24/07/2025
جوہر خان آج آپ سے مخاطب ہوں،لکی مروت کی بجلی ٹھیک کرلو 20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ گھروں میں پانی تک نہیں ہے، نہیں تو احتجاجاً اسمبلی سے استعفیٰ دو۔ کل کو گنڈاپور کام نہیں آئیگا بلکہ یہی مروت قوم ہی کام آئے گی اور اس قوم پر 100 ایسی سیٹیں قربان۔ سڑک پر آؤ زور زبردستی حق مانگو ہم تمہارے ساتھ ہونگے