At KohNectar, we believe true strength comes from nature not shortcuts. Because when it comes to purity, KohNectar never breaks your trust. 💪
Our Pure Himalayan Shilajit is sourced with care to bring you real energy, focus, and vitality.
25/09/2025
The taste of financial freedom is unlike anything else—it’s the flavor of true independence.
23/09/2025
مالی آزادی
ہر شخص مالی آزادی کو اپنے زاویے سے دیکھتا ہے، مگر میرا زاویہ سب سے مختلف ہے۔ میری نظر میں پیسہ اُتنا ہی ضروری ہے جتنا پیاسے کے لیے پانی، کیونکہ یہی پیسہ آپ کو self-protection فراہم کرتا ہے اور آپ کے اندر خوداعتمادی پیدا کرتا ہے۔
اکثر لوگ یہ سوچتے ہیں کہ اگر ہمارے پاس باپ کی جائیداد ہوتی تو ہم بھی کچھ کرلیتے۔ یا پھر یہ کہ آج کے دور میں پیسہ لگائے بغیر کمایا نہیں جاسکتا۔ حقیقت میں یہ سب بہانے ہیں، جو اُس کمزور اور شکستہ انسان کی سوچ کو ظاہر کرتے ہیں جو آپ کے اندر چھپا بیٹھا ہے۔
اگر آج آپ اپنے مالی حالات کو سنجیدگی سے نہیں لیتے اور اپنے comfort zone سے باہر نہیں نکلتے، تو کل آپ کو مجبوری میں اپنی فیملی کے لیے نکلنا ہی ہوگا۔ مگر اُس وقت تک وقت ہاتھ سے نکل چکا ہوگا اور آپ کے پاس صرف پچھتاوا باقی رہ جائے گا۔
ابھی سے smart work کیجیے،
اسکلز سیکھیے تاکہ کل کو آپ مالی ناکامی اور گھٹن سے بھرپور زندگی سے بچ سکیں۔
Be the first to know and let us send you an email when Imtiaz ur Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.