ نے بھی دیکھا ہوگا، آج کل ہر طرف AI Monkey Vlogs کی دھوم ہے!
چھوٹا سا بندر، لیکن ویوز لاکھوں میں! 🙊🎥
اب آپ بھی یہ ٹرینڈنگ Reels حاصل کر سکتے ہیں — صرف 499 روپے میں!

✅ 500+ ریلس
✅ Facebook | Instagram | TikTok | YouTube پر ماسیو ویوز
✅ ایک بار خریداری – کوئی چھپا ہوا چارج نہیں
✅ ہنسی، حیرت اور وائرلٹی — سب کچھ ایک پیکیج میں

🎯 بس پوسٹ کرو… اور دیکھو لوگ کیسے دیوانے ہو جاتے ہیں!

🌟 یہ موقع بار بار نہیں آئے گا…
ابھی انباکس کریں اور اپنا پیکج حاصل کریں 📦🔥
Qudsia zafar
+923247247225

پاکستانی اکاؤنٹ اور یو ایس اے اکاؤنٹ کا فرق دو دوست تھے… دونوں نے ایک جیسی ویڈیو ٹک ٹاک پر اپلوڈ کی۔ویوز بھی تقریباً برا...
18/04/2025

پاکستانی اکاؤنٹ اور یو ایس اے اکاؤنٹ کا فرق

دو دوست تھے… دونوں نے ایک جیسی ویڈیو ٹک ٹاک پر اپلوڈ کی۔
ویوز بھی تقریباً برابر… فالوورز بھی!

لیکن فرق کہاں آیا؟
ایک کا اکاؤنٹ پاکستان کا تھا… دوسرے کا UK کا۔

نتیجہ؟
پاکستانی اکاؤنٹ والے کو صرف لائکس،
اور UK اکاؤنٹ والے کو ڈالرز ملے!

یہی ہے اصل فرق!
اگر آپ بھی صرف ویوز کے پیچھے نہیں،
ارننگ کے پیچھے جانا چاہتے ہیں،
تو ہم آپ کو دیں گے:

پروفیشنل USA / UK TikTok اکاؤنٹ

مکمل گائیڈ

ارننگ کا آسان اور واضح راستہ

اب محنت کا صلہ بھی پائیں!
ہم سے رابطہ کریں: 03247247225

---




میں نے مہینوں محنت کی، ویوز بھی آئے، فالوورز بھی بڑھے… لیکن ارننگ؟ زیرو!یہ ایک عام پاکستانی ٹک ٹاک یوزر کی کہانی ہے۔سچ ی...
17/04/2025

میں نے مہینوں محنت کی، ویوز بھی آئے، فالوورز بھی بڑھے… لیکن ارننگ؟ زیرو!
یہ ایک عام پاکستانی ٹک ٹاک یوزر کی کہانی ہے۔

سچ یہ ہے کہ پاکستانی اکاؤنٹ سے ٹک ٹاک پر ارننگ ممکن ہی نہیں۔
ٹک ٹاک صرف یو کے، یو ایس اے، کینیڈا جیسے ملکوں کے اکاؤنٹس پر کریئیٹر فنڈ دیتا ہے، جہاں ویوز کا مطلب ڈالرز ہوتا ہے۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی محنت کا بدلہ صرف ویوز نہیں بلکہ آمدن ہو…
تو آپ کو یو کے یا یو ایس اے کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ چاہیے۔

ہم آپ کو وہی اکاؤنٹ بنا کر دیتے ہیں جو ارننگ کے لیے ضروری ہے
اور ساتھ گائیڈ بھی کرتے ہیں کہ ارننگ کیسے شروع کرنی ہے۔

یہ وقت ہے سمارٹ کام کرنے کا، صرف محنت نہیں – نتیجہ بھی!
اب آپ کی کہانی الگ ہو سکتی ہے۔

رابطہ کریں، اور ڈالرز میں کمائی کا سفر شروع کریں۔
03247247225





UK & USA TikTok اکاؤنٹس برائے فروخت!"کیا آپ TikTok پر فوری grow کرنا چاہتے ہیں؟کیا نئے اکاؤنٹ سے شروعات کرنا آپ کے لیے و...
15/04/2025

UK & USA TikTok اکاؤنٹس برائے فروخت!"

کیا آپ TikTok پر فوری grow کرنا چاہتے ہیں؟
کیا نئے اکاؤنٹ سے شروعات کرنا آپ کے لیے وقت ضائع لگتا ہے؟
تو لیجیے — آپ کے لیے شاندار حل لے کر آئے ہیں!

✨ Ready-Made Verified TikTok Accounts
🇬🇧 UK & 🇺🇸 USA Based
✅ 100% Active
✅ Secure & Clean
✅ High-Quality (منوئلی چیک شدہ)

یہ اکاؤنٹس کس کے لیے بہترین ہیں؟
📌 Freelancers
📌 Brands
📌 Dropshippers
📌 Personal Branding Experts
📌 Digital Marketers

فائدے:
🚀 فوری grow شروع کریں
🌍 انٹرنیشنل audience تک رسائی
📈 زیادہ viral ہونے کے امکانات
👥 Personal use کے لیے بھی زبردست!

یاد رکھیں:
میں ہر اکاؤنٹ خود verify اور check کرتی ہوں — کوئی fake یا spam چیز نہیں، صرف real & tested service!

آرڈر دینے کے لیے آج ہی inbox کریں!
Stock limited ہے — دیر نہ کریں!

03247247225

کیا آپ TikTok پر USA یا UK میں وائرل ہونا چاہتے ہیں؟تو پہلے قدم کے طور پر ایک پروفیشنل TikTok اکاؤنٹ بنوائیں – اور وہ بھ...
14/04/2025

کیا آپ TikTok پر USA یا UK میں وائرل ہونا چاہتے ہیں؟
تو پہلے قدم کے طور پر ایک پروفیشنل TikTok اکاؤنٹ بنوائیں – اور وہ بھی USA یا UK لوکیشن کے ساتھ!

ہم آپ کے لیے یہ سروس مہیا کر رہے ہیں:

✅ USA TikTok اکاؤنٹ
✅ UK TikTok اکاؤنٹ
✅ 100% ورکنگ اور ویری فائیڈ
✅ لوکیشن بیسڈ ہیش ٹیگز اور کنٹینٹ رِچ آڈینس
✅ کریئیٹر فنڈ یا افیلیئیٹ مارکٹنگ کے لیے پرفیکٹ!

یہ سروس کس کے لیے ہے؟
اگر آپ:

TikTok سے ارننگ کرنا چاہتے ہیں

کریئیٹر یا بزنس ہیں

برینڈ یا سروسز کو USA/UK مارکیٹ میں پروموٹ کرنا چاہتے ہیں
تو یہ سروس آپ ہی کے لیے ہے!

Ready to grow globally?
Inbox Now یا WhatsApp کریں آج ہی!
03247247225













السلام علیکم مجھ سے ایک کلائنٹ نے ا کر ٹک ٹاک کے لائکس لیے الحمدللہ دہز لائکس کمپلیٹ ہو گئے اپ بی فور اور آفٹر کا سکرین ...
12/12/2024

السلام علیکم
مجھ سے ایک کلائنٹ نے ا کر ٹک ٹاک کے لائکس لیے الحمدللہ دہز لائکس کمپلیٹ ہو گئے اپ بی فور اور آفٹر کا سکرین شاٹ دیکھ سکتے ہیں
اور الحمدللہ کلائنٹ سیٹسفائیڈ ہے
اس نے بہت اچھا ریویو دیا جو کہ اپ دیکھ سکتے ہیں
کیا اپ اپنے ٹک ٹاک کے فالور ویوز اور لائکس بڑھانا چاہتے ہیں؟
اگر ہاں تو اپ مجھ سے رابطہ کریں اپ کو 100 پرسنٹ کام ملے گا

Address


Telephone

+923247247225

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Fateh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share